Naigh Paa Naigha نیغ پہ نیغہ

Naigh Paa Naigha نیغ پہ نیغہ Fan page
(10)

*اعلان جنازہ* انا للہ وانا الیہ راجعون .کرک صابرآباد نوراکلہ کے مشہور سماجی و سیاسی شخصیت ہر دل عزیز *رحمان سرحدی* اس جہ...
27/11/2024

*اعلان جنازہ*
انا للہ وانا الیہ راجعون .
کرک
صابرآباد نوراکلہ کے مشہور سماجی و سیاسی شخصیت ہر دل عزیز *رحمان سرحدی* اس جہان فانی سے رخصت ھوچکے ہیں، رب کریم اگلی منزل آسان فرمائے.
نماز جنازہ آج 03:00
📌*شہیدان قبرستان* نوراکلہ میں ادا کی جائے گی.

13/11/2024
افسوسناک خبر کوہاٹ: کوہاٹ کے علاقہ درہ آدم خیل اولڈ بازی خیل میں امجد نامی شخص کے گھر کے  تہہ خانے میں بارش کا پانی داخل...
30/07/2024

افسوسناک خبر
کوہاٹ: کوہاٹ کے علاقہ درہ آدم خیل اولڈ بازی خیل میں امجد نامی شخص کے گھر کے تہہ خانے میں بارش کا پانی داخل ہو گیا۔

کوہاٹ:تہہ خانہ میں پانی جمع ہونے سے گھر کے اندر تمام افراد پہنس گئے۔

کوہاٹ:گھر میں 3 خواتین اور 6 بچوں سمیت ٹوٹل 11 افراد جانبعق۔

کوہاٹ:ایمرجنسی کی اطلاع کنٹرول کو موصول ہوتے ہی ریسکیو 1122 کی میڈیکل اور ڈیزاسٹر ٹیم نے بروقت رسپانس کیا اور تمام افراد کے جسد خاکی کو پانی سے نکال لیا۔

ترجمان ریسکیو 1122 کوہاٹ

26/07/2024

ڈوبنے والے بچوں میں 12 سالہ اسد اللہ ولد افتخار سکنہ گروڑی چار خیل اور 13 سالہ نور اللہ ولد محمد ریاض سکنہ الوڑہ بانڈہ شامل ہیں

26/07/2024

زیبی ڈیم میں ڈوبنے والے دو بچے جاں بحق،ایک کو بچہ لیا گیا،ڈوبنے والے بچوں کا تعلق شیر خان کلہ صابر آباد سے ہے

پاکستان میں 56 ویزا ایجنسیاں گورنمنٹ نے بلیک لسٹ کر دی ہیں نیچے دی گئی لسٹ میں ان سب کے نام منشن ہیں گورنمنٹ نے ان سب کے...
15/07/2024

پاکستان میں 56 ویزا ایجنسیاں گورنمنٹ نے بلیک لسٹ کر دی ہیں نیچے دی گئی لسٹ میں ان سب کے نام منشن ہیں گورنمنٹ نے ان سب کے لانسن کینسل کر دیے ہیں اگر کسی نے ان کو کاغذات دیے ہوے ہیں تو واپس لے لیں تاکہ فراڈ سے بچا جا سکے۔

‏تمام دوستوں کے ساتھ شئیر کریں تاکہ لوگ فراڈ سے بچ سکیں ۔ کوئی بھی ان کے پاس نہ جائے ۔

26/06/2024

خوشخبری
پی ٹی آئی رہنماء کامران خٹک کا بیٹا
فریدون خان مل گیا ۔
اپ سب کے تعاون کا شکریہ

پی ٹی آئی رہنماء  کامران خان کا بیٹا فریدون خان دوپہر 12 بجے سے لاپتہ ہے۔ کسی نے دیکھا ہو تو اس کنمبر پر رابطہ کرے۔ 0332...
26/06/2024

پی ٹی آئی رہنماء کامران خان کا بیٹا فریدون خان دوپہر 12 بجے سے لاپتہ ہے۔ کسی نے دیکھا ہو تو اس کنمبر پر رابطہ کرے۔
03329669188
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔

یہ بچی احمد آباد اڈہ میں قصاب عثمان اللہ کے ساتھ موجود ہے جس کسی کی بھی ہو تو اس نمبر پر رابط کریں 03129944877
27/05/2024

یہ بچی احمد آباد اڈہ میں قصاب عثمان اللہ کے ساتھ موجود ہے جس کسی کی بھی ہو تو اس نمبر پر رابط کریں 03129944877

سورڈگ سے حافظ محمد راشد ولد اول صاحب خان آج صبح کی نماز کے بعد لا پتہ ہے اس کے بارے میں جس کسی کو بھی معلومات ہو تو برائ...
19/04/2024

سورڈگ سے حافظ محمد راشد ولد اول صاحب خان آج صبح کی نماز کے بعد لا پتہ ہے اس کے بارے میں جس کسی کو بھی معلومات ہو تو برائے مہربانی نیچے دیئے گئے نمبر پر اطلاع دیں اور پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کرے شکریہ
03306263626
03155122070
03356263626

15/04/2024

‏اپنی بیٹیوں کو درج ذیل باتیں سکھائیے ۔
1۔سیڑھی پر اس وقت مت چڑھو جب آپ کے پیچھے کوٸی مرد بھی سیڑھی چڑھ رہا ہو بلکہ سیڑھی کے کسی ایک زاویہ پر رک جاٶ اور اس کے بعد چڑھیے۔
_____
2۔لفٹ پر کسی اجنبی مرد کی موجودگی میں مت چڑھو ہو اس کے نکلنے کا انتظار کرو اور بعد میں چڑھیے ۔
_____
3۔اپنے چچا،ماموں ،خالہ کے بیٹوں سے ہاتھ کے ساتھ مصافحہ مت کیجیے۔
_____
4۔اپنے ساتھ گفتگو کرنے والے شخص کےساتھ ہمیشہ مناسب فاصلہ رکھیے۔
_____
5۔ہمیشہ کسی کے ساتھ معاملہ کرنے کی حد مقرر کریں، چاہے وہ کتنا ہی قریبی کیوں نہ ہو، اور اپنے وقار کا خیال رکھیے۔
_____

6- سڑک پر اپنے دوستوں کے ساتھ مذاق نہ کریں اور سڑک کے آداب کا خیال رکھیے۔
_____
7- جب کوٸی ملنے آٸے تو اسے توجہ دو ، بڑے کے احترام میں کھڑے ہو جاٶ اور تھکے ماندے اور بوڑھے کو بیٹھنے کے لیے کرسی دیجیے
___________
8-گلی محلہ کے سبھی مرد باپ کے سوا اجنبی ہوتے ہیں، اس لیے ان سے بلاضرورت بات نہیں کرنی چاہیے، کیونکہ ہراساں کرنے والے ذہنی مریض ہوتے ہیں، چاہے وہ رشتہ دار ہی کیوں نہ ہوں۔
________
9-جب آپ زمین سے کوئی چیز اٹھانے کے لیے نیچے جھکیں یا کسی دکان، بازار یا عوامی جگہ پر کوئی چیز دیکھیں تو رکوع کی حالت میں مت جھکو.. کوشش کرو بیٹھ کر چیز دیکھو .. پھر کھڑے ہو جائیں.. تاکہ آپ کا پردہ یعنی ستر یا جسم پیچھے سے بے نقاب نہ ہو۔
________
10-اپنی پوری زندگی بس یا ٹیکسی میں بلند آواز سے باتیں مت کیجیے۔۔۔!!
سبھی بیٹوں, لڑکوں, مردوں کے لیے بھی یہی سب باتیں اور آداب 'ضرور' کرنے والے ہیں مجھ سمیت

حافظ فیضان ربی کل سے لاپتہ ہے ولد فضل ربی پلوسہ سر نزد تھانی مشین اج صبح بروز اتوارگھر سےنکلا ہے،ابھی تک واپس نہیں آیا۔ ...
15/04/2024

حافظ فیضان ربی کل سے لاپتہ ہے
ولد فضل ربی پلوسہ سر نزد تھانی مشین اج صبح بروز اتوارگھر سےنکلا ہے،ابھی تک واپس نہیں آیا۔ اگر کسی کو نظر آیا ہو ۔یا اس بارے میں معلومات ہوں۔تو براٸے مہربانی نیچے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔03365091615۔۔۔03329882177/03345899124

شاہد عثمان سکنہ درب کہ کل پشاور کے ارادے گھر سے نکلا ہے۔ لیکن تا حال نہ پشاور پہنچا ہے اور نہ گھر لوٹ ایا ہے۔  دماغی توا...
15/04/2024

شاہد عثمان سکنہ درب کہ کل پشاور کے ارادے گھر سے نکلا ہے۔ لیکن تا حال نہ پشاور پہنچا ہے اور نہ گھر لوٹ ایا ہے۔ دماغی توازن کمزور ہے اگر کسی کو اس شخص کےمتعلق کوئی معلومات ہو تو برائے مہربانی اس نمبر پر اطلاع کریں۔ شکریہ۔0331.9933173

آئیے نماز کا ترجمہ سیکھتے ہیں
22/03/2024

آئیے نماز کا ترجمہ سیکھتے ہیں

کرک ڈب بگوخیل ایڈیشنل ڈائریکٹر عصمت اللہ کا والد محترم وفات پا چکے ہیں  نماز  جنازہ کل جمعہ   دن 11.30 بجے ڈب سنگینی میں...
22/02/2024

کرک ڈب بگوخیل ایڈیشنل ڈائریکٹر عصمت اللہ کا والد محترم وفات پا چکے ہیں نماز جنازہ کل جمعہ دن 11.30 بجے ڈب سنگینی میں ادا کیجائیگی

25/01/2024

کرک
الیکشن 2024 نظم
کلام :غنی خان

کیا ﺁﭖ '' ﺍَﻟﺘَﺤِﻴَّﺎﺕُ '' ﮐﺎ ﭘﺲ ﻣﻨﻈﺮ ﺟﺎﻧﺘـے ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﮨﻢ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﻤﺎﺯ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﮯ ﭘﮍﮬﺘـے ﮨﯿﮟ؟ -'' ﺍَﻟﺘَﺤِﻴَّﺎﺕُ '' ﺍﯾﮏ ﺑﮩﺖ ﺍﮨﻢ ﺩﻋ...
23/01/2024

کیا ﺁﭖ '' ﺍَﻟﺘَﺤِﻴَّﺎﺕُ '' ﮐﺎ ﭘﺲ ﻣﻨﻈﺮ ﺟﺎﻧﺘـے ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﮨﻢ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﻤﺎﺯ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﮯ ﭘﮍﮬﺘـے ﮨﯿﮟ؟ -
'' ﺍَﻟﺘَﺤِﻴَّﺎﺕُ '' ﺍﯾﮏ ﺑﮩﺖ ﺍﮨﻢ ﺩﻋﺎ ھــے ﺟﺴﮯ ﮨﻢ ﺍﭘﻨﯽ ﺭﻭﺯ ﮐﯽ ﻧﻤﺎﺯ ﻣﯿﮟ ﺩہرﺍﺗـے ﮨﯿﮟ ﺟﺐ ﻣﺠﮭـے ﺍﺱ ﮐﯽ ﺍﮨﻤﯿﺖ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﺍ ﺩﻝ ﭘﮕﮭﻞ ﮔﯿﺎ-
ﺩﺭﺣﻘﯿﺖ '' ﺍَﻟﺘَﺤِﻴَّﺎﺕُ '' ﺍﺱ ﻣﮑﺎﻟﻤﮯ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺣﺼﮧ ھــے ﺟﻮ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﻣﻌﺮﺍﺝ ﺍﻟﻠﮧ ﺭﺏ ﺍﻟﻌﺰﺕ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻣﺤﺒﻮﺏ ﻣﺤﻤﺪ ﷺ ﮐﮯ ﻣﺎﺑﯿﻦ ﮨﻮﺍ -.
ﺟﺐ حضرت محمد ﷺ ﺍﻟﻠﮧ ﺭﺏ ﺍﻟﻌﺰﺕ ﺳﮯ ﻣﻠﮯ ﺗﻮ ﺁﭖ ﷺ ﻧﮯ ' ﺍَﺳَّﻠَﺎﻡُ ﻋَﻠَﯿﮑُﻢ ' ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﺎ - ﮐﻮﺋﯽ ﺍﺱ ﺫﺍﺕ ﮐﻮ ﮐﯿﺴـے ﺳﻼﻡ ﮐﮩﮯ ﺟﻮ ﺑﺬﺍﺕ ﺧﻮﺩ ﭘﯿﮑﺮ ﺳﻼﻡ ھــے ؟
ﮨﻢ ﺍﺳﮯ ﺳﻼﻡ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﮯ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺳﺎﺭﯼ ﺳﻼﻣﺘﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﺧﺎﻟﻖ ﻭﮦ ﺧﻮﺩ ھــے
ﻟﮩﺬﺍ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﷺ ﻧـے ﻋﺮﺽ ﮐﯿﺎ :-
'' ﺍَﻟﺘَﺤِﻴَّﺎﺕ ُﻟِﻠَّﻪِ ﻭَﺍﻟﺼَّﻠَﻮَﺍﺕُ ﻭَﺍﻟﻄَّﻴِّﺒَﺎﺕُ "
ﺗﻤﺎﻡ ﺯﺑﺎﻥ ﮐﯽ ﺑﺪﻧﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﺎﻟﯽ ﻋﺒﺎﺩﺍﺕ ﺍﻟﻠﮧ کیلئـے ﮨﯿﮟ
ﺍﻟﻠﮧ ﺳﺒﺤﺎﻥ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﻧـے ﺍﺭﺷﺎﺩ ﮐﯿﺎ :-
ﺍﻟﺴَّﻠَﺎﻡُ ﻋَﻠَﻴْﻚَ ﺃَﻳُّﻬَﺎ ﺍﻟﻨَّﺒِﻲُّ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛَﺎﺗُﻪُ
ﺍﮮ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﻧﺒﯽ ﺁﭖ ﭘﺮ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﺎ ﺳﻼﻡ ﺍﻭﺭ ﺑﺮﮐﺘﯿﮟ ﮨﻮﮞ
ﺍﺱ ﮐﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﷺ ﻧـے ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ :-
ﺍﻟﺴَّﻠَﺎﻡُ ﻋَﻠَﻴْﻨَﺎ ﻭَﻋَﻠَﻰ ﻋِﺒَﺎﺩِ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﺍﻟﺼَّﺎﻟِﺤِﻴﻦَ
ﺳﻼﻡ ﮨﻮ ﮨﻢ ﭘﺮ ﺍﻭﺭ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺻﺎﻟﺢ ﺑﻨﺪﻭﮞ ﭘﺮ
ﻧﻮﭦ:- آپ ﷺ ﻧـے " ﮨﻤﯿﮟ " ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﺟﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﯿﺎ , (ﺍﻭﺭ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺻﺎﻟﺢ ﺑﻨﺪﻭﮞ ﭘﺮ)
ﺍﻟﻠﮧ ﻋﺰﻭﺟﻞ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺣﺒﯿﺐ ﷺ ﮐﮯ ﻣﺎﺑﯿﻦ ﯾﮧ ﻣﮑﺎﻟﻤﮧ ﺳﻦ ﮐﺮﻓﺮﺷﺘﻮﮞ ﻧـے ﮐﮩﺎ
ﺃَﺷْﻬَﺪُ ﺃَﻥْ ﻟَﺎ ﺇِﻟَﻪَ ﺇِﻟَّﺎ ﺍﻟﻠَّﻪُ ﻭَﺣْﺪَﻩُ ﻟَﺎ ﺷَﺮِﻳﻚَ ﻟَﻪُ ﻭَﺃَﺷْﻬَﺪُ ﺃَﻥَّ ﻣُﺤَﻤَّﺪًﺍ ﻋَﺒْﺪُﻩُ ﻭَﺭَﺳُﻮﻟُﻪ
ﻣﯿﮟ ﮔﻮﺍﮨﯽ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺳﻮﺍ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﻌﺒﻮﺩ ﻧﮩﯿﮟ, ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﮔﻮﺍﮨﯽ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﺣﻀﺮﺕ ﻣﺤﻤﺪ ﷺ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺑﻨﺪﮮ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮑﮯ ﭘﯿﻐﻤﺒﺮ ﮨﯿﮟ۔
ﺳﺒﺤﺎﻥ ﺍﻟﻠﮧ !

ریسکیو 1122 کرک کرک لتمبر ہسپتال کے قریب ایک لاش ملنے کی اطلاع، ریسکیو 1122کرک: حادثے کی نوعیت تاحال معلوم نہ ہو سکی، کر...
21/01/2024

ریسکیو 1122 کرک
کرک لتمبر ہسپتال کے قریب ایک لاش ملنے کی اطلاع،
ریسکیو 1122
کرک: حادثے کی نوعیت تاحال معلوم نہ ہو سکی،
کرک: طفیل نامی شخص کو گولی مار کر قتل کیا گیا ہے،
کرک: ریسکیو کے اہلکاروں نے ڈیڈ باڈی کو پوسٹ مارٹم رپورٹ کے لئے لتمبر ہسپتال منتقل کر دیا۔
جاں بحق کا نام:طفیل ولد ناصر خان سکنہ درشی خیل

Address

Karak

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naigh Paa Naigha نیغ پہ نیغہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share