سبحان اللہ کیا قسمت پائی ہے:
مدینہ منورہ میں افغانی بزرگ کا ایمان افروز دعوی:
پچھلے 40 سال سے میری ہر نماز مسجد نبوی کی صف اول میں باجماعت ادا کرنے کا اہتمام ہے،
انہوں نے مزید بتایا کہ شاہ خالد کے دور سے میری کوئی نماز مسجد نبوی کے صف اول کے بغیر ادا نہیں ہوئی۔
#madina #namaz
Mufti taqi usmani SB ki nasehat
تازہ ترین مفتی طارق مسعود صاحب کا موقف مدارس کے رجسٹریشن کے حوالے سے
رائیونڈ سالانہ تبلیغی اجتماع انشاءاللہ 31 اکتوبر سے منعقد ہونے جا رہا ہے #islam #Quran #instatravel #travelling #trendingpost #health
یہ جاپانی شخص گزشتہ سال 7 اکتوبر سے ہر روز اسرائیلی سفارت خانے کے پاس جا تا ہے اور فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف نعرہ لگا رہا ہے اور کئی بار اسے گرفتار کرنے کی کوشش بھی کی گئی ہے ۔ #islam #Quran #health #trendingpost #instatravel #travelling
#health #trendingpost #islam #Quran #travelling #instatravel #health
#health #islam #Quran #instatravel #trendingpost #travelling
جمشید جوہر صاحب کا یہ مناجاتیہ کلام لازمی سنیے اور اپنے دوستوں کے ساتھ بھی شیئر کریں جزاک اللہ خیرا کثیرا
حضرت مولانا عطاء اللہ شاہ بخاری صاحب کے مناظرہ سن کے دل خوش ہو جائے گا پلیز لائک اینڈ شیئر ضرور کریں شکریہ جزاک اللہ
بھارت میں بی جے پی کے رہنما کی طرف سے نبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخی اور توہین کے خلاف بنگلہ دیش میں طلبہ نے احتجاجی مارچ اور ریلیاں نکالیں۔
22 مئی 1974 کو پنجاب کے علاقہ ربوہ میں ملتان سے ٓانے والی ٹرین جب رکی
تو کچھ غنڈوں نے ٹرین میں داخل ہوکر وہ کیا جس کا ٓاپ تصور بھی نہیں کرسکتے
#KhatmeNabuwat #RabwahIncident
#ProtectionOfProphethood #ShaoorMedia
#1974Incident #RabwahTrainAttack
#MultanTrain #KhatmeNabuwatLaw
#Islamic #IslamicHistory #foryou