کرک مرکز بیان سنئے گران کرک نیوز پر براہ ہراست ۔اگے شیئر کریں
نواب آمیر پراپرٹی اینڈ موٹر سائیکل زرنج شورووم امبیری کلہ کرک رابطہ .03018086981
خٹک اتحاد کا اجلاس جلسے میں تبدیل مزید اس ویڈیو کی رپورٹ میں
#کرک ۔صدر خٹک اتحاد مدثر خٹک کی بڑی کامیابی صدر خٹک اتحاد مدثر ایوب خٹک کی قیادت میں کامیابیاں جاری ۔۔۔۔۔۔
کرک کی بڑی تنظیم LRL سمیت کئی کرک سیٹی میں کئی خاندانوں نے صدر خٹک اتحاد کی حمایت کر دی بھرپور سپورٹ کا اعلان شاندار استقبال ۔۔۔۔
سیاسی لیڈروں نے کرک بیڑا غرق کر دیا اب فلاحی تنظیموں کا بیڑا غرق کرنے کی کوششوں میں ہے ۔۔۔
امن و امان اور کرک میں بجلی کی شدید لوڈ شیڈنگ کے حوالے سے ٹاؤن ہال کرک بروز اتوار صبح نو بجے شرکت کا اعلان ۔۔۔۔
#خٹک اتحاد کے صدر خاجی مدثر ایوب قوم کے مشران اور چیئرمین ملک محمد نواز کے موقف ۔۔مزید اس ویڈیو کی رپورٹ میں...
ڈی چوک اختجاج کے خوالے سے میجر سجاد بارکوال کے خجرے میں مشاوارتی میٹنگ
#العمر عملیات سنٹر۔
پتہ نزد خوشحال خان یونیورسٹی کرک
موبائل نمبر ۔03449553775
#صوبائی حکومت کے حکم پر کرک تحصیل تخت نصرتی اسسٹنٹ کمشنر سلمان یوسف ٹی او ار شمیم خٹک بیلڈنگ انسپیکٹر ملک عاطف انجینیئر ظفر ٹی ایم او منور خان کی قیادت میں ایلیگل ہاؤسنگ سوسائٹی سیل ۔۔۔۔
#تمام دوستوں کا بہت بہت شکریہ جس نے گران کرک نیوز کے وساطت پر ایک غریب کی مدد کی
اللہ کو راضی کرنے واخد طریقہ ۔۔اللہ ہم سب کو اپنے خفظ و امان میں رکھیں امین ثمہ امین
#صوبائی وزیر زراعت خیبر پختونخوا میجر (ر) بارکوال کا ضلع کرک میں ہر گھر گھر تک گیس پہنچانے کا اعلان!
صوبائی وزیر زراعت خیبر پختونخوا میجر (ر) سجاد بارکوال کا نشپہ میں علاقہ مشران اور مظاہرین سے خطاب کررہے ہے۔
ضلع کرک میں گیس (SNGPL، OGDCL & MOL) کے حوالے سے صوبائی وزیر میجر (ر) سجاد بارکوال کا قومی تحریک کا اعلان۔
صوبائی وزیر میجر (ر) سجاد بارکوال کا گیس کے حوالے آل پارٹیز کانفرنس کے انعقاد کا بھی اعلان۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا جناب علی آمین خان گنڈاپور صاحب کے نوٹس میں ساتھ ارب روپے SNGPL کے کرک میں گیس منصوبے پر بریفینگ لینگے اور قوم کے پیسوں کی حفاظت کرینگے۔
اس موقع پر سابقہ ایم پی اے گل صاحب خان بھی صوبائی وزیر زراعت خیبر پختونخوا کے ساتھ موجود تھے۔
لیوی پولیس اہلکار مخبتی کلہ تتر خیل کا رہائشی اسحاق نامی نوجوان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ش ح د مقامی عوام کا موقف