05/04/2024
ماں نے پیٹی کے نیچے فوم رکھوایا ہے جبکہ خُود کتنی مشکل سے بیٹھی ہے ،صرف اِس لئے کہ بیٹی کو کل سُسرال میں کسی تنقید کا سامنا نہ کرنا پڑے؛ کون جانے کہ ماں باپ کس کُرب سے گزرتے ہیں جب اُن کی وہ بیٹی اگلے گھر طرح طرح کی باتیں سُنتی ہے، سب باتیں جھڑکیں چپ چاپ سہتی ہے اے میرے پروردگار ہر بیٹی بہن کے نصیب اچھے فرما