Pakistan ki Awaz With M.Muneeb Ali

  • Home
  • Pakistan ki Awaz With M.Muneeb Ali

Pakistan ki Awaz With M.Muneeb Ali Pakistan ki Awaz is trying to move forward on our Quaid M.ALI JINNAH's vision
(5)

مفتی مسعود نے پاکستان چھوڑ دیا ہے۔ یعنی وہ معاشرہ جو خود ان مفتیوں، ملاوں وغیرہ کے خیالات کی پیداوار تھا۔ اب وہ اس معاشر...
29/09/2024

مفتی مسعود نے پاکستان چھوڑ دیا ہے۔ یعنی وہ معاشرہ جو خود ان مفتیوں، ملاوں وغیرہ کے خیالات کی پیداوار تھا۔ اب وہ اس معاشرے میں رہنا چاہتے ہیں جو ان کے مذہبی خیالات کی پیداوار نہیں ہے۔ وہیں ان کو پناہ ملے گی، جبکہ وہ معاشرہ جو انہوں نے خود پیدا کیا، وہاں بھیانک موت ان کے انتظار میں ہے۔ انسانی معاشرے میں پہنچتے ہی یہ لوگ جو خود غیر انسانی معاشرے کی پیداوار ہیں، وہ مذہبی، سیاسی اور معاشی جبر سے آزاد ہو جاتے ہیں۔ یہی دو معاشروں کے درمیان فرق ہے کہ مذہبی معاشرہ اپنے خالق کو بھی موت دیتا ہے، اور انسانی معاشرہ اس انسان کو بھی زندگی سے ہمکنار کرتا ہے، جو اس معاشرے کی تخلیق کا مخالف تھا۔

تم ہاتھ باندھ کر یا ہاتھ کھول کر نماز پڑھنے پہ لڑ رہے ہو جبکہ تمہارا دشمن تمہارے ہاتھ کاٹ رہا ہے۔    ۵۸ دن کے وقفے پر اس...
29/09/2024

تم ہاتھ باندھ کر یا ہاتھ کھول کر نماز پڑھنے پہ لڑ رہے ہو جبکہ تمہارا دشمن تمہارے ہاتھ کاٹ رہا ہے۔

۵۸ دن کے وقفے پر اسرائیل نے ایک سنی اور ایک شیعہ مزاحمتی قائد کو شہید کر دیا ہے لیکن مجال ہے کہ یہ امت متفق ہو کر اپنے اصلی دشمن کو پہچان سکے اور اس کے خلاف متحد ہوکر کوئی کاروائی کرسکے!!!

وطن کی فکر کر ناداں مصیبت آنے والی ہے
تیری بربادیوں کے تذکرے ہیں آسمانوں میں

نہ سمجھو گے تو مٹ جاؤ گے اے مسلمانو
تمہاری داستان بھی نہ ہوگی داستانوں میں

انا للہ وانا الیہ راجعون🥲🥲🥲

قرآن مجید و رسول کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم اور تمام صحابہ کرام کی توھین کی جارھی ھے اور کسی کے طرف سے کوئی اعتراض ...
21/09/2024

قرآن مجید و رسول کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم اور تمام صحابہ کرام کی توھین کی جارھی ھے اور کسی کے طرف سے کوئی اعتراض یا احتجاج کیوں نہیں کیا جا رہا؟
گستاخ رسول کی ایک ہی سزا سر تن سے جدا سر تن سے جدا !

01/09/2024

خوشخبری
پٹرول مصنوعات میں بڑی کمی
برائے مہربانی ہوائی فا ئـرنگ سے گـریز کریں ۔

یہ ہیں پاکستان کی IT & ٹیلی کمیونیکیشن کی منسٹر 🤦‍♀️
18/08/2024

یہ ہیں پاکستان کی IT & ٹیلی کمیونیکیشن کی منسٹر 🤦‍♀️

Pakistan won its last olympic medal in 1992 olympics barcelona- exactly 32 years ago. all of pakistan’s gold medals till...
09/08/2024

Pakistan won its last olympic medal in 1992 olympics barcelona- exactly 32 years ago. all of pakistan’s gold medals till 92 only ever came from field hockey. arshad nadeem has not only made history today by setting a new olympic record for javelin, but he has also become the first ever individual gold for pakistan. it is important to remember that arshad nadeem is a self made man. with no backing from the state, with no lavish lifestyle, no ads or promotions and very little media attention, it is his and his success alone. don’t let these corrupt politicians call it “their victory” and take any credit. they did nothing. arshad competed against athletes with world class facilities and won solely due to his own training. he is a real hero of pakistan. he is our pride instead of those cricket mafia who have hijacked all other sports here. now we have to celebrate this man for his own victory. our true king 👑🫀

کراچی کےعلاقے جوہر آباد میں مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا۔ ایس ایس پی سینٹرل ذیشان صدیقی کے مطابق ...
07/08/2024

کراچی کےعلاقے جوہر آباد میں مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا۔ ایس ایس پی سینٹرل ذیشان صدیقی کے مطابق مقتول کی شناخت شبیر احمد کے نام سے کی گئی ہے، ابتدائی طور پر واقعہ ٹارگٹ کلنگ کا لگتا ہے، پولیس اہلکار نے وردی کے اوپر اپر پہنا ہوا تھا، پولیس حکام کے مطابق ملزمان فائرنگ کرنے کے بعد اہلکار کی موٹر سائیکل اور اسلحہ بھی لے کر فرار ہو گئے

1970 تک پاکستان  میں تیس چالیس امبانی ٹاٹا برلا سے بڑے جینئس صنعتکار بینکار بزنس جینئس تھے جنہوں نے ملک کی معیشت  کو سنب...
05/08/2024

1970 تک پاکستان میں تیس چالیس امبانی ٹاٹا برلا سے بڑے جینئس صنعتکار بینکار بزنس جینئس تھے جنہوں نے ملک کی معیشت کو سنبھالا ہوا تھا ملک کوریا جاپان سے بہت آگے تھا مڈل ایسٹ کے ممالک کسی گنتی میں نہیں تھے۔ ان صنعتکاروں بینکاروں کو بائیس خاندان کا نام دے کر ٹارگٹ کیا گیا۔ ان میں سہگل گروپ نے کپڑے کی صنعت کو عروج دیا، داؤد گروپ ہیوی وہیکل اور زرعی مشنری کے بادشاہ تھے داؤد ہرکولیس ٹریکٹر ان کی پروڈکٹ تھی، ہارون خاندان چھوٹی مصنوعات ،اصفہانی سلہٹ کے چائے کے باغات کے مالک۔ ملک کی پہلی ائیرلائن قائم کی جو آج کی سب ائر لائنوں سے بہتر تھی، حبیب گروپ بینکنگ کے کنگ تھے ساٹھ کی دہائ ان کا حبیب پلازہ ایشیأ کی بلند ترین عمارت تھی ایشیأ میں پہلا IBM بینکنگ سسٹم اس بلڈنگ کی نویں منزل پر نصب ہوا ۔۔ فینسی کپڑے کی صنعت نشاط گروپ کے پاس اور مختلف مصنوعات کے بانیتھے، لاہور بیکو یعنی بٹالہ انجینئرنگ سائیکل موٹرسائیکل اسمبل کرتے ان کی بیکو ، ہرکولیس، سہراب،رستم سائیکل پورے ملک میں چلتیں، میاں شریف کا اتفاق گروپ ٹیوب ویل اور ویٹ تھریشر کے بانی تھے۔ 1966 میں بیکو کے میاں لطیف اور اتفاق کے میاں شریف نے مغل پورہ ورکشاپ میں ٹینک سازی کی اجازت لی۔لارنس پور وولن ملز کی سُوٹنگ دنیا میں نمبر ون پوری صنعتی ریاست تھی جن کے مالک مشینری بنگلہ دیش لے گئے بھٹو صاحب نے ان 22 خاندانوں کے خلاف تحریک چلائ کہ ملک کی ساری دولت ان کے پاس ہے ان کے پیٹ سے نکالوں گا۔۔ہم عوام ان کے خون کے پیاسے ہوا کرتے تھے۔ ہم نے ان مُحسن خاندانوں کے خلاف خُونی تحریک چلائ۔بھٹو صاحب خود بھی فیوڈل تھے اور فیوڈلز یعنی بڑے زمین داروں نے پاور میں آکر سب صنعت کاروں کی املاک بلا معاوضہ قومی ملکیت میں لے لیں۔لاہور کی بیکو اب پیکو بن کر تباہ ہوئ۔ سب جینئس خاندان تباہ و برباد ہوئے۔۔بیکو کے میاں لطیف جرمنی چلے گئے، اتفاق کے میاں شریف ملک چھوڑ کر گلف سٹیل ملز کے نام سے مڈل ایسٹ میں لگا کر بیٹھ گئےاصفہانی کنگال ہو گئے ان کے سلہٹ کے چائے کے باغات بنگلہ دیش لے گیا ائیرلائن پی آئ اے بن کر تباہ ہوئ، حبیب گروپ سے حبیب بینک چھین لیا گیا، سہگل گروپ نے کوہ نور جیسی بزنس ایمپائرز پلاٹ بنا کر نیلام کر دی۔ کوہ نور جو پوٹھوہار کی ماں کہلاتی تھی ،تباہ ہوئی مشرقی پاکستان میں جنرل ایوب خان کے دور کے میمن سنگھ اور نرائن گنج بہت بڑے انڈسٹریل زون بنگلہ دیش کے کام آئے، کراچی سائیٹ انڈسٹریل ایسٹیٹ جہاں گندھارا والے ہینو ٹرک بناتے شاہنواز لمیٹڈ شیورلیٹ اور مرسیڈیز اسمبلی کرتےسب کچھ قومیا کر تباہ کر دیا گیاان خاندانوں میں سے اصفہانی کی بیٹی حسین حقانی کی اہلیہ امریکہ چلی گئ ۔بعد میں جنرل ضیاء نےصنعت کاروں کو ڈھونڈنا شروع کیا۔ ہاروں خاندان کے محمود اے ہارون گورنر سندھ بنایا۔ شریف خاندان کو جنرل ضیاء باہر سے بلا کر لائے
اصل میں عوام کو غلامی دینے والے خود تو اسمبلیوں میں پہنچ کے ایلیکٹیبلز بن گئے اور صنعتکاروں اور ملک کو تباہ کرکے لوگوں کو ان وڈیروں کا اور ملک کو آئی ایم ایف کا غلام بنا دیاگیا 😪😪😪😪

Hamas leader Ismail Haniyeh shot dead along with a bodyguard in  Tehran. He was there to attend the oath-taking ceremony...
31/07/2024

Hamas leader Ismail Haniyeh shot dead along with a bodyguard in Tehran. He was there to attend the oath-taking ceremony of Iranian President.

19/07/2024

دُنیا کا واحد بدقسمت مُلک پاکستان
جس میں چند کتوں کی
عیاشیوں کی وجہ سے کروڑوں انسان بدترین زندگی گزارنے پر مجبور ہیں.

19/07/2024

Aam insan ka Pakistan maan rehna bht mushkil hota jha raha haay. Ya Allah hum sub k haq maan bethri kray. Bunyadi zaroorato say mahroom krdiya gaya hy common insan ko.

شاہراہ فیصل پر سافٹ ویر ہاؤس میں تنخواہ کی عدم ادائیگی پر جھگڑا ہوا۔ ملازم نے چھریوں کے وار کر کے کمپنی کے سی ای او نوید...
09/07/2024

شاہراہ فیصل پر سافٹ ویر ہاؤس میں تنخواہ کی عدم ادائیگی پر جھگڑا ہوا۔ ملازم نے چھریوں کے وار کر کے کمپنی کے سی ای او نوید خان کو قتل کر دیا۔ مقتول کے بھائی امتیاز کا کہنا تھا کہ ملزم شعیب کمپنی کا سابق ملازم تھا غیر ملکی کمپنی کے کسی بھی ملازم کی تنخواہ نہیں آئی تھی ۔ملزم کی بھی تنخواہ رکی ہوئی تھی جس پر ملزم نے دفتر میں گھس کر نوید پر حملہ کر دیا۔ نوید اپنی جان بچانے کی خاطر دفتر سے بھاگا اور عمارت کے بیسمنٹ تک پہنچ کر گر گیا۔ اسپتال لے جاتے ہوئے نوید راستے میں ہی جاں کی بازی ہار گیا۔ دوسری جانب ملزم شعیب واردات کے بعد دفتر میں ہی بیٹھ گیا جسے بعد میں پولیس نے گرفتار کر لیا، ملزم بھی سافٹ ویئر انجینیئر ہے۔ مقتول نوید خان گلستان جوہر کا رہائشی اور تین بچوں کا باپ تھا۔

06/07/2024

محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا۔
یکم محرم 8 جولائی بروز پیر اور یوم عاشورہ 17 جولائی بروز بدھ ہوگا۔

05/07/2024

Dear Barrister Murtaza Wahab please use the space of lyari expressway for plantation, which is very suitable place. Thanks

کراچی میں نیوماڑی پور اڈے کے قریب کوسٹر الٹ گئی، حادثے میں 3 خواتین اور 3 بچیوں سمیت 7 افراد  جاں بحق جبکہ متعدد افراد ز...
30/06/2024

کراچی میں نیوماڑی پور اڈے کے قریب کوسٹر الٹ گئی، حادثے میں 3 خواتین اور 3 بچیوں سمیت 7 افراد جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے، حادثے میں جاں بحق اور زخمیوں کو طبی امداد کے لئے سول اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق متاثرہ کوچ میں سوار افراد پکنک منانے کے لئے جا رہے تھے۔

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں آج سے یکم جولائی تک بارشوں کی پیش گوئی .
27/06/2024

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں آج سے یکم جولائی تک بارشوں کی پیش گوئی .

14/06/2024

بجٹ میں ہر بچے کی تعلیم کیلئے سالانہ 136روپے یعنی 9 پنسل جبکہ ہر شہری کی صحت کے لئے سالانہ 92 روپے یعنی 6 پیناڈول 😡😠

*ضلع ایسٹ پولیس، کراچی**مورخہ: 10 جون 2024**ایسٹ، تھانہ شاہراہِ فیصل پولیس نے 06 سے زائد مقدمات میں اشتہاری و مفرور ملزم...
10/06/2024

*ضلع ایسٹ پولیس، کراچی*
*مورخہ: 10 جون 2024*

*ایسٹ، تھانہ شاہراہِ فیصل پولیس نے 06 سے زائد مقدمات میں اشتہاری و مفرور ملزم کو حراست میں لے لیا۔ ایس ایس پی ضلع ایسٹ*

پولیس نے ٹیکنیکل بنیادوں (ہوٹل آئی سوفٹویئر) کی مدد سے بروقت کارروائی کرکے اشتہاری و مفرور ملزم محمد حسیب خان ولد محمد واجد خان کو گرفتار کیا۔

گرفتار ملزم عادی جرائم پیشہ ور ہے اور 06 سے زائد مقدمات میں مفرور و مطلوب ہے، جس کی تفصیلات ذیل ہیں۔

1. مقدمہ الزام نمبر 420/2020 بجرم دفعہ 489F (مفرور) تھانہ شاہراہِ فیصل۔

2. مقدمہ الزام نمبر 336/2021 بجرم دفعہ 489F (اشتہاری) تھانہ عوامی کالونی۔

3. مقدمہ الزام نمبر 534/2021 بجرم دفعہ 489F (اشتہاری) تھانہ حیدری۔

4. مقدمہ الزام نمبر 236/2023 بجرم دفعہ 489F/406 تھانہ جوہر آباد۔

5. مقدمہ الزام نمبر 402/2023 بجرم دفعہ ٹیلی گراف ایکٹ/420/419/468/471 (مفرور) تھانہ آرام باغ۔

6. مقدمہ الزام نمبر 842/2023 بجرم دفعہ 489F تھانہ عزیز بھٹی۔

ملزم کو ضابطے کے تحت گرفتار کر کے مزید قانونی کاروائی کے لیے تفتیشی حکام کے حوالے کردیا گیا ہے۔

*ترجمان ایس ایس پی ضلع ایسٹ*

اور کوئ ایسا ہو جس کہ ساتھ اس نے درنمبری کی ہو تو ھم سے ضرور ربطہ کریں 03484000026

Address


Telephone

+923212783157

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan ki Awaz With M.Muneeb Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan ki Awaz With M.Muneeb Ali:

Videos

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share