NAI SOCH

NAI SOCH Info-tainment, News and Unique Content's page More.. We Ready to Provide Complete End to End Solution for Shoots & Video Editing. Our Production House Services.

Shoots & Video Editing Services Like:

• Promotion Videos (E- Commerce Store, Brands, Fashion, Restaurants, Real Estate & etc.).
• Marketing & Advertisement/Commercial ads & Videos.
• Facebook Ads, Instagram Ads & YouTube Ads Videos.
• Short Films.
• Documentaries.
• Music Videos.
• Wedding, Birthday, Parties & Outdoor Events.
• Travel Videos, Sports, Workout Videos, Daily Activities and

Vlogs.
• TV Channel Shows and Interviews.
• Social Media Projects (Facebook, YouTube, Instagram).
• And much more...

Contact us
Whatsapp # 03469270104

اے این پی کو جلسے کی این او سی نہ مل سکی جلسہ ملتوی کرنے کی تجویز۔۔ڈی سی اجازت لینے کی افواہیں سیاسی پوائنٹ سکورنگ قرار
02/02/2025

اے این پی کو جلسے کی این او سی نہ مل سکی جلسہ ملتوی کرنے کی تجویز۔۔ڈی سی اجازت لینے کی افواہیں سیاسی پوائنٹ سکورنگ قرار

02/02/2025

ایس ایچ او کرک سٹی انسپکٹر رحیم خان کی کاروائی
منشیات برامد۔۔۔

کرک پولیس کی آمدہ پولیو مہم کیلئے فل پروف سیکیورٹی انتظامات، سرچ آپریشن اور سخت ناکہ بندیاں جاری۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرک...
02/02/2025

کرک پولیس کی آمدہ پولیو مہم کیلئے فل پروف سیکیورٹی انتظامات، سرچ آپریشن اور سخت ناکہ بندیاں جاری۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کرک شہباز الٰہی کی ہدایات پر ضلع بھر میں آمدہ پولیو مہم کیلئے فل پروف سیکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں اور پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے تاکہ پولیو ٹیموں اور عوام کے تحفظ کو یقینی بنایا جا سکے۔ اس سلسلے میں پولیس کی جانب سے مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن بھی کیے جا رہے ہیں جبکہ ضلع کے داخلی و خارجی راستوں پر سخت ناکہ بندیاں قائم کرکے ہر آنے جانے والے افراد اور گاڑیوں کی باریک بینی سے چیکنگ کی جا رہی ہے۔ پولیو مہم کیلئے پولیو ورکرز کی سیکیورٹی کے لیے خصوصی حکمت عملی اپنائی گئی ہے، جس کے تحت تمام ٹیموں کو مسلح پولیس اہلکاروں کی سیکیورٹی فراہم کی گئی ہے۔ پولیس اہلکار پولیو ورکرز کے ساتھ فیلڈ میں موجود رہ کر انہیں ہر ممکن تحفظ فراہم کریں گے۔ اس کے علاوہ حساس علاقوں میں اضافی نفری تعینات کی گئی ہے اور مختلف علاقوں میں پولیس کی اضافی پٹرولنگ لگائی گئی ہے۔ تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے کو بروقت روکا جا سکے۔ علاوہ ازیں پولیس کی جانب سے ضلع کے مختلف ہوٹلوں، سراؤں، بس اڈوں اور دیگر عوامی مقامات پر بھی مشکوک عناصر کی تلاشی کا عمل جاری ہے۔ جبکہ انٹیلیجنس نیٹ ورک کو مزید فعال کرکے نواحی علاقوں میں پولیس کے امدادی ہیومن سورس کے ذریعے بھی معلومات لی جا رہی ہے۔ ڈی پی او کرک نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ سیکیورٹی اداروں کے ساتھ مکمل تعاون کریں اور کسی بھی مشکوک سرگرمی کی فوری اطلاع قریبی پولیس اسٹیشن کو دیں۔ کرک پولیس عوام اور پولیو ورکرز کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے تاکہ اس قومی مہم کو مکمل کامیابی سے ہمکنار کیا جا سکے اور معصوم بچوں کو پولیو جیسے مہلک مرض سے بچایا جا سکے۔

کرک میں مختلف ٹیچنگ سٹاف کیلئے اشتہار ۔۔تمام تفصیلات درج ہیں۔۔۔
02/02/2025

کرک میں مختلف ٹیچنگ سٹاف کیلئے اشتہار ۔۔
تمام تفصیلات درج ہیں۔۔۔

خٹک اتحاد کااہم اجلاس !
01/02/2025

خٹک اتحاد کااہم اجلاس !

01/02/2025
پی ٹی آئی ملک دشمن پارٹی ہے۔۔رحمت سلام خٹک
31/01/2025

پی ٹی آئی ملک دشمن پارٹی ہے۔۔رحمت سلام خٹک

ائل اینڈگیس کمپنیوں میں بے قاعدگیوں کاانکشاف!
31/01/2025

ائل اینڈگیس کمپنیوں میں بے قاعدگیوں کاانکشاف!

29/01/2025
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Johar Khattak, Engr Shab Niaz Khan, Farman Gul, Noor Ulla...
29/01/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Johar Khattak, Engr Shab Niaz Khan, Farman Gul, Noor Ullah, Nadeem Ahmed, Nasir Ullah, بودین خیل کلی نسیم, Rizwan Khan Shamshi Shamshi, Hayat Ktk, M Ismail Khan Wazir, Hassan Khan, Gull Osey, Akhtar Janan, Asif Jani, Anwar Khattak, Rafi Marwat, Mabarak Mabarak, Nasir Ktk, Niawat Khan, Umar Qiaz Khan, Fazal Mehmood Mehmood, Asmatullah Khan, Ayan Gulli, Haneef Ktk, Safi Ullah, Safdar Ayaz, Malik Gul Riaz Khan, وفا وفا, Naimat Wazir, Asif Asif, Sultan Khan, Sabzali Khattak, Tariq Aziz Khattak, Malak Mujahid Mehboob, Aman Khan, Junaid Shakir, Ahmad Khattak, Rahim Ullah, Jaan Khattak, Wakhir Wazir, Raziq Hussain, Faisal Khan, نممان گل, Ishtiaq Ahmad Danish, Qasim Wafa, Munawar Munawar, Shakil Yar Bandkhil, Irfan Khattak, Nauman Khattak, Hussain Ahmad Tank

کرک کا ایک اور سپوت لانس نائیک طاہر اقبال اپنے ایک ساتھی سمیت بلوچستان میں دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے شہید ہوگئے ,طاہر اقبا...
28/01/2025

کرک کا ایک اور سپوت لانس نائیک طاہر اقبال اپنے ایک ساتھی سمیت بلوچستان میں دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے شہید ہوگئے ,طاہر اقبال کا تعلق کرک کے علاقے صابر آباد سیدو کلہ سے ہے
بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ کے علاقے گلستان میں کل رات دہشت گردوں کی جانب سے سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ کرنے کی کوشش کی گئی۔ تاہم فورسز نے اپنی بھرپور اور مؤثر جوابی کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنا دیا۔ اس کارروائی میں پانچ دہشت گرد ہلاک ہو گئے، جن میں دو خودکش بمبار بھی شامل تھے جبکہ ضلع کرک کے 26 سالہ لانس نائیک طاہر اقبال نے اپنے ایک ساتھی سمیت بہادری سے لڑتے ہوئے جامِ شہادت نوش کیا۔ دونوں جوانوں نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر دہشت گردوں کے حملے کا مقابلہ کیا اور ان کے ارادوں کو ناکام بنایا۔ شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران دونوں سپاہیوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرتے ہوئے وطن کی سلامتی کی خاطر اپنی جان قربان کر دی۔نائیک طاہر خان اور لانس نائیک طاہر اقبال کی قربانیاں ان کی شہادتوں کا ایثار اور بہادری کی روشن مثال ہیں۔ ان کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی اور ان کا نام تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا۔

لاہور میں 2 سالہ بچہ اغوا ءکے بعد قتل، سگی ماں ملوث نکلیلاہور میں 2 سالہ بچے کو اغواء کے بعد قتل کردیا گیا، سگی ماں بیٹے...
27/01/2025

لاہور میں 2 سالہ بچہ اغوا ءکے بعد قتل، سگی ماں ملوث نکلی
لاہور میں 2 سالہ بچے کو اغواء کے بعد قتل کردیا گیا، سگی ماں بیٹے کے قتل میں ملوث نکلی، پولیس نے خاتون کو آشنا سمیت گرفتار کرلیا، ملزمان کی نشاندہی پر جلی ہوئی لاش برآمد کرلی۔پولیس کے مطابق 2 سالہ بچے کو رائے ونڈ سے اغوا ءکیا گیا، سفاک ملزم نے قتل کرکے لاش جلا دی، تفتیش پر سگی ماں ہی واردات کی منصوبہ ساز نکلی، جس نے آشنا سے بچے کو اغواء کروا کے قتل کرایا۔

رپورٹ کے مطابق 2سالہ اذلان 23 جنوری کو اغوا uکیا گیا تھا، پولیس نے مشکوک بیانات پر مغوی کی ماں کا موبائل فون چیک کیا تو مسلسل رابطے قریبی رشتہ دار سے نکلے۔پولیس نے ملزمان کی نشاندہی پر بچے کی جلی ہوئی لاش کوٹ رادھا کشن سے برآمد کرلی۔پولیس کا کہنا ہے کہ بچے کو قتل کرکے جلانے والے ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔

26/01/2025

تھپڑکے بدلے تھپڑ
پولیس اہلکارکوتھپڑمہنگاپڑگیا

25/01/2025

آئی ایس پی آر
24-25 جنوری 2025 ء کو صوبہ خیبر پختونخوا میں تین الگ الگ مصروفیات میں تیس خوارج مارے گئے۔
خوارج کی اطلاع پر ضلع لکی مروت میں سیکورٹی فورسز کی جانب سے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا۔ آپریشن کے عمل کے دوران اپنے فوجی دستے نے خوارج کے مقام کو موثر انداز میں مصروف کر دیا اور نتیجتاً اٹھارہ خوارج کو جہنم واصل کر دیا گیا جبکہ چھ خوارج زخمی ہو گئے۔
ضلع کرک میں انٹیلی جنس بیسڈ ایک اور آپریشن کیا گیا۔ آگ کے تبادلے میں، سیکورٹی فورسز کی طرف سے آٹھ خوارج مؤثر طریقے سے غیر جانبدار تھے.
ضلع خیبر کے جنرل ایریا باغ میں ہونے والے تیسرے تصادم میں خود اپنی فوج نے چار خوارج کو کامیابی سے غیر موثر کردیا جن میں خارجی رنگ کے رہنما عزیز الرحمن قاری اسماعیل اور خارجی مخلص شامل ہیں جبکہ دو خوارج زخمی ہوگئے۔
ہلاک ہونے والے خوارج سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا جو سیکورٹی فورسز کے خلاف علاقے میں دہشت گردی کی بے شمار سرگرمیوں میں سرگرم رہنے کے ساتھ ساتھ بے گناہ شہریوں کی ہلاکت میں بھی ملوث رہا۔
علاقے میں پائے جانے والے کسی دوسرے خارجی کو ختم کرنے کے لئے سینیٹائزیشن آپریشن کئے جارہے ہیں کیونکہ پاکستان کی سیکورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کے خطرے کا صفایا کرنے کے لئے پرعزم ہیں۔

Address

Meerut City

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NAI SOCH posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to NAI SOCH:

Share