Mujtaba Ferozi

  • Home
  • Mujtaba Ferozi

Mujtaba Ferozi Social Media Worker دل کی دنیا وقف ہے اپنی برائے اہلبیت علیہم السلام 💚

24/09/2025

دلوں پہ آج بھی قبضہ تمہارا، سائیں حضور
تہہ مزار بھی سِکّا تمہارا، سائیں حضور

جماعت در پہ جو آئے تو فیض ملتا رہے،
ہے ان کے لب پہ ترانہ تمہارا، سائیں حضور

فیروزیوں کو تیرے در سے فیض ملتا ہے،
کہ ان کا ملجأ و ماوی ہمارا، سائیں حضور

جہاں میں چاہنے والی جماعت کا ہے ہجوم،
ہے سب کا مرکز و محور ہمارا، سائیں حضور

کرم کی بارشیں فیروزی در پہ ہوتی رہیں
یہاں پہ جاری ہے صدقہ تمہارا، سائیں حضور

نگاہِ لطف نے بخشے ہزاروں دل کو سکوں،
ہے دھڑکنوں میں بسیرا تمہارا، سائیں حضور

تمہارے در کی ہوا سے شفا ملتی ہے،
ہے ہر دوا میں اثر بھی تمہارا، سائیں حضور

تمہارے فیض سے قائم فیروزیوں کا وقار،
ہے سب کے لب پہ قصیدہ تمہارا، سائیں حضور

یہی صدا ہے فقیروں کی روز و شب اے حضور،
ہمارا قبلہ و کعبہ ہمارا، سائیں حضور

ہے دل کی دھڑکنوں میں بس تیری یادوں کا سکوں،
ہے سانس سانس پہ پرچم تمہارا، سائیں حضور

نظر کو ملتی ہے تسکین، دل کو ملتا قرار،
ہے غم کے وقت سہارا تمہارا، سائیں حضور

ہے تم نے جامِ مودّت ہمیں پلائے ہوئے،
فقیر ہوگئے عارف، ملا دلوں کو قرار

حسنؑ کی حلم و عطا، حسینؑ کی غیرتِ جاں،
علیؑ علیؑ کی صداؤں سے گونجتا ہے جہاں

یہی صدا ہے جو فیروزیوں کی ہے پہچان،
ہے اس صدا کا حوالہ ہمارا، سائیں حضور

اشعار لکھتا ہی جاؤں، بحر بنتی رہے،
ہے میرے دل کا صحیفہ ہمارا، سائیں حضور۔

فریدؔ لکھ نہ سکا حد تری ولایت کی،
کہ نورِ حق کا اجالا ہمارا، سائیں حضور

27/08/2025
16/08/2025

کیف ہی کیف ہے ساقی تیرے میخانے میں ۔۔۔

23/07/2025

میرے پیرِ طریقت پہ لاکھوں سلام ۔۔
🙏🙏🙏

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mujtaba Ferozi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mujtaba Ferozi:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share