DawnNews

DawnNews Your window to latest news, analysis and features from Pakistan, South Asia and the World The channel went live on July 23, 2007.

DawnNews (Dawn Urdu) is Pakistan’s leading 24-hour Urdu news channel which is a subsidiary of Pakistan Herald Publications Limited (PHPL), Pakistan's largest English-language media group. Originally in English, on May 15, 2010, Dawn News converted into an Urdu news channel after a successful test transmission of four hours a day. DawnNews Urdu website delivers latest news and information from acro

ss the globe and exclusive articles, reports, videos, analysis, features and blogs on a variety of categories. On Dawnnews.tv you will be able to find dedicated sections for:

Pakistan News
World News
Sports News
Entertainment
Health
Science
Multimedia and Media Galleries
Columnists
Blogs
And much more

سرکاری ذرائع کے مطابق پچھلے کچھ ہفتوں کے دوران اب تک سامان رسد کی 453 گاڑیاں مختلف قافلوں میں کرم پہنچائی جا چکی ہیں جبک...
04/02/2025

سرکاری ذرائع کے مطابق پچھلے کچھ ہفتوں کے دوران اب تک سامان رسد کی 453 گاڑیاں مختلف قافلوں میں کرم پہنچائی جا چکی ہیں جبکہ کرم کے متاثرین میں امدادی رقوم کی تقسیم کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
https://www.dawnnews.tv/news/1252220/

'بچت بازاروں میں اشیائے ضروریہ کے خصوصی اسٹالز اور پھلوں کی مقرر کردہ قیمتوں کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات کیے جائیں گے،...
04/02/2025

'بچت بازاروں میں اشیائے ضروریہ کے خصوصی اسٹالز اور پھلوں کی مقرر کردہ قیمتوں کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات کیے جائیں گے، سندھ بھر کی سبزی منڈیوں کے کولڈ اسٹوریج رجسٹرڈ کیے جائیں گے اور ان کی نگرانی کی جائے گی تاکہ وہ زیادہ قیمت پر اشیا نہ بیچیں۔'
https://www.dawnnews.tv/news/1252217/

04/02/2025

عدت میں نکاح کیس میں بڑی پیشرفت

04/02/2025

ضلع پشین میں ہسپتال کے اندر دھماکا

چاہے میں ورکنگ لیڈی ہوں پر بچوں کی تربیت میں کوئی کمی نہیں رکھی، ان کی شخصیت میں کوئی تلخی نہیں ہے۔ان کا کہنا تھا کہ میں...
04/02/2025

چاہے میں ورکنگ لیڈی ہوں پر بچوں کی تربیت میں کوئی کمی نہیں رکھی، ان کی شخصیت میں کوئی تلخی نہیں ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ میں نے اپنی زندگی میں بہت محنت کی، جس کا فائدہ میرے بچوں کو ہوا، ہمارا معیار زندگی بہتر ہوا اور بچوں کا داخلہ بہتر تعلیمی اداروں میں ہو سکا۔

انہوں نے زندگی میں دی گئی قربانیوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ میں نے اپنے بچوں کے لیے بہت قربانیاں دی ہیں تاہم اب میں ملٹی ٹاسکر بن چکی ہوں۔
https://www.dawnnews.tv/news/1252175/

ای سی سی نے صوبوں پر زور دیا کہ وہ قیمتیں قابو میں رکھنے کے طریقہ کار پر سختی سے عمل درآمد کریں، کارٹیلائزیشن کو روکیں ا...
04/02/2025

ای سی سی نے صوبوں پر زور دیا کہ وہ قیمتیں قابو میں رکھنے کے طریقہ کار پر سختی سے عمل درآمد کریں، کارٹیلائزیشن کو روکیں اور غیر ضروری منافع خوری کی روک تھام کریں تاکہ صارفین کو قیمتوں میں غیر منصفانہ اضافے سے بچایا جاسکے۔
https://www.dawnnews.tv/news/1252215/

04/02/2025

مراکش کشتی حادثہ، 13 پاکستانیوں کی لاشوں کی شناخت مکمل

شازیہ مری نے کہا کہ ’ایک طرف ہماری بات نہیں سنی جا رہی اور دوسری طرف آپ کی پارٹی کے سینئر اراکین ہمارے تحفظات کو بے بنیا...
04/02/2025

شازیہ مری نے کہا کہ ’ایک طرف ہماری بات نہیں سنی جا رہی اور دوسری طرف آپ کی پارٹی کے سینئر اراکین ہمارے تحفظات کو بے بنیاد بحث قرار دیتے ہوئے سخت ریمارکس دیتے ہیں، اس سے پارٹی کے جذبات کو شدید ٹھیس پہنچی ہے۔‘

پنجاب کابینہ کے ایک رکن نے ڈان کو بتایا کہ ’ضلعی عہدیداروں کے تقرر پر [پیپلز پارٹی کی] رائے کو ماننے کی کیا بات کریں، وزیراعلیٰ نے اعلیٰ عہدیداروں کے تقرر و تبادلوں کا فیصلہ کرتے وقت اپنی کابینہ کے ارکان کو بھی شامل نہیں کیا۔‘
https://www.dawnnews.tv/news/1252214/

وینا ملک کا کہنا تھا کہ وہ اس معاملے میں صاف ہیں کہ جو شخص بدصورت ہے تو وہ بدصورت ہی ہے، وہ حسن پرست اور خوبصورتی کی قائ...
04/02/2025

وینا ملک کا کہنا تھا کہ وہ اس معاملے میں صاف ہیں کہ جو شخص بدصورت ہے تو وہ بدصورت ہی ہے، وہ حسن پرست اور خوبصورتی کی قائل ہیں۔

انہوں نے شہریار چوہدری نامی شخص سے تعلقات اور دوستی پر بات کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے درمیان اچھے تعلقات ہیں۔
https://www.dawnnews.tv/news/1252163/

ان کا کہنا تھا کہ دور جہالت میں بیٹیوں میں بوجھ سمجھ جاتا تھا، حالیہ دور میں دیکھا اور سمجھا گیا ہے کہ جس گھر میں بیٹیاں...
04/02/2025

ان کا کہنا تھا کہ دور جہالت میں بیٹیوں میں بوجھ سمجھ جاتا تھا، حالیہ دور میں دیکھا اور سمجھا گیا ہے کہ جس گھر میں بیٹیاں ہوتی ہیں، اس گھر میں خوشحالی ہوتی ہے۔
https://www.dawnnews.tv/news/1252211/

04/02/2025

پی ٹی آئی کی مینار پاکستان میں جلسے کیلئے درخواست دائر

تیسرے ممالک میں آباد کاری کے منتظر افغانوں کو 31 مارچ تک اسلام آباد اور راولپنڈی سے باہر منتقل کر دیا جائے گا۔https://ww...
04/02/2025

تیسرے ممالک میں آباد کاری کے منتظر افغانوں کو 31 مارچ تک اسلام آباد اور راولپنڈی سے باہر منتقل کر دیا جائے گا۔

https://www.dawnnews.tv/news/1252211/

یو ایس ایڈ کے ملازمین اب اپنے مستقبل کے بارے میں بےیقینی کا شکار ہیں، جبکہ قانون ساز اور امدادی کارکن ایجنسی کی آزادی مم...
04/02/2025

یو ایس ایڈ کے ملازمین اب اپنے مستقبل کے بارے میں بےیقینی کا شکار ہیں، جبکہ قانون ساز اور امدادی کارکن ایجنسی کی آزادی ممکنہ طور پر ختم ہونے پر تشویش کا اظہار کر رہے ہیں۔
https://www.dawnnews.tv/news/1252210/

پولیس نے اس کے پاس سے ایک AK-47 اسالٹ رائفل، میگزین اور دستی بم برآمد کر لیے۔ہلاک دہشت گرد مبینہ طور پر قانون نافذ کرنے ...
04/02/2025

پولیس نے اس کے پاس سے ایک AK-47 اسالٹ رائفل، میگزین اور دستی بم برآمد کر لیے۔

ہلاک دہشت گرد مبینہ طور پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں پر حملوں، بھتہ خوری، اغوا اور دہشت گردی کی دیگر وارداتوں میں ملوث تھا۔

وہ اپنے ساتھیوں کے ساتھ 25 اکتوبر 2024 کو ایک مقامی مسجد پر حملے میں ملوث تھا جس میں حملہ آوروں سے لڑتے ہوئے 19 سالہ کیڈٹ عارف اللہ شہید ہوگئے تھے۔
https://www.dawnnews.tv/news/1252209

04/02/2025

امریکا کا چین پر 10فیصد ٹیرف لگانے کا فیصلہ تاحال برقرار

Address


Telephone

+9221111114455

Website

https://apps.apple.com/app/dawnnews-tv-official-app/id1092864532, https://play.google.com/store

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DawnNews posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share

Dawnnews

DawnNews is one of Pakistan’s leading news and current affairs television channel that vows to provide its viewers credible news and information.