Maar Khor

Maar Khor Your favorite platform where you can find discussions related to social issues, politics, fun pieces

آج مارکیٹ جانا ہوا تو وہاں دجالیوں کی نئی چال دیکھی!!! میری آپ سب ساتھیوں سے گزارش ہے کہ بائیکاٹ جاری رکھیں ۔۔۔ جزاک الل...
13/05/2024

آج مارکیٹ جانا ہوا تو وہاں دجالیوں کی نئی چال دیکھی!!! میری آپ سب ساتھیوں سے گزارش ہے کہ بائیکاٹ جاری رکھیں ۔۔۔ جزاک اللہ

















12/05/2024

3th day Chaicon

بیشک❤🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
05/04/2024

بیشک❤
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️



منافقت کی بی کوئی حد ہوتی ہے ۔جسکی حکومت میں جھنڈا نہیں لہرا سکتے فلسطین کا احتجاج نہیں کر سکتے وہ پٹواری لیڈر کی تصویر ...
03/04/2024

منافقت کی بی کوئی حد ہوتی ہے ۔جسکی حکومت میں جھنڈا نہیں لہرا سکتے فلسطین کا احتجاج نہیں کر سکتے وہ پٹواری لیڈر کی تصویر فلسطین کے بچہ کے ساتھ ایڈیٹ کرکے لگا رہے ہیں ۔

بیشک❤🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
03/04/2024

بیشک❤
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️





02/04/2024
بیشک❤🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
02/04/2024

بیشک❤
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️




01/04/2024

آج دوبارہ انصاف ہاؤس کراچی پر تحریک انصاف اور قومی پرچم بُلند کر دیا گیا-

امین❤🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
31/03/2024

امین❤
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️



31/03/2024

*کراچی:اجمیر گوٹھ 36 لیاری میں بدبخت بیٹا ایاز نامی شخص اپنی بیوی کے ہمراہ اپنی والدہ پر تشدد کررہا ہے
،اعلیٰ پولیس حکام ایکشن لیں*

31/03/2024

Stop the Israeli Products 👎

28/03/2024

پنجاب حکومت کی نیو فلم ریلیز ہوگئ افسوس !!

کچے کے ڈاکوؤں تو ایسے گھوم رہے ہیں جیسے ان کا سردار ملک کا صدر ہو 😅😁😂‘‘‘‘❤❤                         🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹        •...
27/03/2024

کچے کے ڈاکوؤں تو ایسے گھوم رہے ہیں جیسے ان کا سردار ملک کا صدر ہو 😅😁😂




❤❤







🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹














25/03/2024

آج 25 مارچ ہے آج کی تاریخ میں عمران خان صاحب نے کرکٹ کی دنیا میں پاکستان کو ورلڈ کپ جیت کردیا تھا

🇵🇰🇵🇰🇵🇰




25/03/2024

کراچی منگھوپیر پولیس اغوا کار بن گئی

یونائیٹڈ ہیومن رائٹس کونسل پاکستان کراچی ڈویژن کے پریذیڈنٹ سید اسد بخاری کو صبح فجر کے وقت گھر سے نماز کےلئے نکلے باہر سے اغوا کر کے لے گۓ۔۔

فوٹیج میں (Alto Car) اور منگھوپیر پولیس کے کچھ اهلكار کو دیکھا جا سکتا ہے کس طرح زبردستی سید اسد بخاری یونائیٹڈ ہیومن رائٹس کونسل پاکستان کراچی ڈویژن کے پریذیڈنٹ کو کار میں بٹھایا جارا ہے

کچے کے ڈاکوؤں بھی روزے رکھتے ہیں اور افطاری کا ٹائم بھی  ہم سے مختلف لگا رہا ہے بس اتنا ہی بتا نہ تھا😏😄
24/03/2024

کچے کے ڈاکوؤں بھی روزے رکھتے ہیں اور افطاری کا ٹائم بھی ہم سے مختلف لگا رہا ہے بس اتنا ہی بتا نہ تھا

😏😄

Address

Karachi

Opening Hours

Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923448007080

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maar Khor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Maar Khor:

Videos

Share