My Karachi میرا کراچی

My Karachi میرا کراچی It’s All about KARACHI
A PlatForm To Promote
Events, Deals, and positive Side of Karachi

سانحۂ 9 مئی 19 مجرمان کی سزائیں معاف کرنے کا اعلان
02/01/2025

سانحۂ 9 مئی 19 مجرمان کی سزائیں معاف کرنے کا اعلان

سانحۂ 9 مئی کی سزاؤں پر عمل درآمد کے دوران مجرمان نے رحم اور معافی کی پٹیشنز دائر کی تھیں۔

عمرا ن خان کو بنی گالہ منتقل ہونے کی پیش کش؟
02/01/2025

عمرا ن خان کو بنی گالہ منتقل ہونے کی پیش کش؟

انہیں بنی گالہ منتقل ہونے کی پیش کش ہوئی ہے، تاہم جب تک بغیر ٹرائل لوگ رہا نہیں کیے جاتے وہ کہیں منتقل نہیں ہوں گے۔

31/12/2024

🛑 نمائش چورنگی کراچی مرکزی دھرنے میں پولیس کی شیلنگ لاٹھی چارج ۔ دو گاڑیوں کو آگ لگادی- کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹریفک جام

31/12/2024

شاہرافیصل کی تازہ صورتحال

31/12/2024

ملیر ایکسپریس وے اپڈیٹ

افغانستان میں بیرونی کھڑکیاں بنانے پر پابندی
31/12/2024

افغانستان میں بیرونی کھڑکیاں بنانے پر پابندی

یہ اصول ماضی میں تعمیر کی گئی عمارتوں پر بھی لاگو ہوں گے اور انہیں نئے قوانین کے مطابق تبدیل کرنا ہوگا۔

عمران خان نے پھر الفاظ کی گولہ باری کر دی
31/12/2024

عمران خان نے پھر الفاظ کی گولہ باری کر دی

سپریم کورٹ اور آئی ایس پی آر پر شدید تنقید۔نواز شریف کو سیاست کابارہواں کھلاڑی قرار دے دیا

29/12/2024

دھرنہ منتظمین کی جانب سے 30 دسمبر صبح سوموار شاہراہِ فیصل کو مکمل بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
اعلان: 6 بجے بمقام: ملیر 15

*الرٹ*مذہبی جماعت کا دھرنوں کی تعداد میں مزید اضافہ کرنے کا اعلان کل سے 17 مقامات پر دھرنا دیا جائے گا*

1.مرکزی دھرنا نمائش چورنگی ایم اے جناح روڈ کراچی
2. شاہراہ فیصل ناتھا خان پل
3.کامران چورنگی گلستان جوہر
4.ملیر 15 نیشنل ہائے وے
5.ابوالحسن اصفہانی روڈ عباس ٹاون
6.سماما شاپنگ سینٹر یونیورسٹی روڈ
7.فائیو اسٹار چورنگی ناظم آباد
8.سرجانی ٹاؤن شمس الدین عظیمی روڈ
9.انچولی شاہراہ پاکستان
10.کورنگی ڈھائی نمبر
11.اسٹیل ٹاؤن موڑ نیشنل ہائے وے
12.نواب صادق خان روڈ ناظم آباد نمبر 1
13.یونیورسٹی روڈ سفاری پارک
14.پاور ہاؤس چورنگی نارتھ ناظم آباد
15. عائشہ منزل آئی آر سی
16. اولڈ رضویہ گولیمار گلبہار
17. احسن آباد گلشن معمار سکیم 33

*ضلع ملیر پولیس کراچی* 25 دسمبر 2024*تھانہ شاہ لطیف کے حدود  الفیض مارٹ پر ہونے والی ڈکیتی کے ملزمان گرفتار ، واردات میں...
27/12/2024

*ضلع ملیر پولیس کراچی*
25 دسمبر 2024

*تھانہ شاہ لطیف کے حدود الفیض مارٹ پر ہونے والی ڈکیتی کے ملزمان گرفتار ، واردات میں استعمال ہونے اور چھینا گیا اسلحہ برآمد۔*

الفیض مارٹ پر ڈکیتی کی کوشش / مزاحمت کے دوران 2 افراد زخمی ہوئے اور ملزمان زخمی سکیورٹی گارڈز سے اسلحہ بھی چھین کر فرار ہونے میں کامیاب ہوئے تھے۔

ایس ایس پی ملیر کاشف آفتاب عباسی کی احکاماتِ پر شاہ لطیف پولیس نے تکنیکی و لوکل وسائل استعمال کرتے ہوئے ڈکیتی میں ملوث ملزمان کو چند ہی گھنٹوں میں سیکٹر 17A سے گرفتار کر لیا۔

گرفتار ملزمان کے قبضے سے واردات میں استعمال ہونے والا اور گاڑڈ سے چھینا گیا اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔

گرفتار ملزمان کی شناخت
1. محمد علی ولد محمد اعجاز
2. آصف ولد محمد یامین
3. زیشان ولد محمد زاہد
4.محمد معاویہ ولد آفتاب اقبال کے ناموں سے ہوئے ہے۔

ابتدائی تفتیش کے مطابق گرفتار ملزمان ضلع ملیر کے حدود میں ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث رہے ہیں، مزید تفتیش جاری ہے ۔
۔

*ترجمان ایس ایس پی ملیر*

26/12/2024

*کراچی:شاہ لطیف ٹاؤن پولیس کی ٹارگٹڈ کارروائی*کراچی:ڈسمس پولیس اہلکار سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا،پولیسکراچی:گرفتار ملزمان نے کچھ دیر قبل ڈکیتی مزاحمت پر دو افراد کو زخمی کیاتھا،پولیس کراچی:ملزمان سے مارٹ سے چھینا گیا اسلحہ برآمد،پولیسکراچی:ملزمان نے دوران تفتیش کئی افراد کو ڈکیتی مزاحمت پر زخمی کرنے کا اعتراف کرلیا،پولیسکراچی:گرفتار ملزم اصف عرف پولیس والا عادمی جرائم پیشہ ہے،پولیسکراچی:ملزمان کو سی سی ٹی وی فوٹیج میں بھی دیکھا جاسکتا ہے،پولیس کراچی؛ملزمان سے اسلحہ ،موبائل فون،کیشن،موٹر سائیکل ملی ہے،پولیس کراچی:ملزمان کی شناخت زیشان،علی،آصف اور معاویہ کے نام سے ہوئ،پولیس

پاکستان نےجنوبی افریقہ کو پہلی بار وائٹ واش کردیا
23/12/2024

پاکستان نےجنوبی افریقہ کو پہلی بار وائٹ واش کردیا

جنوبی افریقا کی پوری ٹیم 42 ویں اوور میں 271 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، جنوبی افریقہ کی جانب سے ہیزچ کلاسن 81 رنز بنا کر ٹاپ سکور رہے۔

حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات آج ہوں گے
23/12/2024

حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات آج ہوں گے

دونوں کمیٹیوں کی پہلی بیٹھک آج پارلیمنٹ ہاؤس کے کمیٹی روم میں ہوگی، سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق ان کیمرہ اجلاس کی صدارت کریں گے۔

فوجی عدالتوں نے سا نحہ 9 مئی کے 25 مجرموں کو سزائے سُنا دی
21/12/2024

فوجی عدالتوں نے سا نحہ 9 مئی کے 25 مجرموں کو سزائے سُنا دی

مذکورہ ملزمان جناح ہاؤس لاہور۔ جی ایچ کیو راولپنڈی۔میانوالی ایئر بیس سمیت مختلف فوجی تنصیبات پر حملوں میں ملوث تھے۔ آئی ایس پی آر

عمران۔ بشریٰ کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ محفوظ
18/12/2024

عمران۔ بشریٰ کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ محفوظ

احتساب عدالت کے جج پیر 23 دسمبر کو فیصلہ سنائیں گے۔دونوں طرف کے دلائل مکمل

15/12/2024

کراچی میں گن پوائنٹ پر قیمہ چھننے کی واردات

12/12/2024

کراچی ٹارگٹ کلنگ کی واردات بیوی اور بیٹی کے سامنے نوجوان قتل

لگتا ہےجیل کےباہرسب خوش ہیں۔عمران خان پارٹی قیادت پر ناراض
12/12/2024

لگتا ہےجیل کےباہرسب خوش ہیں۔عمران خان پارٹی قیادت پر ناراض

ڈی چوک کے معاملے کو جس طرح اٹھایا جانا چاہیے تھا ویسا نہیں کیا گیا۔اپنے رہنماؤں کے رویے پر حیران ہوں۔صحافیوں سے گفتگو

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when My Karachi میرا کراچی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to My Karachi میرا کراچی:

Videos

Share

Category