چیئرمین صدر ٹاؤن،وائس چیئرمین صدر ٹاؤن،چیئرمین UC 02 بشمول تمام کونسلر صاحبان ہوش کے ناخن لیں
بصورت دیگر کوئی شکوہ شکایات نہیں کیجئے گا 😏چیئرمین صدر ٹاؤن،وائس چیئرمین صدر ٹاؤن،چیئرمین UC 02اور uc 3 بشمول تمام کونسلر صاحبان ہوش کے ناخن لیں
بصورت دیگر کوئی شکوہ شکایات نہیں کیجئے گا 😏
"REPORT BY M.OWAIS KHAN (AWAM KI AWAZ)
A free medical camp has been scheduled for July 21, 2024, in Garden West, Usmanabad, Pakistan. The event is being organized by the Garden Welfare Association and Help and Safety Foundation, and will provide complimentary medical examinations, medications, and treatment to local residents.
Additionally, a medical center is set to open in the area, offering comprehensive medical services, including free ambulance services. The report commends Qadir Memon, President of Garden Welfare Association, and Bilal Memon, President of Help and Safety Foundation, for their dedication to providing medical services to the underserved community.
"We express our gratitude to Allah for the initiative taken by Qadir Memon and Bilal Memon to provide medical services to the people of this area. We hope that their efforts will continue to benefit the community, and may Allah protect and grant them success in their endeavors."
رپوٹ اویس خان
(پاکستان ٹائم نیوز)
گارڈن ویسٹ عثمان اباد کے اہل علاقہ کے لئے خوشخبری 21 جولائ 2024 کو فری مڈیکل کیمیپ لگنے کی صورت میں۔
گارڈن ویلفر ایسوی ایشن ہلیپ اینڈ سیف ویلفر فاؤنڈیشن کی جانب سے
وقتا فوقتا اہل علاقے کے لیے فری میڈیکل کیمپ لگائ جاتے ںیں جس میں بہترین کوالیفائی ڈاکٹرز کی ٹیم کی نگرانی میں مریضوں کو چیک کیا جاتا ہے مریضوں کو فری دوائیاں بھی دی جاتی ہیں اور اپریٹ کی صورت میں فری اپریٹ بھی کیا جاتا ہے ان کو دی ہوئی ڈیٹ کے مطابق جو کہ ایک بہت ہی خوش ائند بات ہے
اج کے اس مہنگائی کے دور میں انسان کے لیے دو وقت کی روٹی بہت مشکل ہو گئی ہے وہاں مہنگا علاج کرانا تو ناممکن سی بات ہو گئی ہے
ہم سب اہل علاقہ گارڈن ویلفر کے صدر قادر میمن کو ہلیپ اینڈ سیف کے صدر بلال کو دل گہرائوں سے ایپیشیٹ کرتے ہیں جو ہر سال دو تین بار بہترین لیول کا میڈیکل کیمپ علاقوں میں لگاتے ہیں جس سے ہر مڈل کلاس لوگ اور غریب لوگ بھرپور فائدہ اٹھاتے ہیں
کیونکہ بہترین ڈاکٹروں کی ٹیم اس کیمپ میں موجود ہوتی ہے
جو ہر قسم کے مریضوں کو بڑی خوش اسلوبی سے چیک کرتی ہے جن میں شوگر بلڈپرشر انکھ دل دماغ گردے ہڈیوں یعنی کے ہر قسم کے مریض کے ڈاکٹر اویلیبل ہوتے ہیں چیک کرنے کے ساتھ ساتھ فری میڈیسن بھی دیتے ہیں ۔۔
ایک اور اہل علاقے کے لیے ب
رپوٹ اویس خان ۔۔
ٹاؤن میونسپل کارپوریشن صدر اور پی ٹی ائ uc 2 کی جانب سے عید الاضحی پر نیازی چوک پے کمپلین سیل کا انعقاد کیاگیا ہے ۔ ٹاؤن چیرمین منصور احمد شیخ نائب ٹاؤن چیرمین عبدالرحمن موتی والا اور چیئرمین یو سی ٹو اسلم خان نیازی خود اس ایمرجنسی کمپلین سیل کی نگرانی کریں گے۔ یہ کمپلین سیل عیدالاضحی کے تینوں دن 24 گھنٹے اپنے خدمات انجام دے گا
ایمرجنسی کمپلین سیل کا مقصد اپنی پوری یوسی میں صاف ستھرائی کو یقینی بنانا ہے
چیئرمین اسلم خان نیازی نے لوگوں سے بھی اپیل کی ہے کہ لوگ بھی اپنے اپنے علاقوں میں صفائی کا خیال رکھیں اور جہاں بھی دیکھیں کہ صفائی کرنے والی گاڑیاں نہیں ا رہی ہیں تو مندرجہ ذیل ٹیلی فون نمبر پر رابطہ کریں جو بینرز پر امیزہ ہے
اس موقع پر علاقے کے لوگوں کا کہنا تھا کہ پی ٹی ائی صدر ٹاؤن کے عہدیداران جناب منصور شیخ عبدالرحمن موتی والا یو سی 2 کہ ہر دل عزیز چیئرمین اسلم خان نیازی نے علاقے ک صاف ستھرائی کے لیے اچھی حکمت عملی بنائ ے جس پر انھیں سلام پیش کرتے ہیں ۔۔۔۔
گارڈن ویلفیئر ایسوسی ایشن اور کیم نیوز کی جانب سے قربانی 2024 کے جانوروں کا کیٹل شو اتوار رات 1 بجے چاند رات کو منعقد کیا جارہا ہے۔ یہ شو عید الاضحی کے موقع پر جانوروں کی خوبصورتی اور قربانی کا جزبہ دیکھنے کے حوالے سے ایک اہم تقریب ہوگی۔ اس میں مختلف قسم کے قربانی کے جانور پیش کیے جائیں گے اور جانوروں کو انعامات دیئے جاینگے اور شائقین کو موقع ملے گا کہ وہ بہترین جانوروں کا دیکھ سکیں۔ شو میں جانوروں کے صحت، خوبصورتی اور ان کی نسل کے بارے میں بھی معلومات فراہم کی جائیں گی۔
مزید تفصیلات کے لیے آپ کیم نیوز کے آفیشل پلیٹ فارمز پر رابطہ کرسکتے ہیں۔
رپوٹ محمد اویس خان ۔۔۔
ظلم تو ظلم ہوتا ہے بڑھتا ہے تو صف ہستی سے مٹ جاتا ہے
دو دن پہلے یہ المناک واقعہ سٹی ریلوے کالونی uc8 میں پیش ایا
یو سی 8 کے
پی ٹی ائی کے چیئرمین سلمان خان جو اپنے اپکو بھائ سمج بیٹھے ے
نجیب شعیب اور دیگر ساتھیوں کے ہمراہ وہاں لیبر گورنمنٹ کے دفتر پہنچے اور دفتر پر قبضہ کر کہ اپنی پارٹی کا دفتر بنانے اپنےہینڈاور کرنے
کی کوشش کی
جس پر وہاں موجود وسیم مرزا جو کہ افس میں ڈیوٹی کر رہے تھے ایک ہاتھ سے معذور بھی ہیں انہیں روکنے کی کوشش کی جس پر ہاتھ سےمعذور وسیم مرزا کو بد سے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا جو سراسر ظلم ہے وسیم مرزا کا تعلق ایم کیو ایم پاکستان سے بھی ہے اور وہ Apms کالج کہ سینیر رکن اور سیکٹر میمبر بھی ے
وسیم مرزا سرکاری ملازم بھی ے ہاتھ کی مزدوری کے باعث قابل عزت اور قابل احترام بھی ہے ان کے ساتھ یہ بد سلوکی دو سیاسی پارٹیوں میں رنجش کا باعث بھی بن سکتی ہے
وسیم مرزا کے ساتھ اس بد سلوکی کی وجہ سے ایم کیو ایم کے دیگر کارکنوں میں غصے کی لہر دیکھی جا رہی ہے ۔ ایم کیو ایم پاکستان کے سینیئر رکن مصطفی کمال انیس قائم خانی نے اپنے تمام کارکنوں سے کہاں ہے کہ صبر و تحمل کا دامن اپنے ہاتھ سے نہ چھوڑے ہم قانون بالا سے انصاف کے منتظر ہیں ۔ جو کہ واقعی ایک بہترین امل ہے
پی ٹی ائی پہلی
رپوٹ اویس خان۔۔۔
صدر ٹاؤن گارڈن ویسٹ uc2 دھوبی گھاٹ عائشہ
مسجدکے سامنے گلی نمبر 2 کے مکین سیوریج کے غلازت سے حد درجے پریشان
پچھلے 3 ماہ سے گلی اور محلے والے گٹر کے پانی سے سخت پریشان اور ازیت والی زندگی گزارنے پر مجبور
تمام سیاسی پارٹی سے مکینوں نے رابطے کئے پر کوئی بھی انکی پرشانی دور کرنے کے لئے تیار نہیں مکینوں کا کہنا ے کہ سب ہمیں یہ کہہ کر ٹال دیتے ے کہ فنڈ نہیں ے مکینوں کا یہ کہنا بھی ے کہ جب ووٹ لینا ہوتا ے تو اپنی جیب سے بھی فنڈ نیکل اتا ے
وہاں لوگوں کا کہنا تھا کہ ہماری کچھ مدد ہوئ تھی وہ پی ٹی ائ کے چیرمین اسلم خان نیازی کی طرف سے تھی کیوں کہ سیوریج کے ساتھ ساتھ ہمیں گیس کی لائن کی بڑی پرشانی تھی جو چیرمین اسلم خان نیازی نے اپنے خرچے سے حل کرا کے دی تھی اب بھی انہیں سے بڑی امیدیں وابستہ ے ۔ سیوریج کی چوک ہوئ لائنوں کی کمپلین علاقہ واٹر این سیوریج کے افسر ندیم راجپوت کو دی ہوئ ںیں جس کی ریسیونگ اوپر ویڈیو میں دیکھائ گئ ے ۔
مکینوں کا کہنا ے کے جو سیوریج کی لائنیں ڈلی ہوئ ے وہ 40 سال پرانی ہے جب علاقے میں ابادی سیکڑوں کے حساب سے تھی اب لاکھوں میں ںیں تو اس حساب سے سب لائنیں بھی بڑی اور نئ ڈالنی چاہئے
ہم سب مکین ٹاؤن انچارج علاقہ چیئرمین اور واٹر اینڈ سیورج کے زمیداروں سے اپیل در اپیل کرتے ہیں کہ
رپوٹ اویس خان....
ایم کیو ایم پاکستان کے سینیئر رہنما مصطفی کمال بھائی کی کراچی میں ٹارگیٹ کلینگ میں شہید ہونے والے نوجوانوں کی تصاویر کے سات سندھ اسمبلی میں ممبر اسمبلیوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کی۔۔۔۔۔
پریس کانفرنس کرتے ہوۓ انھوں نے امن نافظ کرنے والے اداروں کو مخاطب ہوکر واضع الفاظوں میں پیغام دیا انھوں نے کہاں کے کراچی میں اگر اسی طرح نوجوانوں بچے بوڑھے لیڈیز وغیرہ کوئی بھی جان و مال سے محفوظ نہیں ںیں ادارے بالکل ناکام ہو چکے ہیں ہم امن و امان کی صورتحال قابو کرنے میں
۔ لہذا اب ہم گلی محلہ کی
کمیٹیاں پھر سے بنائیں گے اور اپنی گلیوں میں بیریئرز لگا کر خود اپنی حفاظت کریں گے ۔
اور ہم حکومت سے مطلبہ کرتے ے کہ جب عوام اپنی حفاظت خود کرے گی تو گورنمنٹ عوام کو اصلحہ لائسنس لینے کے لئے اسان سے اسان شرائط و ضوابط رکھے جاۓ تاکہ وہ شخص اپنی اور اپنی فیملی کی حفاظت خود کر سکے جو کہ کراچی کے حالات کو دیکھتے ہوئے وقت کی نزاکت کو سمجھتے ہوئے بالکل جائز ہے مطالبہ ہے ۔
سینیئر رہنما ایم کیو ایم پاکستان مصطفی کمال صاحب ایک عرصے سے قانون نافذ کرنے والے اداروں سے اپیل در اپیل کرتے رہے ہیں کہ خدارا کراچی کے عوام پر ترس کھائیں یہ پورے پاکستان کا 80 پرسنٹ ٹیکس دینے والے لوگ ہیں ان کے ساتھ یہ ظلم و ستم بند کیا جائے
گزشتہ شب نیشنل پریس کلب میں سینیر صہافیوں کے اعزاز میں ایک پر وقار تقریب کا انقاد کیا گیا جس میں سینیر صہافیوں کو ایواڈوں سے نوازہ گیا تقریب میں صدر نیشنل پریس کلب افضل وارسی صاحب نعیم بھائی عظمت بھائی انور بھائی اور دیگر نے میزبانی کے فرائض انجام دئے جبکہ مہمانوں میں چیف گیسٹ انیس شکیل صاب سینیر صہافیوں میں اورنگزیب شہزاد بھائی AA پروڈیکشن کے اونر انیس شاہ صاحب سینیر صہافی Nاینکر نادر شیخ صاحب اور دیگرصہافیوں کو انکی بہترین کاردیگی پر ایوارڈوں سے نوازا گیا سینیر صحافیوں کے ساتھ ساتھ نیو ٹیلنٹ کی بھی بھرپور حوصلہ افزا کی گئی جس میں نوجوان صحافی اویس خان کو بھی سرٹیفکٹ سے نوازہ گیا اور انکی بہترین کارکردگی پر سراہا گیا ۔