پیر محـمـد اجـمـل رضا قـادری

پیر محـمـد اجـمـل رضا قـادری پیر محمد اجمل رضا قادری صاحب کے بیانات کیلئے پیج فالو کریں جزاک اللّہ خیراً ✍️

منزل کا راستہ اسی سے پوچھا جاتا ہںے جو جانتا ہو اللہ کا عرش کہاں ہںے یہ اللہ کےمحبوب ﷺ کے سوا کوئی نہیں جانتااسی لیے ہم ...
22/11/2023

منزل کا راستہ اسی سے پوچھا جاتا ہںے جو جانتا ہو اللہ کا عرش کہاں ہںے یہ اللہ کےمحبوب ﷺ کے سوا کوئی نہیں جانتااسی لیے ہم نقش کف پائے مصطفی ﷺ کی تلاش میں گوشہ درود و سلام سجاتے ہیں کہ حضور ﷺ کے مبارک قدم ہںی ہمیں حق باری تعالی تک لے جاسکتے ہیں ۔
کروڑوں درودو سلام حضرت محمدﷺ پر ، آپکی آل پاک پرو جملہ اصحابہ اجمعین پر۔۔۔۔۔
‎ ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍلرَّﺣِﻴْﻢ"
‎ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌمَّجِید’‘ ۔
‎ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ
اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْد’‘ مَّجِید’‘..
🥀🍃💕 🤍💕🌿✨️
🥀🍃💕 🤍💕🌿✨️

22/11/2023

میرے نبی کریم جیسا
نہ کوئی ہوا ہے
نہ ہوگا 🌹
صَلّی اللّٰہ علیہ وسَلَّم ❣️

اُسے راضی کرنا بہت آسان ہے !________________________________________________
21/11/2023

اُسے راضی کرنا بہت آسان ہے !
________________________________________________

Today's Best Photo ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️                            •    
15/11/2023

Today's Best Photo
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️























30 نیکیاں کمائیں وہ بھی ابھی ابھی ایک مرتبہ پڑھیئے سبحان اللّٰہ ، الحمدللہ۔ اللّٰہ اکبر  30 نیکیاں     سبحان اللہ اور جو...
14/11/2023

30 نیکیاں کمائیں وہ بھی ابھی ابھی
ایک مرتبہ پڑھیئے سبحان اللّٰہ ، الحمدللہ۔ اللّٰہ اکبر 30 نیکیاں سبحان اللہ اور جو شیئر کرے گا اور زیادہ نیکیاں کمائے گا

سنہری الفاظ ۔۔۔۔۔۔    
14/11/2023

سنہری الفاظ
۔
۔
۔
۔
۔
۔









‏نبی ﷺ نے فرمایا:اگر کوئی مسلمان فوت ہو جائے، اس کے جنازہ پر چالیس ایسے آدمی شریک ہو جائیں جو الله کے ساتھ کسی کو شریک ک...
13/11/2023

‏نبی ﷺ نے فرمایا:

اگر کوئی مسلمان فوت ہو جائے، اس کے جنازہ پر چالیس ایسے آدمی شریک ہو جائیں جو الله کے ساتھ کسی کو شریک کرنے والے نہ ہوں، تو الله تعالیٰ ان کی سفارش اس میت کے حق میں قبول فرماتے ہیں.

مسلم 2199
(ابوداؤد 3170؛ ماجہ 1489؛ مسند احمد 3146؛ نسائی 1995؛ مشکوٰۃ 1660)

یا اللّٰہ آزمائشوں کے قبل نہیں ھم 🤲🤲
13/11/2023

یا اللّٰہ آزمائشوں کے قبل نہیں ھم 🤲🤲

12/11/2023

تقریبا اٹھارہ ہزار مخلوقات میں صرف انسان ہی پیسہ کماتا ہے، کوئی مخلوق کبھی بھوکی نہیں رہتی
کیونکہ رازق صرف ایک اللہ ہے۔

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .
11/11/2023

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .




10/11/2023

ان شاءاللہ 👍
ایک دن ہم بھی چومیں گے غلافِ کعبہ کو

اے میرے پروردگار ہمارے تمام مسلمانوں کو یے زیارت نصیب فرمائے آمین ثم آمین. 🙏🤲❤️🥀🍃💕🤍💕🌿✨️                                 ...
08/11/2023

اے میرے پروردگار ہمارے تمام مسلمانوں کو یے زیارت نصیب فرمائے
آمین ثم آمین. 🙏🤲❤️

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️



✍️ اُس محبت کو سلامجس کے آخری الفاظمیری اُمت میری اُمت تھے 🌹
06/11/2023

✍️ اُس محبت کو سلام
جس کے آخری الفاظ
میری اُمت میری اُمت تھے 🌹

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پیر محـمـد اجـمـل رضا قـادری posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to پیر محـمـد اجـمـل رضا قـادری:

Videos

Share