کرک ڈیویلپمینٹ مومنٹ

کرک ڈیویلپمینٹ مومنٹ only Islamic videos and audio alowed

20/02/2024
11/02/2024

لندن : برطانیہ کے ارب پتی کاروباری شحصیت ڈینی لیمو نے اسلام قبول کر لیا ۔
ڈینی لیمو عمر ے کی ادائیگی کے دوران اپنی ویڈیو شئر کرتے ہوئے لکھا ۔ کہ آپ نہیں جانتے کہ زندگی آپ کو کس راستے پر لے کر جائے گی۔کاروبار کے لئے سعودی گیا۔کام جلدی ختم ہونے پر ایک شخص مجھے مکہ کے لئے لے گیا ۔جہاں میرے روخانی اور جذباتی سفر کا آغاز ہوا ۔ڈینی لیمو نےمزید لکھا کہ اب بطور مسلم میری لندن وآپسی ہوگی ہے۔ ویڈیو میں ڈینی لیمو جانی کعبہ کے سامنے روتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔

02/02/2024

معاشرے کو بنانا اور بگھاڑنا ہمارے اپنے ہاتھ میں
ایک شخص نے محسوس کیا کے مسجد دور ہونے کیوجہ سے نمازی کم ہوتے ہیں۔۔۔اس نے اپنے گھر کی دیواروں کو گرا کر ایک راہداری نما راستہ بنا دیا تا کہ نمازی اور وہیل چیئر پر بیٹھنے والے لوگ آسانی سے مسجد جا سکیں۔۔۔۔سبحان اللہ

Best photo of the day 😘



29/01/2024

اللہ تعالٰی پاکیزگی کو پسند فرماتا ہے 🌹

09/12/2022

Address

Karak
TEHSILANDDISTRICTKARAK

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کرک ڈیویلپمینٹ مومنٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to کرک ڈیویلپمینٹ مومنٹ:

Share