سردار شہزاد (Pakistan Fisheries Exports Association) کا "کشمیر رابطہ کونسل اسپورٹس ونگ" اور "دی یوتھ تھنک ٹینک" کے زیر اہتمام کراچی میں ہونے والے "کشمیر ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ" کے حوالے سے خصوصی پیغام!
تاریخ: 4 اور 5 فروری بروز منگل بدھ
ایڈریس: یوسف مولائی کرکٹ گراونڈ نزد آئیڈیل بیکری ہل پارک کراچی!
نیلم: (سرگن) سابق وزیر تعلیم میاں عبدالوحید صاحب سرگن سیری میں برفانی تودے تلے دب کر شہید ہونے والے افراد کے لواحقین کے ہمراہ جائے حادثہ پر میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں.
ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر آٹھمقام میں ایک کمرشل بلڈنگ میں آگ بھڑک اٹھی، صرف دو منٹ کی ڈرائیو پر فائر برگیڈ کا بروقت نہ پہنچنا بلدیہ آٹھمقام کی نا اہلی کا ثبوت ہے .
جے آئی یوتھ آزادکشمیر کا قافلہ سرگن ویلی متاثرین کی مدد کرنے 4 گھنٹے کا پیدل سفر طے کرکے پہنچا قافلے کی قیادت مرکزی جنرل سیکرٹری خالد محمود زیدی، امیر جماعت اسلامی ضلع مظفرآباد ارشد بخاری، صدر جے آئی یوتھ مظفرآباد سید عمران علی شاہ، سیکرٹری جماعت اسلامی ضلع نیلم ظاہر نذیر و دیگر نے 30 لاکھ سے زیادہ کا امدادی سامان اہلیان مظفرآباد کی طرف سے جمع کرکے اپنے کاندھوں پر اٹھاکر پیدل سفر طے کرکے متاثرین تک پہنچایا! میڈیکل کیمپ کھانے پینے کی اشیاء گرم بستر گرم کپڑے سلینڈر شیٹس دیگر سازوسامان موجود تھا!
مقبوضہ کشمیر میں شہید ہونے والے نوجوان کے جنازے میں عمران خان کے حق میں نعرے. بھارتی سکیورٹی فورسز کے آپریشنز کے دوران شہید ہونے والے کشمیری مجاہدین کے جنازوں میں پاکستان خصوصاً پاکستانی وزیراعظم عمران خان کے حق میں نعرے لگائے گے.
عرشیہ افضل (اینکر پرسن) کا "کشمیر رابطہ کونسل اسپورٹس ونگ" اور "دی یوتھ تھنک ٹینک" کے زیر اہتمام کراچی میں ہونے والے "کشمیر ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ" کے حوالے سے خصوصی پیغام!
تاریخ: 4 اور 5 فروری بروز منگل بدھ
ایڈریس: یوسف مولائی کرکٹ گراونڈ نزد آئیڈیل بیکری ہل پارک کراچی!
کالے کاں ماہیا _ پڑھ کے بسم اللہ _ لیواں سجڑاں دا نا ماہیا!
(ہندکو سنگر منصف لون)
شیف سیم علی کا "کشمیر رابطہ کونسل اسپورٹس ونگ" اور "دی یوتھ تھنک ٹینک" کے زیر اہتمام کراچی میں ہونے والے "کشمیر ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ" کے حوالے سے خصوصی پیغام!
تاریخ: 4 اور 5 فروری بروز منگل بدھ
ایڈریس: یوسف مولائی کرکٹ گراونڈ نزد آئیڈیل بیکری ہل پارک کراچی!
حماد پونا (صدر آل سٹی تاجر اتحاد) کا "کشمیر رابطہ کونسل اسپورٹس ونگ" اور "دی یوتھ تھنک ٹینک" کے زیر اہتمام کراچی میں ہونے والے "کشمیر ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ" کے حوالے سے خصوصی پیغام!
تاریخ: 4 اور 5 فروری بروز منگل بدھ
ایڈریس: یوسف مولائی کرکٹ گراونڈ نزد آئیڈیل بیکری ہل پارک کراچی!
ارتغل چوہدری( ہوسٹ پروگرام ذرا بچ کے GNN) کا "کشمیر رابطہ کونسل اسپورٹس ونگ" اور "دی یوتھ تھنک ٹینک" کے زیر اہتمام کراچی میں ہونے والے "کشمیر ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ" کے حوالے سے خصوصی پیغام!
تاریخ: 4 اور 5 فروری بروز منگل بدھ
ایڈریس: یوسف مولائی کرکٹ گراونڈ نزد آئیڈیل بیکری ہل پارک کراچی!
سیدہ فرحانہ علی ( FM98.2) کا "کشمیر رابطہ کونسل اسپورٹس ونگ" اور "دی یوتھ تھنک ٹینک" کے زیر اہتمام کراچی میں ہونے والے "کشمیر ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ" کے حوالے سے خصوصی پیغام!
تاریخ: 4 اور 5 فروری بروز منگل بدھ
ایڈریس: یوسف مولائی کرکٹ گراونڈ نزد آئیڈیل بیکری ہل پارک کراچی!
سعدیہ سامسن (نیوز اینکر آج نیوز) کا "کشمیر رابطہ کونسل اسپورٹس ونگ" اور "دی یوتھ تھنک ٹینک" کے زیر اہتمام کراچی میں ہونے والے "کشمیر ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ" کے حوالے سے خصوصی پیغام!
تاریخ: 4 اور 5 فروری بروز منگل بدھ
ایڈریس: یوسف مولائی کرکٹ گراونڈ نزد آئیڈیل بیکری ہل پارک کراچی!
معصوم بچے کو زیادتی بعد قتل کرنے والا مجرم باعزت بری!!
پاکستان کی عالمی شھرت یافتہ بزرگ نعت خواں محترمہ نسرین اختر صاحبہ کے 9 سالہ اکلوتے نواسہ کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔قاتل گرفتار ہوا ۔۔۔۔اس نے اقرار کیا۔۔۔۔بچے کے کپڑے اور دیگر اشیاء جہاں جہاں چپھائی تھیں۔۔۔۔ان کی نشاندہی کرکے برآمد کیا۔۔۔۔۔۔لیکن۔۔۔آج عدالت نے اسے باعزت بری کردیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس دعاکے ساتھ کہ۔۔۔۔یا اللہ جس جج نے اس کو آزاد کیا ہے اس کے کمسن بیٹے، پوتے، پوتی کے ساتھ بھی یہی سانحہ ہو۔۔۔۔آمین۔۔۔۔۔۔۔تاکہ اسے احساس ہو کہ اسے یہ منصب حرام کھانے کے لیے نہیں بلکہ ۔۔۔انصاف مہیا کرنے کے لیے دیا گیاہے۔۔۔۔لازمی شیر کیجئے
سینئر رہنما پی ٹی آئی آزادکشمیر کراچی محمد پرویز خان صاحب کا "ایم ٹی وی" کی شروعات پر نیک خواہشات کا اظہار اور انتظامیہ کو مبارک باد!
شبیر حسن عابدی (New News) کا "کشمیر رابطہ کونسل اسپورٹس ونگ" اور "دی یوتھ تھنک ٹینک" کے زیر اہتمام کراچی میں ہونے والے "کشمیر ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ" کے حوالے سے خصوصی پیغام!
تاریخ: 4 اور 5 فروری بروز منگل بدھ
ایڈریس: یوسف مولائی کرکٹ گراونڈ نزد آئیڈیل بیکری ہل پارک کراچی!
نیلم ویلی گاؤں سرگن سیری 13جنوری 2020 کو گلیشئر کی زد میں آکر درجنوں جانیں ضائع ہوئیں. وزیراعظم آزاد کشمیر اور سپیکر اسمبلی شاہ غلام قادر صاحب نے ایک ہفتے بعد جائے حادثہ کا دورہ کیا فاتحہ خوانی تک نہیں کی گئی. کوئی بھی فوری امداد نہیں کی گئی کتنا جانی اور مالی نقصان ہوا ہے حکمران جماعت کے نمائندے اس وقت کہاں ہیں جو اس علاقے کی نمائندگی کرتے ہیں جو ووٹ مانگنے کے لیے وہاں پہنچ جاتے ہیں یہ ابھی تک وہاں نظر کیوں نہیں آئے عملی طور پر یہاں کیوں نہیں پہنچے متاثرین کی امداد فوری طور پر کیوں نہیں کی گئی.
کتنے بے حس ہو چکے ہیں یہ لوگ ان کو اپنی ذمہ داریوں کا احساس نہیں ہے عوام اس وقت کتنی پریشان ہے اور کتنی مشکل میں ہے یہ لوگ پتہ نہیں کہاں گھوم رہے ہیں ان کو اپنی ذمہ داریوں کا احساس کب ہوگا نیلم ویلی کے ووٹوں سے اچھل کود رہے ہیں جن کو اتنا ناز نخرہ ہے یہ عزت اور شہرت انہیں لوگوں کے ووٹ سے آپ کو ملی ہے اور آج ان لوگوں کو یہ بھول گئے ہیں. نیلم ویلی کی عوام ان کے چہرے کبھی نہیں بھولے گی اور ان کو یادرکھنا آگے الیکشن میں پھر آپ کے گھر بھیک مانگنے آئیں گے ..
ثنیہ ملک (نیوز ون) کا "کشمیر رابطہ کونسل اسپورٹس ونگ" اور "دی یوتھ تھنک ٹینک" کے زیر اہتمام کراچی میں ہونے والے "کشمیر ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ" کے حوالے سے خصوصی پیغام!
تاریخ: 4 اور 5 فروری بروز منگل بدھ
ایڈریس: یوسف مولائی کرکٹ گراونڈ نزد آئیڈیل بیکری ہل پارک کراچی!