قائدن عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت تخت نصرتی کا آئل اینڈ گیس سربراہ قادیانی عبدالرازق کا عہدے سے فوری ہٹانے کا پرزور مطالبہ
عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت تحصیل تخت نصرتی کا عبدالرزاق قادیانی کا آئل اینڈ گیس کے اعلی عہدے پر تعیناتی کے خلاف اختجاجی ریلی
امن قیام اسلحہ کی نمائیش ہوائی فائرنگ جرائم تدارک کیلئے، چیئرمین ویلج کونسل عیسک چونترہ ولی اللہ کی سربراہی میں عیسک چونترہ آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا ، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کرک خانخیل ، ڈی ایس پی عابد افریدی، ایس ایچ او تھانہ کرک فرمان خان سمیت ویلج کونسل ممبران یوتھ کونسلر ابرار طوفان ،جنرل کونسلر فرمان اللہ ،کسان کونسلر عزیز خان، سابقہ ممبران علاقے کے اہم شخصیات محتلف مکتبہ فکر کے معززین نے شرکت کی ، مونکہ بانڈہ ، عیسک چونترہ ،ڈب ، پشی خیل ، سرٹ خیل ، بگوخیل دوڑخیل ,چاندنی چوک ، خکیم خیل خوض آس پاس علاقہ جات میں امن قیام اور ساتھ پولیس کے اندر سول ایجنسیوں میں جزا وسزا کا عمل کیلئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کے ساتھ شانہ بشانہ لڑنے کا اعلان کیا ، اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کرک خانخیل نے سزا وجزا سمیت امن قیام کیلئے نو کمپرومائز کا دو ٹوک اعلان کیا جرائم پیشہ عناصر منشیات فروشوں پر آج سے زمین تنگ کرینگے
تخت نصرتی مشران اور سول سوسائٹی کا عدالت کرک شہر منتقلی پر شدید ردعمل ، جان جائے مگر عدالت نہ جانے کے حکمت عملی کا اعلان
مقامی پولیس کے مبینہ پولیس گردی کے خلاف سرکی لواغر کے نظران خٹک ااور علاقائی مشران کا میڈیا سے گفتگو
کرک،اے سی شمیم ،انچارج ٹریفک عبدالطیف و دیگر کے ہمراہ زائد کرائے وصول کرنیوالوں اور ایل پی ج کٹس کیخلاف اپریشن کر رہے ہیں
تخت نصرتی سے عدالت منتقلی کے خلاف کل بروز جمعہ صبح 8 بجے تخت نصرتی بازار میں پرامن اختجاج اور مکمل شٹر ڈاؤن ہوگا
کرک،سام بانڑہ آئل فیلڈ پر دہشت گردوں کا حملہ،فائرنگ کا تبادلہ جاری
کوئٹہ کی مشہور کڑک چائے اب کرک میں
مامون بیکرز کے زیر اہتمام کویٹہ کیفے کا افتتاح
رنگا رنگ افتتاحی تقریب
رپورٹ سجاد عثمان
سخت گرمی کے بعد تخت نصرتی میں باران رحمت
گڑدی بانڈہ جائیداد تنازعہ،مدرسے پر فائرنگ کس نے کی؟؟ مخالف فریقین کا موقف سامنے اگیا , مزید تفصیلات اس پریس کانفرنس میں
کبیر کلہ کرک میں ژالہ باری اور موسلا دھار بارش
تخت نصرتی( دستک نیوز) ریسکیو1122 فائر فائٹرز دوسرے دن بھی کرک کے علاقہ کرد شریف کے پہاڑی سلسلے اور جنگلات میں آگ بجھانے میں مصروف ہیں ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 خیبر پختونخوا ڈاکٹر آیاز خان اور ریجنل ڈائریکٹر عمران خان یوسفزئی کی حصوصی ہدایات پر مزید ٹیمیں بھی موقع پر پہنچ گئیں آگ بجھانے کے عمل کے دوران جائے وقوعہ تک پہنچنے اور امدادی کاروائیوں میں مشکلات کے باوجود آگ بجھانے کیلئے کوششیں جاری ہیں گرمی اور آگ کی تپش کی وجہ سے اہلکاروں کی طبیعت غیر ہوئیں لیکن ریسکیو1122 کی طرف سے آگ بجھانے کا عمل بلاتعطل جاری ہے آگ بجھانے کے آپریشن میں ریسکیو1122 کرک، ریسکیو1122 کوہاٹ، ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن اور ریونیو ڈیپارٹمنٹ بھی حصہ لے رہی ہیں ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر کرک نور الامین خٹک آپریشن کی براہ راست نگرانی کررہے ہیں آگ پہاڑی سلسلے کے تقریبا ڈیڑھ کلو میٹر پر پھیلی ہوئی ہے
چئیرمین اصلاحی کمیٹی ملک محمد نواز کا ایس ایچ اوز عبدالسعید خان اور ریحان خان کے حوالے سے ڈی آئی جی کوہاٹ شیر اکبر خان کے نام اہم پیغام
کرک کے دور افتادہ علاقے کرد شریف کے پہاڑی سلسلے میں آگ بھڑک اٹھی
تخت نصرتی مشران اور پولیس کا جرائم کے خلاف ایکا، تھانہ تخت نصرتی میں کھلی کچہری کے دوران دبنگ ڈی ایس پی فلک نواز بنگش کے بڑے بڑے اعلانات
تفصیلات توصیف عامر کی رپورٹ میں
بھنور میں پھنسی ٹی ایم اے کرک کی گاڑی چل پڑی
"کام" وہ ہوتا ہے جو نظر آئے
فنڈ نہ ہونے کا بہانہ نہیں دستیاب وسائل کو بروئے لانے کا عملی نمونہ دیکھانے والے ٹی ایم او ماجد خان کی کارکردگی کے حوالے سے خصوصی رپورٹ
سجاد عثمان
ملک محمد نواز چئیرمین اصلاحی کمیٹی تخت نصرتی کا نو تعینات سرکل ڈی ایس پی تخت نصرتی فلک نواز کا جرائم کے خلاف جارخانہ مہم کا آغاز کرنے پر خیر مقدم ، سپورٹ کا اعلان
یوم تکبیر کے موقع پر کرک میں ڈپٹی کمشنر مجیب الرحمٰن کی سربراہی میں اظہار تشکر ریلی
خٹک اتحاد کے صدر مدثر ایوب سمیت دیگر مشران،صحافیوں ،سرکاری اداروں کے افسران و اہلکاروں اور مختلف مکاتب سے تعلق رکھنے والے افراد کی شرکت