13/02/2025
🌙 شبِ برات مبارک 🌙
اللہ تعالیٰ اس بابرکت رات میں آپ کی تمام دعائیں قبول فرمائے، گناہوں کو معاف کرے، اور رحمت و برکت سے نوازے۔ دعا ہے کہ آپ کی زندگی خوشیوں، سکون اور کامیابی سے بھر جائے۔ آمین! 🤲✨
شبِ برات کی رات مغفرت اور دعا کی رات ہے، اس رات ہمیں دوسروں کو معاف کرنا اور اللہ سے معافی مانگنی چاہیے۔
💖 شبِ برات مبارک ہو! 💖