VC MITHA KHEL official

VC MITHA KHEL official ����

فخرے کرک( میٹھاخیل) فضل خنیف خٹک ایس پی ایڈمن اسپیشل سیکورٹی یونٹ پشاور خیبر پختونخواہ تعینات اعلامیہ جاری
08/03/2023

فخرے کرک( میٹھاخیل) فضل خنیف خٹک ایس پی ایڈمن اسپیشل سیکورٹی یونٹ پشاور خیبر پختونخواہ تعینات اعلامیہ جاری

16/02/2023
27/01/2023

جناب سپیکر حال کچھ یوں ہیے کہ
چیف سیکٹری خیبر پختونخوا کے آڈر کے مطابق آٹا ایک ہی سیلز پوائنٹ سے تقسیم ھونا تھا. لیکن ایسا نہیں ھو رہا .........
آٹا ادھر سے ادھر بھیجنا کرپشن کی راہ کھولنا ہیں. کیونکہ جب عام عوام سب کچھ بازارں سے براہ راست خود لیتے ہیں. تو وہ سیلز پوائنٹ سے آٹا بھی لے لینگے. جن لوگوں کو ضرورت ھوتی ہیں وہ صبح سے شام تک قطار میں انتظار کرتے ہیں. کیونکہ قطار میں کھڑا ھونا وہ بھی ایک پشتون کے لیے توبہ استغفراللہ
پورے ضلعے میں اندھیر نگری چوپٹ راج قائم و دائم ہیے.
چلیں میں آپ کو اپنے ڈیلر میٹها خیل کی سناوں دو ڈیلرز کی دوکان میں بیش بہا آئٹم بونگی ہمیں ان کے ریٹ سے کوئی لینا دینا نہیں لیکن سرکاری آٹے کے ریٹ پر بحثیت ذمہ دار شہری یہ میرا حق ہیے کہ میں درست ریٹ مانگو .....
میرے ویلیج کونسل میٹھاخیل کے لوگوں کو پہلے سرکاری آٹا بغیر کسی اپروچ کے ملتا نہیں. جن چند گاوں میں جن حاص کو ملتا ہیں . وہ اندھے , بہرے,اور گونگے ھو جاتے ہیں. اور ان کو سسٹم درست نظر آرہا ھوتا ہیں. کیونکہ اگر انہوں نے زبان کھولی تو یہ چند ملنے والی بوریاں بند ھو جانی ہیں. اور دوسرا سٹریٹ فاروڈ سیدھے لوگوں یعنی غیرتی لوگوں کو بلکل نہیں ملتا . کیونکہ نہ وہ پالشنگ جانتے ہیں. نہ کرتے ہیں.
اگرمتعلقہ ڈیلر ڈی سی آفس میں کچھ مخصوص سٹاف کو مستقل بنیادوں پرخوش رکھتا ہیں . تو وہ عوام کے ساتھ اس طرح کے سنگین مذاق بھی کر سکتا ہیں.
دوسرا ڈیلر گاوں کے غریب ضرورت مندوں کو طرح طرح کی رنگین بچوں والی دھمکیاں بھی دیتا ہیں.
سرکاری آٹے کی بوری سے ریٹ مٹا دیا جاتا ہیں.
یا اپنی دوکان میں یہی بوری الٹی رکھی جاتی ہیں .لوگوں کی ضرورت یعنی باربار مانگنے کو مدنظر رکھ کر اورچارجنگ کی جاتی ہیں. اور واردات کا ایک اور طریقہ.......
اگر کسی سے 20 کلو آٹے کی فی بوری میں اضافی رقم لینی ہیں . تو بارگیننگ کا طریقہ یہ ہیے. ڈیلر کسٹمر سے .
کہ بوری کا میں کـچھ بندوبست آپ کے لیے کرتا ھوں . 1300 روپے تو سرکاری ہیں . مجھے کتنے دوں گے اب یہ کسٹمر کی ضرورت پر ہیں . کہ وہ 300 '200' 100 کتنی رقم اضافی ادا کرتا ہیں.
اور تو اور اگر کوئی اچھا کسٹمر نہیں ملتا تو آٹے کو دوسری یعنی سفید رنگ کی بوری میں بھر دیا جاتا ہیں . اور پھر اچھی حاصی کمائی کی جاتی ہیں. اور اگر چوری کرتے وقت کوئی پرابلم پیش آ رہی ھوں . تو گاوں کے کسی انٹرنیشنل چور کی پشت پناہی حاصل کر لی جاتی ہیں.
ڈیلر میں ایک خوبی بھی وہ بھی بیان نہ کرنا نا انصافی ھو گی.
ا گر کوئی تھوڑا زبان رکھنے والا سامنے آ جائے تو جناب بوری 1300 کی یہی ڈیلر دیتا ہیے اور ساتھ میں پالش بھی کرتا ہیں اور آئندہ کے لیے بھی مکمل یقین دھیانی کراتا ہیں .
اور اگر کوئی گونگا مل جاہیں تو اس کی چمڑی اتار دی جاتی ہیں. اصل میں وہ گونگا ھوتا نہیں ہیں . لیکن یہ مہنگائی گونگا بنا دیتی ہیں. لوگوں کی مجبوریوں سے نا جائز فائدہ اٹھایا جا رہا ہیں . آٹے کا بحران مصنوعی ہیں . ہر ذمہ دار شخص یہ بلکل نہ بھولے .اور تو اور اگر کسی چیرمین یا ممبر کو تھوڑا سا اختیار مل جائے تو یہاں پر لوگوں کو الیکشن کے ووٹ کا کہا جاتا ہیے کہ جس کو ووٹ دیا ہیے اس سے آٹا بھی مانگو .ایسے ایلکڈیڈ چیرمینوںاور ممبرز پر لاکھ لانت .اس کھیل میں جاری چوری کہ میرے پاس محتلف گاوں سے گواہ موجود ہیں.
ممبر ویلیج کونسل میٹھاخیل
مطیع اللہ خان خٹک

20/01/2023

اہم معلومات
بینظیر انکم سپورٹ لینے والی ایسی خواتین جس کی شناختی کارڈایکسپائر ھو یا فنگر پرنٹ کا مسئلہ ھو وہ اپنا شناختی کارڈ صرف اور صرف نادرا آفس سے ہی اپڈیٹ کروائیں۔ بصورت دیگر اگر اس نے کسی موبائل شاپ سے کسی دوکاندار سے آن لائن اپڈیٹ کروایا تو اس کی بائومیٹرک اپڈیٹ نہیں ھوگی اور فنگر پرنٹ کا مسئلہ اسی طرح برقرار رہے گا۔ یاد رکھیں کبھی بھی شناختی کارڈ ارجنٹ نہ بنائیں۔
بی آئی ایس پی ایجنٹ مطیع خان خٹک

‏بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کے تمام مستحقین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ملک بھر میں بینظیر کفالت اور بینظیر تعلیمی وظائف کی ا...
14/01/2023

‏بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کے تمام مستحقین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ملک بھر میں بینظیر کفالت اور بینظیر تعلیمی وظائف کی ادائیگی کا سلسلہ ہفتہ شام 5 بجے سے 16جنوری سوموار صبح 9 بجے تک بند رہے گا۔مستحقین کے لئے امدادی رقم کے حصول کا عمل 16جنوری سوموار صبح9بجے سے بحال کیا جائے گا۔یعنی اتوار مکمل چٹھی ھو گی.

شکر الحمد اللہ اصلاحی امن کمیٹی میٹھاخیل  کی بڑی کامیابی دو فریقین کے مابین ستر سالہ دیرینہ عداوت ختم آج صلح تقریب کا پر...
08/01/2023

شکر الحمد اللہ
اصلاحی امن کمیٹی میٹھاخیل کی بڑی کامیابی دو فریقین کے مابین ستر سالہ دیرینہ عداوت ختم آج
صلح تقریب کا پروگرام منعقد تھا.

انشاءاللہ آج افتتاح ھو گا۔
11/10/2022

انشاءاللہ آج افتتاح ھو گا۔

07/10/2022

اسلام وعلیکم
انشاءاللہ
بی آئی ایس پی
7000 روپے قسط کی ادائیگی کے لیے
کل سے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا کیمپ بمقام
سعد کمپیوٹر اینڈ موبائل زون مین بازار میٹھاخیل میں ھو گا ۔بانگرانی مطیع اللہ خان خٹک
نوٹ ۔ جن لوگوں نے 25000 سیلاب کے وصول کیے ہیں ۔ اور پچھلے دو ماہ میں 14000 کی قسط وصول کی ہیے اس قسط میں ان لوگوں کے لیے کوئی رقم مختص نہیں ہیں۔ شکریہ

23/09/2022

#🤲خوشخبری
شکر الحمداللہ
اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ہے کچھ دن پہلے میٹھاخیل میں جو سانحہ ہوا تھا۔ اللہُ پاک کے فضل وکرم اور گاؤں مشیران کی انتھک محنت سے اصلاحی امن کمیٹی میٹھاخیل کے پلیٹ فارم کی بدولت حل ھو گیا ہیے _ دونوں فریقین نے آئندہ ایک خاندان کی طرح مل جل کر رہنے کا عزم کیا۔ سب دردمند دل رکھنے والوں کو مبارکباد ۔

ویلیج کونسل میٹھاخیل میں ڈینگی فوگ ، سپرے شروع پہلے مرحلے میں میٹھاخیل گاؤں تقریبا مکمل اس کے بعد باقی دوسرے گاوں کی بار...
22/09/2022

ویلیج کونسل میٹھاخیل میں ڈینگی فوگ ، سپرے شروع پہلے مرحلے میں میٹھاخیل گاؤں تقریبا مکمل اس کے بعد باقی دوسرے گاوں کی باری ہیں۔انشاءاللہ
بشکریہ تحصیل مئیر کرک عظمت خٹک

شکر الحمداللہ بیماریاں رب دور ہی رکھیں ۔ پھر بھی اگر کسی کو ضرور پڑی تو معلومات دینا مقصد ہیے ۔ کہ اب ڈاکٹر محمد اسحاق خ...
21/09/2022

شکر الحمداللہ بیماریاں رب دور ہی رکھیں ۔ پھر بھی اگر کسی کو ضرور پڑی تو معلومات دینا مقصد ہیے ۔ کہ اب ڈاکٹر محمد اسحاق خان صاحب ہر اتوار کر کرک کی عوام کو سروسز دینگے۔اور یقینا نسیم میڈیکوز کےاونر ارشدصاحب بھی ایک ہمدرد اور نیک انسان ہیں۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے آسان اقساط پر زرعی قرضہ جات حاصل کرنے کی مکمل معلومات کیلئے یہ ویڈیو ملاحظہ کریں ۔ زرعی ق...
21/09/2022

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے آسان اقساط پر زرعی قرضہ جات حاصل کرنے کی مکمل معلومات کیلئے یہ ویڈیو ملاحظہ کریں ۔ زرعی قرضے کے حصول کیلئے بینک آف خیبر کی کسی بھی قریبی برانچ تشریف لائیں۔
مزید معلومات کےلئے ویزٹ:
اسلامک بینکاری: https://bit.ly/3AbqJlA
کنوینشنل بینکاری: https://bit.ly/3zSs3bs

Our vision is to become a leading Bank providing efficient and dynamic services in both Islamic and Conventional banking through expanded nationwide network.

فرنیچر وصولی برائے سول ویٹیرنری ڈسپنسری میٹھاخیل بازار کرک
19/09/2022

فرنیچر وصولی برائے
سول ویٹیرنری ڈسپنسری میٹھاخیل بازار کرک

اپنی پیاری دھرتی کا بیٹا ڈاکٹر عرفان خٹک فحرے کرک
13/09/2022

اپنی پیاری دھرتی کا بیٹا ڈاکٹر عرفان خٹک
فحرے کرک

شکر الحمد اللہ آج  کسان کارڈ کیمپ سے میٹھاخیل گاؤں کے 257 زمیندار خاندان رجسٹرڈ ھوئے۔ شکریہ
12/09/2022

شکر الحمد اللہ آج کسان کارڈ کیمپ سے میٹھاخیل گاؤں کے 257 زمیندار خاندان رجسٹرڈ ھوئے۔ شکریہ

انشاء اللہ أج 9 بجے کیمپ لگے گا۔
12/09/2022

انشاء اللہ أج 9 بجے کیمپ لگے گا۔

11/09/2022

جینا ہوگا مرنا ہوگا۔۔۔محکمہ گیس کے خلاف دھرنا ہوگا

گیس کی عدم فراہمی،کم پریشر،خودساختہ لوڈشیڈنگ اوور بلنگ کے خلاف 19ستمبر بروز پیر صبح نو بجے گیس دفتر کے سامنے تاریخی دھرنا ہوگا۔۔تمام لوگوں کو سیاسی وابستگی سے بالاتر علاقے کے مفاد کی خاطر شرکت کی دعوت ہے۔
۔منجانب۔۔خٹک زلمی

تہرانکوئی ڈیم (ویلیج کونسل میٹھاخیل)  پر آج سے ممبر شیر زمان کام کی مکمل نگرانی کرینگے۔تاکہ میعاری کام سے ڈیم پایہ تکمیل...
11/09/2022

تہرانکوئی ڈیم (ویلیج کونسل میٹھاخیل) پر آج سے ممبر شیر زمان کام کی مکمل نگرانی کرینگے۔تاکہ میعاری کام سے ڈیم پایہ تکمیل تک جا پہنچے۔ شکریہ

گائے کے بڑے گوشت کے بعد اب فارمی مرغیوں کےکھانے سے پرہیز کریں چاہے جیسا بھی ہو کیونکہ محتلف  وبائی امراض جنم لے رہی ہیں۔...
09/09/2022

گائے کے بڑے گوشت کے بعد اب فارمی مرغیوں کےکھانے سے پرہیز کریں چاہے جیسا بھی ہو کیونکہ محتلف وبائی امراض جنم لے رہی ہیں۔ لہزا احتیاط ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مطلب گوشت نہیں سبزیاں کھائیں۔

07/09/2022

*ضلع کرک :-*
اطلاع عام
*حفاظتی ٹیکہ جات* کی *12 روزہ مہم 5 ستمبر* ، پیر کے دن سے شروع ہوگی انشاءاللہ۔
اس *12 روزہ* مہم کا مقصد معمول کے حفاظتی ٹیکوں کی کوریج کو بڑھانا اور بچوں میں قابل علاج بیماریوں پر قابو پانا ہے جن میں بچپن کی تپ دق (ٹی بی)، پولیو، اسہال، نمونیا، کالی کھانسی، تشنج، ہیپاٹائٹس-بی، گردن توڑ بخار، خناق اور خسرہ وغیرہ شامل ہیں۔

*تمام والدین سے درخواست ہے کہ محکمہ صحت کی ٹیموں کے ساتھ تعاون کریں اور اپنے بچوں کو خطرناک بیماریوں سے محفوظ کریں۔*

Address

Mitha Khel
Karak

Telephone

+923339661406

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when VC MITHA KHEL official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Nearby media companies