زندگی دو قدم ہے

زندگی دو قدم ہے عشق سائیں کرم کرہم پر
ہم بابا مرید __ہیں تیرے

دیکھو نہ کیتنے پیارے ہیں سارے کے سارےیہ بھی دیکھو کے پتھر ہیں سارے کے سارے
08/11/2022

دیکھو نہ کیتنے پیارے ہیں سارے کے سارے
یہ بھی دیکھو کے پتھر ہیں سارے کے سارے

جو کچھ گزر رہی ہے غنیمت ہے ہم نشیںاب زندگی پہ غور کی فرصت نہیں مجھے
28/09/2022

جو کچھ گزر رہی ہے غنیمت ہے ہم نشیں
اب زندگی پہ غور کی فرصت نہیں مجھے

لاکھ  سمجھاؤ  فوائد  مجھے  تنہائی  کے   مجھے جینا ہی نہیں تجھ سے کنارہ کر کے
07/08/2022

لاکھ سمجھاؤ فوائد مجھے تنہائی کے
مجھے جینا ہی نہیں تجھ سے کنارہ کر کے

اتنے بے معنی و بے کار ہیں جذبات کہ ابمسکرا کر کوئی دیکھے تو ہنسی آتی ہے
31/07/2022

اتنے بے معنی و بے کار ہیں جذبات کہ اب
مسکرا کر کوئی دیکھے تو ہنسی آتی ہے

یہ بھیگے بھیگے سے لمحے اور یہ بارش_یہ تیری یاد کا موسم اور جینا تیرے بن
15/07/2022

یہ بھیگے بھیگے سے لمحے اور یہ بارش_
یہ تیری یاد کا موسم اور جینا تیرے بن

تعویذ اتار دیئے سب میں نے"ساتھ تیرے محفوظ ہوں میں"❣️
09/07/2022

تعویذ اتار دیئے سب میں نے"
ساتھ تیرے محفوظ ہوں میں"❣️

‏رُوح شناس انسان مل جاۓ تو انسان کبھی بوڑھا نہیں ہوتا
09/07/2022

‏رُوح شناس انسان مل جاۓ
تو انسان کبھی بوڑھا نہیں ہوتا

یہ جو پتھر دیکھ رہے ہو انسان تھا کبھی. اہلِ محبت کو بتا گیا انتظار ایسے کرتے ہیں.💔
09/07/2022

یہ جو پتھر دیکھ رہے ہو انسان تھا کبھی.
اہلِ محبت کو بتا گیا انتظار ایسے کرتے ہیں.💔

عکس اُلٹے،  مجھے  دکھاتا ہے..!!!چھین لو مجھ سے، آئینہ میرا..!!!
09/07/2022

عکس اُلٹے، مجھے دکھاتا ہے..!!!
چھین لو مجھ سے، آئینہ میرا..!!!

🌷آشیانہ بنائے تو بھی کہاں بنائے دوست! 🥀زمیں مہینگی ہوچکی دل میں لوگ جگہ نہیں دیتے🌺
27/05/2022

🌷آشیانہ بنائے تو بھی کہاں بنائے دوست! 🥀

زمیں مہینگی ہوچکی دل میں لوگ جگہ نہیں دیتے🌺

‏میں  نے  تو  بس  ؛  اِنہیں  ترتیب  دی ھےپتھر تو وہی ھیں جو برسے تھے مجھ پہ!!
18/05/2022

‏میں نے تو بس ؛ اِنہیں ترتیب دی ھے
پتھر تو وہی ھیں جو برسے تھے مجھ پہ!!

05/05/2022
ملاقاتیں ضروری ہیں اگر رشتے نبھانے ہوںلگا کر بھول جانے سے تو پودے سوکھ جاتے ہیں
10/04/2022

ملاقاتیں ضروری ہیں اگر رشتے نبھانے ہوں
لگا کر بھول جانے سے تو پودے سوکھ جاتے ہیں

کچھ لوگ یونہی شہر میں ہم سے بھی  خفا ہیں ہر ایک سے اپنی بھی طبیعت نہیں ملتی
07/04/2022

کچھ لوگ یونہی شہر میں ہم سے بھی خفا ہیں
ہر ایک سے اپنی بھی طبیعت نہیں ملتی

ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﺳﺎﺩﮪ ﻟﯽ ﺗﮭﯽ ﭼﭗ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺑﮩﺘﺮ ﮐﻼﻡ ﺗﮭﺎ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﺧﺎﺹ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﻋﺸﻖ__!ﻋﺎﻡ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﺎ، ﮐﺎﻡ ﺗﮭﺎ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ
04/04/2022

ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﺳﺎﺩﮪ ﻟﯽ ﺗﮭﯽ ﭼﭗ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ
ﺍﺱ ﺳﮯ ﺑﮩﺘﺮ ﮐﻼﻡ ﺗﮭﺎ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ
ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﺧﺎﺹ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﻋﺸﻖ
__!ﻋﺎﻡ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﺎ، ﮐﺎﻡ ﺗﮭﺎ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ

وَصَوَّرَكُمْ فَأَحْسَنَ صُوَرَكُمْ., اوراُس نے تمہاری صورت بنائی اورکیا ہی خوبصورت بنائی❤
04/04/2022

وَصَوَّرَكُمْ فَأَحْسَنَ صُوَرَكُمْ.,
اوراُس نے تمہاری صورت بنائی اورکیا ہی خوبصورت بنائی❤

آج ڈھلتی ہوئی شام نے جب رنگ بدلا مُجھ کو بدلے ہوئے لوگوں کی بہت یاد آئی
01/04/2022

آج ڈھلتی ہوئی شام نے جب رنگ بدلا
مُجھ کو بدلے ہوئے لوگوں کی بہت یاد آئی

Address

Karachi

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 00:00 - 17:00

Telephone

+3213810463

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when زندگی دو قدم ہے posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category