Daily Awaz Times Lucky Society

Daily Awaz Times Lucky Society Daily Awaz Times Lucky Society

Eid Mubarak
10/04/2024

Eid Mubarak

ڈیلی آواز ٹائمز لکی سوسائٹی کیماڑی عظیم اللہ۔۔۔۔۔آج وڈیرہ حاجی پیر بخش رند کی قیادت میں لکی نادرن بائی پاس الواجد ریسٹور...
30/01/2024

ڈیلی آواز ٹائمز لکی سوسائٹی کیماڑی عظیم اللہ۔۔۔۔۔آج وڈیرہ حاجی پیر بخش رند کی قیادت میں لکی نادرن بائی پاس الواجد ریسٹورنٹ میں جلسہ جے یو ائی ا اور مسلم لیگ (ن ) کہ حمایت میں کامیاب جلسہ کی لکی کے تمام گوٹھو نے شرکت کی جیسے کہ، نبی دادرند گوٹھ، سہراب رند گوٹھ، عبداللہ گوٹھ، ملنگ گوٹھ، حاجی خواستی گوٹھ، بابا کٹو خان گوٹھ ،شیدہ فیروز گوٹھ حسین کوٹھ، نیک محمد گوٹھ،لونگ گوٹھ،حاجی ممتاز گوٹھ،کے لوگوں نے کی اور جلسے کو کامیاب بنایا اور وڈیرہ حاجی پیر بخش رند PS-111 امیدوار مولانا عمر صادق صاحب اور امیدوار اسمبلی NA-243 اختر حسین جدون صاحب نے اجرک پہنائی گئی چیف وڈیرہ حاجی پیر بخش رند،وڈیرا ہاشم رند، معروف ٹرانسپورٹر امان اللہ رند، حب یونین کے صدر اقبال حسین رند، عبدالرزاق رند ،خمیسہ رند ،عبدالرزاق بروہی،حبیب اللہ بروہی،عالم مینگل

ڈیلی آواز ٹائم لکی سوسائٹیائی جی کراچی جناب خادم حسین رند نے کراچی پولیس آفیس میں پولیس افسران سے ملاقات کی اور دوران ڈی...
23/01/2024

ڈیلی آواز ٹائم لکی سوسائٹی
ائی جی کراچی جناب خادم حسین رند نے کراچی پولیس آفیس میں پولیس افسران سے ملاقات کی اور دوران ڈیوٹی بہترین کارکردگی دکھانے پر تعارفی اسناد اور کیش انعامات دیے
کراچی پولیس چیف انعامات پانے والوں میں ایس ایچ او تانہ سائٹ اے خالد رفیق ایس ایچ او موچکو عدنان ایس ایچ او بلدیہ خالد رفیق ایس ایچ او پیرآباد شاہد تاج انچارج موچکو چیک پوسٹ جہانگیر موسی و دیگر شامل تھے
ایڈیشنل ائی جی کراچی نے انعامات پانے والے افسران کو شاباش دی اور اسی جذبے سے جرائم کے خلاف کام کرنے کی ہدایت کی .
ترجمان ایڈیشنل ائی جی کراچی»

Address

Lucky Society
Karachi
05444

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Awaz Times Lucky Society posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Awaz Times Lucky Society:

Share