It's jiya

It's jiya Assalam-o-Alikum please like and follow my page

13/01/2025
09/01/2025

*_🌹جب کوئی کم عمر لڑکی آپکی میٹھی میٹھی باتیں پڑھ کر سن کر اپکی طرف مائل ہونے کی کوشش کیا کرے تو ہلکے کتے کی طرح اسے دبوچنے کے بجاۓ اسے سمجھا بجھا کر پیچھے ہٹا دیا کرو کیونکہ آپ کا چار دن کا چسکا کسی معصوم لڑکی کی پوری زندگی برباد کر سکتا ہے اور کم عمر لڑکیوں سے بھی میری گزارش ہے کہ یہاں ہر میٹھی میٹھی باتیں کرنے والا شخص اچھا انسان نہیں ہوتا یہاں صرف آپکو شکاری ملے گے جنکا مقصد صرف آپکو نوچنا ہوگا کوئی سو میں سے ایک ہی شخص ایسا ملے گا جو آپکوسمجھائے گا باقی سب بہکانے والے ہی ملے گے خیال کیا کرو آپ اپنے بابا کا غرور ہیں اللہ پاک کی رحمت ہیں۔۔۔! `یہاں کم عمر لڑکی کا لفظ استعمال کرنے کا مطلب ہر گز یہ نہیں کہ یہ بات صرف کم عمر لڑکیوں کے لئے ھے باقیوں کے لئے نہیں`_*
*_یہ بات تمام لڑکیوں کے لئے ھے۔۔کم عمر کا خصوصی طور پر اس لئے ذکر کیا کیونکہ اس عمر میں باتوں میں جلدی آجاتی ھیں اور پھر لوگ ان سے فائدہ اٹھاتے ہیں اور پھر اُن کی تکلیفوں کا آغاز ہو جاتا ہے کوئی سچا پیار نہی کرتا سب لفظی اور فرضی باتیں ہے کوئ کسی کا نہیں کوئ بھی اللّٰہ پاک ہر بہن بیٹی کے نصیب اچھے کریں اور انہی اپنے حفظو امان میں رکھے آمین ثم آمین.._*🤲♥️🙌
—★Zarwa khan—★

07/01/2025

Allah

04/01/2025

عورتوں کو خود مختیار بنانے میں اہم کردار مردوں کا ہے

31/12/2024

*قـــرآن مجیـــد* *کـــی تلاوت کـــو ضـــرور سنیں اور دوســـروں کـــو بھـــی زیادہ سے زیادہ شیئـــر کـــریں...!!!جـــزاکن اللہ خیـــرا*```.🌹

Beshak❤️
19/12/2024

Beshak❤️

*" #اپنے الفاظ کا استعمال سوچ سمجھ کر کرو، کیونکہ یہی آپ کی پہچان ہیں۔"** #"Choose your words wisely, for they define wh...
18/12/2024

*" #اپنے الفاظ کا استعمال سوچ سمجھ کر کرو، کیونکہ یہی آپ کی پہچان ہیں۔"*
* #"Choose your words wisely, for they define who you are.*"@

18/12/2024
18/12/2024

‏” * #وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○*
* #میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا*

🌸 *مُختصرپُراثر*🌸* #"زبان کے کڑوے لوگ دل کے صاف ہوتے ہیں۔"** #یہ بات شاید بد تہذیب لوگوں نے اپنی تعلیم و تربیت کی خامیاں...
16/12/2024

🌸 *مُختصرپُراثر*🌸
* #"زبان کے کڑوے لوگ دل کے صاف ہوتے ہیں۔"*
* #یہ بات شاید بد تہذیب لوگوں نے اپنی تعلیم و تربیت کی خامیاں چھپانے کے لیے گھڑی ہوگی۔۔۔ورنہ جس کا دل صاف ہو اس کی زبان بھلا کیونکر کڑوی ہو سکتی ہے.....؟؟؟*@

14/12/2024

‏﷽
ﺍﻟﺴَّـــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ۔
* #تلاوتِ قرآن مجید سٹیٹس* ✨
سکون قلب 🤍

14/12/2024

* #اَلّٰھُمَّ صَلِی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ*💖

😂😂
13/12/2024

😂😂

* #ياعبدى انا معك ، إن جافوك فأنا حبيبك ، و إن آلموك فأنا طبيبك  . * #اے میرے بندے میں تمھارے ساتھ ھوں۔* * #اگر کسی نے ت...
12/12/2024

* #ياعبدى انا معك ،
إن جافوك فأنا حبيبك ،
و إن آلموك فأنا طبيبك .

* #اے میرے بندے میں تمھارے ساتھ ھوں۔*
* #اگر کسی نے تمہیں چھوڑ دیا ھے میں تم سے محبت کرتا ھوں،*
* #اگر کسی نے تمہارا دل توڑا ھے میں تمہارا طبیب ھوں*۔
* #رب یسر ولا تعسر وتمم بالخیر*
* #اللھم انی اسئلک من فضلک العظیم*@

11/12/2024

کیا آپ نے آج فجر کی نماز پڑھی ہے؟

جی الحمدللہ ❤️
نہیں 😢

11/12/2024

# *بہت ہی خوبصورت شہر مدینہ ۔۔۔۔*

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when It's jiya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share