ArMan SoomRo

ArMan SoomRo LovE is lifE 🥀 _ page ko follow kro friends 🙏

08/01/2025

نکاح کر کے ساتھ لے جانے والا تھوڑا کالا یا غریب ہی سہی"لیکن گناہ کرکے چھوڑ جانے والے خُوبصورت محبُوب سے لاکھ گناہ بہتر  ...
07/01/2025

نکاح کر کے ساتھ لے جانے والا تھوڑا کالا یا غریب ہی سہی"
لیکن گناہ کرکے چھوڑ جانے والے خُوبصورت محبُوب سے لاکھ گناہ بہتر ھوتا ھے🥀
❤❤

01/01/2025

ضرورت سے زیادہ سمجھداری آپ کو بہت اذیت دیتی ہے کوئی اور آپ کا حق مارے اس سے پہلے آپ اپنا حق چھوڑ دیتے ہیں ہر مجبوری ہر انچ نیچ کو کسی کے کہنے سے پہلے آپکو وہ سمجھ آنے لگتی ہے اور آپ خود کو سنبھالنا شروع کردیتے ہیں یہ چیزیں وقت کے ساتھ اتنی بڑھ جاتی کے لوگ آپ کا وجود بھولنے لگتے ہیں آپ بھی تکلیف محسوس کر سکتے ہیں آپ بھی تھک سکتے ہیں آپ بھی کسی بچے کی طرح ضد کر کے سب کچھ لینا چاہتے ہیں یا کبھی کبھی یہ چاہتے ہیں کے سب کچھ آپ کی مزاج کے مطابق ہوجائے پر ایسا ممکن نہیں ہوتا۔۔
کیوں کہ سمجھدار ہونے کا لقب جو مل چکا ہے آپ کو اب کسی اور خواہش کی گنجائش نہیں بچتی۔۔

ArMan 🖤

01/01/2025

آہستہ آہستہ انسان اپنے من پسند شخص کی ہر بات سے لاپرواہ ہو جاتا ہے، یہاں تک کہ لاسٹ سین دیکھنا، نمبر بار بار چیک کرنا کہ کہیں
"the another call"
کے لفظ تو نہیں جگمگا رہیں
یہ تبدیلی اپنے اندر بہت سے راز لئیے ہوتی ہے
اور سب سے اہم اور گہرا راز یہی ہوتا ہے
" اب جو بچھڑیں تو شاید خوابوں میں ملیں"
میں بھی اب اِسی گہرے راز کے زیر اثر ہوں.

🖤🖤

Im ready
28/12/2024

Im ready

•              دنیا میں  سب سے زیادہ  ناقابل  اعتبار               ذات مرد کی ہے.... بڑے طریقے  جانتا ہے               ی...
26/12/2024


دنیا میں سب سے زیادہ ناقابل اعتبار
ذات مرد کی ہے.... بڑے طریقے جانتا ہے
یہ برباد کرنے کے پہلے پیچھے بھاگےگا....
محبت کے دعوے کرےگا, وقت گزارےگا'
اور وقت کے ساتھ گزر جائےگا, یقین پانے
کے بعد تمھیں توڑےگا، تمسے تمہارا غرور
چھینےگا, تمہاری روح پے گہری کڑوی
ضرمیں لگائےگا، روح زخمی کرےگا, اور
پھر مرہم رکھنے کا ناٹک کرے گا، جب تم
سنبھلنے لگوگی پھر شدید حملہ کرےگا,
تم نہ اٹھ سکوگی, نہ سنبھل سکوگی۔تم
ہار جاوگی اور وہ ہاتھ صاف کر کے چلا
جائےگا, تم پہ اک نظر ڈالے گا اور کہےگا,
"قابل تسخیر عورتوں کا
یہی انجام ہوتا ہے"

Send me stars.plz help.me.
21/12/2024

Send me stars.plz help.me.

17/12/2024

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

14/12/2024
08/12/2024

♥️🥀

01/12/2024

Address

Sindh
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ArMan SoomRo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share