Mr Mikkki Thoughts

Mr Mikkki Thoughts کہکشاں نیوز ‏فرمانِ الہی�

اور پرہیزگاروں کے لیے جنت
بالکل نزدیک لا دی جائے گی

23/09/2024

سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ پڑھنے کے بعد ایک بار پھر سے کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ سچا ثابت، پھیلا دیں ہر جگہ 🔥

23/09/2024

کمشنر راولپنڈی ایک بار پھر سچا ثابت ہوا اس کو زیادہ سے زیادہ وائرل کریں شکریہ

10/05/2024

9 may false flag operation

29/03/2024
‏تاریخ میں پہلی بار اس مداخلت کا ذکر ہوا ہے جس کا ذکر تجزیوں اور اشاروں میں ہوتا تھا! مطیع اللہ جان ‎ ‎
27/03/2024

‏تاریخ میں پہلی بار اس مداخلت کا ذکر ہوا ہے جس کا ذکر تجزیوں اور اشاروں میں ہوتا تھا! مطیع اللہ جان ‎

19/03/2024

‏آئی ایم ایف کے آخری قسط کا ریویو چل رہا ہے اور ائی ایم ایف کے کہنے پر جولائی میں مزید بجلی کے نرخ مزید بڑھائے جا رہے ہیں۔ بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ ہوا تو ملک میں کارخانے بند ہو جائیں گے نون لیگ اور پیپلز پارٹی نے مفت بجلی دینے کے وعدے کیے تھے۔ مشیر خزانہ مزمل اسلم

‏سی پیک کو فنڈز جاری نہیں کیے جائیں گے۔آئی ایم ایف کو یقین دہانی کروا دی گئیرجیم چینج کے مقاصد پورے ہو رہے ہیں ۔ کہتے تھ...
18/03/2024

‏سی پیک کو فنڈز جاری نہیں کیے جائیں گے۔
آئی ایم ایف کو یقین دہانی کروا دی گئی
رجیم چینج کے مقاصد پورے ہو رہے ہیں ۔ کہتے تھے کہ عمران خان نے پاکستان کو نقصان پہنچا دیا۔ یاد رہے سی پیک کو خان نے نہیں خان کے بعد آنے والے سوروں نے بند کروا دیا ہے

06/03/2024

طالب علم تمام مضامین میں فیل، مگر چالاکی سے “F” کو “A” سے بدل دیا،یو فیل شدہ طالب علم “A”گریڈحاصل کرنے میں کامیاب ہو گیا...!!

علینہ شگری


کوئی قاضی صاحب سے پوچھے کے الیکشن کمیشن کی ابھی بھی عزت کرنی ہے یا اب رہنے دیں؟ حماد  اظہر
05/03/2024

کوئی قاضی صاحب سے پوچھے کے الیکشن کمیشن کی ابھی بھی عزت کرنی ہے یا اب رہنے دیں؟ حماد اظہر

03/03/2024

Today Best Video 🔥 🔥🔥🔥










Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈

Zahoor Uddin Mandoori Yaar Khanni Farman IK

03/03/2024

جعلی ووٹوں کا جعلی وزیرِ اعظم
نا منظور!

خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸‏اَللّٰهُمَّ ...
02/03/2024

خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.


Address

Karachi

Telephone

+923022404718

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mr Mikkki Thoughts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mr Mikkki Thoughts:

Videos

Share