احسان صافی

احسان صافی PTI lovers

01/09/2023

ٹینشن کا مکمل 100 فیصد علاج
روز 5 وقت نماز پڑھنا
اور قرآن کریم کی تلاوت کرنا
اللہ اس پر عمل کی توفیق دیں،امین

08/08/2023
01/08/2023

حافظ عاصم منیر
باجوڑ دھماکے کا بھی 9 مئی کے واقع کی طرح انکوائری کی جائے کیونکہ یہ مجسمے نہیں تھے انسان تھے
😰💔

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!Sakhi Madad, Aya Umar
29/06/2023

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!

Sakhi Madad, Aya Umar

29/06/2023

پٹھان کا بچہ ہوں
قسم سے چاہیے میرا جسم بوٹی بوٹی کرلو پھر بھی خان کا ساتھ نہیں چھوڑوں گا
ان شاءاللہ ✌️

01/06/2023

‏باقی پوسٹیں معطل کیجئےاورٹاپ_ٹرینڈ_بنا_دیں 💯
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ میرے نبی ﷺ
کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا💯
⁦❣️🥰⁩🥀

اسلام آباد۔۔عظمت شہداء کنونشن شہدا کی ویڈیوز دیکھ کر وزیراعظم شہبازشریف کی آنکھوں سے نسو چھلک پڑے
25/05/2023

اسلام آباد۔۔عظمت شہداء کنونشن
شہدا کی ویڈیوز دیکھ کر وزیراعظم شہبازشریف کی آنکھوں سے نسو چھلک پڑے

24/05/2023

اجتماعی دعا کی ضرورت ہے
یا رب اس ملک کو غداروں ، چوروں ، ڈکیتوں ,جھوٹوں فراڈیوں اور رشوت خوروں سے پاک کر دے۔۔
آمین🤲🤲

فرعون آیا وہ بھی گیا۔ابوجہل آیا وہ بھی گیا۔نمرود آیا وہ بھی گیا۔اسلام تب بھی تھا۔اب بھی ہے اور قیامت تک رہے گا انشاءاللّ...
23/05/2023

فرعون آیا وہ بھی گیا۔ابوجہل آیا وہ بھی گیا۔نمرود آیا وہ بھی گیا۔اسلام تب بھی تھا۔اب بھی ہے اور قیامت تک رہے گا
انشاءاللّٰه‎‎ ☝️

‏مریم صفدر آج علماء و مشائخ سے خطاب کر رہی ہے‏انا للہ و انا الیہ راجعون
21/05/2023

‏مریم صفدر آج علماء و مشائخ سے خطاب کر رہی ہے

‏انا للہ و انا الیہ راجعون

الحمداللہ میرا کپتان۔ اللّه آپ کا حامی و ناصر  ہو Imran Khan 💓
21/05/2023

الحمداللہ میرا کپتان۔ اللّه آپ کا حامی و ناصر ہو

Imran Khan 💓

الجزائر میں بلی امام پر چڑھ گئی۔ تو ایک بڑی خبر بن گئی۔پاکستان میں امام بلی پر چڑھ گیا تو کسی نے اہمیت ہی نہیں دی 🤔🫣
17/05/2023

الجزائر میں بلی امام پر چڑھ گئی۔ تو ایک بڑی خبر بن گئی۔
پاکستان میں امام بلی پر چڑھ گیا تو کسی نے اہمیت ہی نہیں دی 🤔🫣

‏🔥دھرنے والوں کیساتھ پرینک🔥 "کیا دھرنا 23 مئی تک جارہی رہے گا؟اب دھرنے دینے والوں کو فیصلے کا انتظار کرنا پڑے گا۔ چیف جس...
16/05/2023

‏🔥دھرنے والوں کیساتھ پرینک🔥

"کیا دھرنا 23 مئی تک جارہی رہے گا؟اب دھرنے دینے والوں کو فیصلے کا انتظار کرنا پڑے گا۔

چیف جسٹس صاحب نے شر پسندوں کو 23 مئی تک شدید گرمی اور دھوپ میں کھڑا کر دیا 😅

اگرواپس گھر جائیں گے 😅 تو شرم کی بات ہے اور رہنا بھی مشکل انتظار کرنا بھی مشکل😅

Follow 👉 ihsan saafi

Toba toba da sa lagya ,,,
15/05/2023

Toba toba da sa lagya ,,,

فضل الرحمان کی پُکار پر  کارکن اسلام آباد جانے کی تیاری میں مصروف  😎😂Follow me friends
14/05/2023

فضل الرحمان کی پُکار پر کارکن اسلام آباد جانے کی تیاری میں مصروف 😎😂

Follow me friends

کہا تھا نا دیزل سستا ہو رہا ہے بس ایک بندہ ایک گاڑی میں 😜کل اسلام آباد زیبرا سركس لگ رہا ہے ۔🤣🤣🤣
14/05/2023

کہا تھا نا دیزل سستا ہو رہا ہے بس ایک بندہ ایک گاڑی میں 😜
کل اسلام آباد زیبرا سركس لگ رہا ہے ۔🤣🤣🤣

ایک بار پھر مدرسوں کا استعمال کیا جا رہا ہے۔اور چندے بھی اکٹھےکیےجا رہے ہیں۔سیاست میں طالب علموں کو استمال کیا جا رہا ہے...
14/05/2023

ایک بار پھر مدرسوں کا استعمال کیا جا رہا ہے۔
اور چندے بھی اکٹھےکیےجا رہے ہیں۔
سیاست میں طالب علموں کو استمال کیا جا رہا ہے جن کا سیاست سے دور دور تک کو تعلق نہیں ۔
وسے شرم تو بلکل بھی نہیں آتی ہو گی اگر ہمّت ہے تو عام عوام کو نکال کر دکھائیں ۔

07/05/2023

حاجی بننے کے لیے اب 12لاکھ کا خرچا آتا ہے۔بہتر ہے آپ اچھے انسان بن جاٸیں وہ بھی بالکل مفت میں

Address

Warana No2
Karak
27010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when احسان صافی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to احسان صافی:

Videos

Share

Category