B Digital News

B Digital News I love Allah

کراچی9 مارچ 2025محکمہ ٹرانسپورٹ حکومت سندھ کی جانب سے رمضان المبارک میں پیپلز بس سروس کے اوقات میں توسیع کا اعلان 15 رمض...
09/03/2025

کراچی

9 مارچ 2025

محکمہ ٹرانسپورٹ حکومت سندھ کی جانب سے رمضان المبارک میں پیپلز بس سروس کے اوقات میں توسیع کا اعلان

15 رمضان سے بس سروس اب رات 1:00 بجے تک چلائی جائے گی، سینئر وزیر شرجیل انعام میمن

اوقات میں توسیع کا اطلاق آر ون، آر ٹو، آر 3، آر 4، آر 9، آر 10، اور ای وی ون روٹ پر ہوگا، شرجیل انعام میمن

ہم رمضان المبارک کے دوران کراچی کے شہریوں کو درپیش مشکلات کو سمجھتے ہیں،شرجیل انعام میمن

کراچی کے عوام زیادہ تر پبلک ٹرانسپورٹ پر انحصار کرتے ہیں، اوقات میں توسیع کا مقصد مزید سفری سہولت فراہم کرنا ہے، شرجیل انعام میمن

اس بات کو یقینی بنایا جائے گا کہ لوگ خریداری کے بعد محفوظ طریقے سے اپنے گھروں تک پہنچ سکیں، شرجیل انعام میمن

توسیع حکومت کی جانب سے رمضان کے دوران عوام کو بہتر اور سہولت بخش سفری آپشن فراہم کرنے کے لیے کی گئی ہے، شرجیل انعام میمن

حکومت سندھ کراچی کے عوام کی فلاح و بہبود کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کر رہی ہے، شرجیل انعام میمن

تمام شہری پیپلز بس سروس کی توسیع شدہ اوقات کی سروس کا بھرپور فائدہ اٹھائیں، شرجیل انعام میمن

پاکستان میں عید الفطر 2025 کے موقع پر عوام کو 9 دن کی طویل چھٹیاں ملنے کا امکان ہے۔عیدالفطر 2025 کے چاند نظر آنے کی متو...
07/03/2025

پاکستان میں عید الفطر 2025 کے موقع پر عوام کو 9 دن کی طویل چھٹیاں ملنے کا امکان ہے۔عیدالفطر 2025 کے چاند نظر آنے کی متوقع تاریخ کے پیش نظر پاکستانی 29 مارچ تا 6 اپریل یعنی 9 دن کی چھٹیوں سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے اور صبح میں ہلکی دھند  بھی ہوسکتی ہے...
05/03/2025

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے اور صبح میں ہلکی دھند بھی ہوسکتی ہے۔

تمام اہل اسلام کو بی ڈیجیٹل نیوز کی طرف سے ماہ رمضان مبارک
01/03/2025

تمام اہل اسلام کو بی ڈیجیٹل نیوز کی طرف سے ماہ رمضان مبارک

سعودی عرب میں چاند نظر آگیا، پہلا روزہ کل ہوگا
28/02/2025

سعودی عرب میں چاند نظر آگیا، پہلا روزہ کل ہوگا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا۔ فخر زمان باہر
20/02/2025

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا۔ فخر زمان باہر

وفاقی حکومت نے رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کےلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
20/02/2025

وفاقی حکومت نے رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کےلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

رمضان المبارک اسکول شیڈول
13/02/2025

رمضان المبارک اسکول شیڈول

کراچی میں 4 روزہ سالانہ تبلیغی اجتماع کا آغاز کل بروز جمعرات سے ہوگا، پروردگار اس اجتماع کی برکت سے شہر میں امن و سلامتی...
13/02/2025

کراچی میں 4 روزہ سالانہ تبلیغی اجتماع کا آغاز کل بروز جمعرات سے ہوگا، پروردگار اس اجتماع کی برکت سے شہر میں امن و سلامتی عطا فرمائے۔

کراچی: چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ آفاق احمد کو گرفتار کرلیا گیاآفاق احمد کے اکسانے پر کراچی میں مال بردار گاڑیاں جلائی گئ...
11/02/2025

کراچی: چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ آفاق احمد کو گرفتار کرلیا گیا

آفاق احمد کے اکسانے پر کراچی میں مال بردار گاڑیاں جلائی گئیں، پولیس

11/02/2025

کراچی ، وزیراعلیٰ ہاؤس، 11 فروری

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے نیشنل بینک اسٹیڈیم کا افتتاح کردیا

وزیراعلیٰ سندھ افتتاحی تقریب میں صدر مملکت آصف علی زرداری کی نمائندگی کر رہے ہیں

نیشنل بینک اسٹیڈیم کی آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کےلیے اپ گریڈیشن کی گئی ہے

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اور دیگر افتتاحی تقریب میں موجود

وزیراعلیٰ سندھ کی اسٹیڈیم کی تعمیر نو ریکارڈ مدت میں مکمل ہونے پر چیئرمین پی سی بی کو مبارکباد

حکومت سندھ کراچی میں کھیلوں کےلیے بھرپور سہولیات فراہم کرنے کےلیے کوشاں ہے، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ

2018 میں نیشنل اسٹیڈیم کو سندھ حکومت نے اپ گریڈ کیا تھا، وزیراعلیٰ سندھ

نیشنل اسٹیڈیم میں اس وقت پی ایس ایل کےلیے تمام سہولیات فراہم کی گئی تھیں، مراد علی شاہ

کراچی والے کرکٹ سے محبت کرتے ہیں، حکومت سندھ بھرپور سہولیات فراہم کر رہی ہے، مراد علی شاہ

کراچی میں کھیلوں کی سرگرمیاں بحال کرنے میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی جائےگی، وزیراعلیٰ سندھ

آئی سی سی چیئمپئینر ٹرافی میں شاہینوں سے بہتر پرفارمنس کی امید ہے، مراد علی شاہ

ہار جیت کھیل کا حصہ ہے لیکن فائٹنگ گیم ہونا چاہیے، وزیراعلیٰ سندھ

سندھ میں وکلا کا احتجاج رنگ لے آیاآئی جی سندھ نے ایس ایس پی حیدرآباد کو رخصت پر بھیج دیاہمارا مطالبہ پورا ہوگیا ہے، صدر ...
08/02/2025

سندھ میں وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا
آئی جی سندھ نے ایس ایس پی حیدرآباد کو رخصت پر بھیج دیا
ہمارا مطالبہ پورا ہوگیا ہے، صدر کراچی بار عامر نواز
آئی جی سندھ نے ایس ایس پی حیدرآباد کو ہیڈ کوارٹرز رپورٹ کرنے کا حکم دیا ، عامر نواز

Address

Karachi

Telephone

+923000987923

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when B Digital News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category