Shifaf News

Shifaf News شفاف نیوز ، یقین شفافیت پر
https://www.youtube.com/
(6)

نیو عالیان کوچ پلوسہ سر ٹو راولپنڈی ۔۔۔۔
02/12/2024

نیو عالیان کوچ پلوسہ سر ٹو راولپنڈی ۔۔۔۔

02/12/2024

کرک:
تبلیغی مرکز کے قریب برساتی نالے میں پڑے کچرے کے ڈھیر سے جلی ہوئی نعش برامد ، شناخت کی کوششیں جاری ، پولیس

01/12/2024

اشرف لنڈا ہاؤس ، نہایت کم قیمت پر خریداری کریں

01/12/2024


30/11/2024

پیپلز پارٹی کا 57 ویں تاسیس ، بلاول بھٹو کا خطاب بینظیر ہاؤس میٹھاخیل سے براہ راست

30/11/2024

50 روپے سے لیکر 10 ہزار تک کا بہترین مال
باجوڑ لنڈا ہاؤس ۔۔۔

عباس خان ولد سیل بادشاہ سکنہ ڈبافنان ولد راخت خان سکنہ ڈب سمیت 19 کارکنان انسدادِ دہشت گردی عدالت پیش چار دن کے لیے جسما...
29/11/2024

عباس خان ولد سیل بادشاہ سکنہ ڈب
افنان ولد راخت خان سکنہ ڈب سمیت 19 کارکنان انسدادِ دہشت گردی عدالت پیش چار دن کے لیے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

ہماری قیادت نے ٹی وی شوز اور ویڈیو پیغامات میں قوم سے وعدہ کیا تھا کہ وہ اپنے قافلے لائیں گے اور لیڈ کریں گے، لیکن قافلے...
28/11/2024

ہماری قیادت نے ٹی وی شوز اور ویڈیو پیغامات میں قوم سے وعدہ کیا تھا کہ وہ اپنے قافلے لائیں گے اور لیڈ کریں گے، لیکن قافلے تو دور کی بات، خود بھی نظر نہیں آئے۔ خاص طور پر پنجاب کی قیادت، جنہوں نے واٹس ایپ گروپس میں اعتماد دلایا تھا کہ وہ اپنے قافلوں کے ساتھ موجود ہوں گے، لیکن بعد میں کہیں دکھائی نہیں دیے۔ شاہد خٹک

تحریک انصاف کے کارکنان نے ڈی چوک پہنچ کر کنٹینرز پر نعرے لکھ دیے ..                                                     ...
26/11/2024

تحریک انصاف کے کارکنان نے ڈی چوک پہنچ کر کنٹینرز پر نعرے لکھ دیے ..





26/11/2024

بریکنگ۔۔!! پُر امن رہیں، فوج اپنے عوام پر گولی نہیں چلائے گی، فوج کا لائوڈ سپیکر پر اعلان

25/11/2024

‏🚨اڈیالہ جیل کے باھر غیر معمولی صورتحال پولیس کی لاتعداد گاڑیاں اڈیالہ جیل کے باہر موجود ۔۔۔

25/11/2024

بڑی بریکنگ نیوز

اڈیالہ جیل کے باہر غیر معمولی صورتحال، پولیس کی لاتعداد گاڑیاں پہنچ گئی ہیں ۔ عمران خان کو کہیں شفٹ کرکے اعلی سطح مذاکرات کا امکان

25/11/2024

انتہائی جذباتی مناظر
شاہد خٹک اور سہیل آفریدی گلے لگ گئے ، رو رو کر عمران خان زندہ باد کے نعرے لگائے

25/11/2024

کرک ، عوامی نیشنل پارٹی کا کرم واقع کیخلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

24/11/2024

ایم این اے شاہد خٹک فرنٹ سے لیڈ کرتے ہوئے زخمی کارکنوں کی پٹی کررہے ہیں ۔۔۔۔

24/11/2024

خیبرپختونخوا کے قافلے کے حیرت انگیز فضائی مناظر

24/11/2024

شاہد خٹک کے قافلے پر شدید شیلنگ جاری

Address

Karak KPK
Karak

Telephone

+923348485080

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shifaf News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shifaf News:

Videos

Share

Category

Nearby media companies


Other TV Networks in Karak

Show All