19/09/2025
سابق سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج خان درانی کی خیریت دریافت کرنے کے لیے ضیاء الدین اسپتال کراچی میں۔پیر خواجہ عبدالحق سجادہ نشین درگاہ حضرت سچل سرمست اور سردار علی نواز جلبانی نے آغا شہباز خان درانی ولد آغا سراج درانی سے ملاقات کی اور آغا سراج درانی کی جلد صحت یابی اور آغا خان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔ اللہ تعالیٰ ان کی حفاظت فرمائے اور لمبی صحت والی زندگی
عطا فرمائے۔