Atlantis Publications

  • Home
  • Atlantis Publications

Atlantis Publications Atlantis Publications was founded in 2003 with the mission to promote reading habit especially among teenagers via Urdu spy fiction novels.

Atlantis Publications was founded in 2003 for the development of reading habit especially among teenagers by publishing Urdu spy fiction novels. We enjoy exclusive rights to publish the most famous Inspector Jamshed series by Ishtiaq Ahmed. As part of our mission to promote scientific thinking, norms of democracy and rational approach, we publish selective autobiographies, narratives of enlightene

d individuals, collection of poetries, and translations of both the classic and latest works in Science and History.

25/12/2025
انسپکٹر جمشید سیریز، انسپکٹر کامران مرزا سیریز ، شوکی برادرز کے علاوہ اشتیاق احمد کی بہت ساری ایسی کہانیاں اس فہرست میں ...
25/12/2025

انسپکٹر جمشید سیریز، انسپکٹر کامران مرزا سیریز ، شوکی برادرز کے علاوہ اشتیاق احمد کی بہت ساری ایسی کہانیاں اس فہرست میں شامل ہیں جو پچاس سال کے بعد نئی آب وتاب سے دوبارہ شائع کی گئی ہیں ۔۔ اوریجنل اور دیدہ زیب چمکتے دمکتے ٹائیٹل ، مزیدار کہانیاں ، جدید ترین پرنٹنگ ٹیکنالوجی سے تیار یہ کہانیاں اور ناول بچوں کے ادب کا سب سے بڑا خزانہ ہیں ۔ ان میں ٹین ایجرز کے لیے اشتیاق احمد کے مشہورِ زمانہ خاص نمبر بھی ہیں جن میں آپ کے محبوب کرداروں کا ٹکراؤ جیرال ، سی مون ، سلاٹر ، رے راٹا ، جوناٹ ، کالی آنکھ ، جیتال ، اسابیہ ، ابظال اور ان جیسے چالاک حریفوں سے ہوتا ھے اور وہ ننھی منی ، دلچسپ، مزیدار ، نٹ کھٹ ، شہکار اور سبق آموز کہانیاں بھی جو چھوٹے بچوں کو ریڈنگ کی عادت ڈالتی ہیں ۔
اس فہرست میں سے اپنی پسند کی کہانیاں اور ناول منتخب کر کے ہمیں ان باکس ، میسنجر ، واٹس ایپ پر بتایئے ۔۔۔

پنچ نامے منٹو کے سیاہ حاشیے اور  سو لفظوں کی کہانی کی طرز پر لکھے گئے ایک صفحہ افسانچے قیمت چار سو
25/12/2025

پنچ نامے
منٹو کے سیاہ حاشیے اور سو لفظوں کی کہانی کی طرز پر لکھے گئے ایک صفحہ افسانچے
قیمت چار سو

بچوں کے معروف و مقبول مصنف جناب نوشاد عادل ، جناب عقیل عباس جعفری اور سب رنگ کہانیاں سلسلے کے مرتب و محقق جناب حسن رضا گ...
25/12/2025

بچوں کے معروف و مقبول مصنف جناب نوشاد عادل ، جناب عقیل عباس جعفری اور سب رنگ کہانیاں سلسلے کے مرتب و محقق جناب حسن رضا گوندل ۔۔ اٹلانٹس پر رونق افروز ۔

محترمہ شاہانہ خٹک ، محترمہ کرن صدیقی ، جناب محمود احمد مودی ، جناب آصف انصاری اور جناب عقیل عباس جعفری اٹلانٹس کے اسٹیشن...
25/12/2025

محترمہ شاہانہ خٹک ، محترمہ کرن صدیقی ، جناب محمود احمد مودی ، جناب آصف انصاری اور جناب عقیل عباس جعفری اٹلانٹس کے اسٹیشن پر ۔۔

اٹلانٹس پبلی کیشنز کے یارانے پر ۔۔ راشد اشرف، ابن اس محمد، فاروق احمد ، فرزین لہرا، محبوب الٰہی مخمور ، اجو بھائی (اجنبی...
24/12/2025

اٹلانٹس پبلی کیشنز کے یارانے پر ۔۔ راشد اشرف، ابن اس محمد، فاروق احمد ، فرزین لہرا، محبوب الٰہی مخمور ، اجو بھائی (اجنبی)، پرویز بلگرامی، عقیل عباس جعفری، آصف انصاری، محمود احمد مودی ، نوشاد عادل ، فراز علی حیدری

سابق ایم این اے احمد سلیم صدیقی ، جناب ندیم ہاشمی اور جناب راشد اشرف
24/12/2025

سابق ایم این اے احمد سلیم صدیقی ، جناب ندیم ہاشمی اور جناب راشد اشرف

جناب احمد سعید پراچہ محترم راشد اشرف کے ساتھ
24/12/2025

جناب احمد سعید پراچہ
محترم راشد اشرف کے ساتھ

درمیان میں جناب رمضان بلوچ اور جناب عقیل عباس جعفری
24/12/2025

درمیان میں جناب رمضان بلوچ اور جناب عقیل عباس جعفری

محترم فراز علی حیدری اٹلانٹس کے پلیٹ فارم پر ۔ اس فوٹو کو کسی فلٹر ایپ کا اشتہار نہ سمجھا جائے
24/12/2025

محترم فراز علی حیدری اٹلانٹس کے پلیٹ فارم پر ۔
اس فوٹو کو کسی فلٹر ایپ کا اشتہار نہ سمجھا جائے

پہلی تصویر : جناب ایم صالح ، جناب عادل حسن اور ہمارے راشد اشرف صاحب
24/12/2025

پہلی تصویر : جناب ایم صالح ، جناب عادل حسن اور ہمارے راشد اشرف صاحب

شمائل القادری فرزند کامل القادری اور جناب محترم محمود احمد مودی اٹلانٹس پر
24/12/2025

شمائل القادری فرزند کامل القادری اور جناب محترم محمود احمد مودی اٹلانٹس پر

Address

C-37, SECTOR 6F, MEHRAN TOWN, KORANGI INDUSTRIAL AREA, KARACHI

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Atlantis Publications posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Atlantis Publications:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share

Our Story

Atlantis Publications was founded in 2003 for the development of reading habit especially among teenagers by publishing Urdu spy fiction novels. We enjoy exclusive rights to publish the most famous Inspector Jamshed series by Ishtiaq Ahmed. As part of our mission to promote scientific thinking, norms of democracy and rational approach, we publish selective autobiographies, narratives of enlightened individuals, collection of poetries, and translations of both the classic and latest works in Science and History.