Breaking Updates

Breaking Updates Stay informed with Breaking Updates for in-depth coverage on the stories that matter most. Follow us for accurate, timely, and comprehensive news coverage.

From global events to local happenings, we bring you the latest updates as they unfold.

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں احتساب ع...
17/01/2025

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں احتساب عدالت نے بالآخر محفوظ فیصلہ سنادیا۔ جس کے تحت عمران خان کو 14 سال قید جبکہ بشریٰ بی بی کو 7 سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے محفوظ فیصلہ سنادیا۔ بشریٰ بی بی بھی فیصلہ سننے کیلئے اڈیالہ جیل پہنچیں۔ فیصلے میں عمران خان کو 14 سال قید کے ساتھ 10 لاکھ روپے جبکہ بشریٰ بی بی کو 7 سال قید کے ساتھ 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی گئی ہے۔
عدالت نے اس کے علاوہ فیصلے میں القادر یونیورسٹی کو سرکاری تحویل میں لینے کا حکم سنایا ہے۔

کراچی :8 جنوری ، 2025*وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے*گورنر سندھ کامران ٹیسوری،  وزیر اعلیٰ سند...
08/01/2025

کراچی :8 جنوری ، 2025

*وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے*

گورنر سندھ کامران ٹیسوری، وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور اعلی سرکاری حکام نے کراچی پہنچنے پر وزیراعظم کا استقبال کیا.

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ اور وزیر مملکت علی پرویز ملک بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں.
***

بریکنگتربت بس دھماکہ متعدد افراد شدید زخمی
04/01/2025

بریکنگ
تربت بس دھماکہ متعدد افراد شدید زخمی

04/01/2025

*کراچی---------*
*سپر ہائی وے حیدرآباد سے کراچی آتے ہوئے بحریہ ٹاؤن کے قریب 02 مسافر بسوں سمیت 03 گاڑیوں تصادم 01 نوجوان جاں بحق معتدد افراد زخمی ایدھی ایمبولینسوں کے ذریعے قریبی اسپتال روانہ*

امدادی سرگرمیاں جاری*

*تھانہ: گڈاپ سٹی*

01/01/2025

کراچی۔ نمائش چورنگی پر مذہبی جماعت کا جاری دھرنا ختم

دھرنے کے شرکاءمنتشر ہوگئے

ایم اے جناح روڈ کو ٹریفک کے لیے کھولا جارہا ہے ۔

وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن النجار کا سخت ایکشن لینے کا اعلان حکومت اپنی رٹ قائم کریگی ہم آخری بار آفر کرتے ہیں کمشنر اور ...
01/01/2025

وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن النجار کا سخت ایکشن لینے کا اعلان
حکومت اپنی رٹ قائم کریگی

ہم آخری بار آفر کرتے ہیں کمشنر اور ایڈیشنل آئی جی کے ساتھ بیٹھیں بات چیت کریں ہم آپ کواحتجاج کیلئے مختص جگہ دیتے ہیں شہریوں کو تکلیف نہ دیں شہر کی شاہراہیں کسی صورت بند نہیں کرنے دیں گے پاراچنار واقعے پر افسوس ہے لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ آپ کراچی میں سڑکیں بند کرنا شروع کر دیں

01/01/2025

*آج مورخہ 01 جنوری 2025 بوقت 11:31 بجے کراچی میں ٹریفک کی صورتحال*

*مذہبی جماعت وحدت المسلمین کی جانب سے ذیل مقامات پر ایک سڑک بند اور ایک سڑک سے ٹریفک چل رہی ہے*

*1* ابو الحسن اصفہانی روڈ عباس ٹاؤن پیراڈائس بیكری سے جانب سپر ہائی وے اس مقام پر ایک طرف کی سڑک ٹریفک کے لئے بند ہے

*متبادل راستہ* ایک روڈ پر دھرنے کے شرکاء بیٹھے ہیں دوسرے روڈ پر ٹریفک کو ڈبل چلا رہے ہیں

*2* کامران چورنگی سے موسمیات آنے جانے والا روڈ ٹریفک کے لیے مکمل بند ہے

*3* نمائش چورنگی سے جانب گرومندر ٹریفک کے لئے اس مقام پر ایک طرف کی سڑک ٹریفک کے لئے بند

*متبادل راستہ* ایک روڈ پر دھرنے کے شرکاء بیٹھے ہوئے ہیں دوسرے روڈ پر ٹریفک کو ڈبل چلا رہے ہیں

*4* واٹر پمپ سے انچولی جانے والا روڈ ٹریفک کے لیے اس مقام پر ایک طرف کی سڑک ٹریفک کے لئے بند ہے

*متبادل راستہ* ایک روڈ پر دھرنے کے شرکاء بیٹھے ہوئے ہیں دوسرے روڈ پر ٹریفک کو ڈبل چلا رہے ہیں

*5* یونیورسٹی روڈ میٹرو شاپنگ سینٹر سمامہ جانب نیپا اس مقام پر ایک طرف کی سڑک ٹریفک کے لئے بند ہے

*متبال راستہ* چھوٹی گاڑیوں کو سروس روڈ سے بھیج رہے ہیں اور ہیوی ٹریفک کو اندرون گلیوں سے ڈائورشن دی گئی ہے

*مذہبی جماعت اہل سنت کی جانب سے ذیل مقامات پر ایک سڑک بند ایک سڑک پر ٹریفک چل رہی ہے*

*1* گلبائی جانب پراچا چوک اس مقام پر ایک طرف کی سڑک ٹریفک کے لئے بند ہے

*متبادل راستہ* ایک روڈ پر دھرنے کے شرکاء بیٹھے ہوئے ہیں دوسرے روڈ پر ٹریفک کو ڈبل چلا رہے ہیں

*2* شاہراہ اورنگی ٹاؤن پونے پانچ سے بنارس آنے والا روڈ اس مقام پر ایک طرف کی سڑک ٹریفک کے لئے بند

*متبادل راستہ* ایک روڈ پر دھرنے کے شرکاء بیٹھے ہوئے ہیں دوسرے روڈ پر ٹریفک کو ڈبل چلا رہے ہیں

31/12/2024
سندھ پولیس میں تقرر و تبادلے
31/12/2024

سندھ پولیس میں تقرر و تبادلے

31/12/2024

کراچی میں دھرنے ختم کرانے کے لیے پولیس نے ایکشن شروع کر دیا
کراچی: عباس ٹاؤن میں دھرنا ہولیس نے ختم کرادیا

کراچی: مظاہرین کی جانب سے پولئس پر پتھراؤ
کراچی: پولیس نے دھرنے کا ٹینٹ اکھاڑ دیا
کراچی: سرجانی کے ڈی اے فلیٹ پر احتجاجی دھرنا ختم
کراچی : سینٹرل میں فائیو اسٹار چورنگی پر دیا جانیوالا دھرنا ختم ہوگیا
کراچی: ضلع شرقی میں گلستان جوہر میں احتجاجی دھرنا ختم کردیا گیا
کراچی: روڈز کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا، ٹریفک پولیس
کراچی: نواب صدیق علی خان روڈ چورنگی ناظم آباد نمبر 1 اور 2 کو کھول دیا گیا
کراچی: شاہراہ پاکستان مین عائشہ منزل چورنگی کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا
کراچی: انچولی شاہراہ پاکستان، سہراب گوٹھ کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا، ٹریفک پولیس

30/12/2024

بریکنگ

اہلسنت والجماعت نے اگلے 24گھنٹو ں میں کراچی سے دھرنے شروع کرنے کا اعلان کردیا

29/12/2024

کراچی میں احتجاجی دھرنے جاری رہیں گے ۔علامہ حسن ظفر نقوی

29/12/2024

...

27/12/2024

آج صبح سیلا بے ہوشی کی حالت میں ملی، اس کا ننھا جسم سردی سے اکڑ چکا تھا، جس کے بعد وہ دم توڑ گئی۔
تفصیل پہلے کمنٹ میں دیکھیں۔۔۔

Address

Karachi

Telephone

+923447651244

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Breaking Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share