Cable Operators Association Reg - CAP

Cable Operators Association Reg - CAP Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Cable Operators Association Reg - CAP, Cable & satellite company, Karachi.

02/08/2023
لاہور سے سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کو  گرفتار کرنے کی سخت لفظوں میں مذمت کرتے ہیں۔ منجانب: آل پاکستان کیبل آپر...
25/01/2023

لاہور سے سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کو گرفتار کرنے کی سخت لفظوں میں مذمت کرتے ہیں۔
منجانب: آل پاکستان کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن

Chaudhry Fawad Hussain

11/01/2023

چئیرمین آل پاکستان کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن عرفان علی کھوسو کی سکھر پریس کلب آمد

11/01/2023

چئیرمین آل پاکستان کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن عرفان علی کھوسو کی سکھر پریس کلب آمد

11/01/2023

چئیرمین آل پاکستان کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن عرفان علی کھوسو کی سکھر پریس کلب آمد


Irfan Ali Khoso Attend   Lala Asad Pathan Daughter Merrige Ceremony At Khan House Old Sukkur
14/12/2022

Irfan Ali Khoso Attend
Lala Asad Pathan Daughter Merrige Ceremony At Khan House Old Sukkur

کراچی N239 کی عوام کو اپیل کرتے ہیں کے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار ہمارے پیارے کیبل آپریٹر بھائی سید عمران حیدر عابدی...
12/10/2022

کراچی N239 کی عوام کو اپیل کرتے ہیں کے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار ہمارے پیارے کیبل آپریٹر بھائی سید عمران حیدر عابدی کو اپنا قیمتی ووٹ دے کر کامیاب کریں۔(شکریہ) جیت کا نشان تیر کا نشان ۔سید نام ہے وفا کا ۔✌✌🇱🇾🇱🇾
منجانب ۔پاکستان کیبل آپریٹر ایسوسی ایشن (رجسٹرڈ)

چیئرمین پیمرا  سلیم بیگ دوبارہ مبارک باد پیش کرتے ہیں
13/08/2022

چیئرمین پیمرا سلیم بیگ دوبارہ مبارک باد پیش کرتے ہیں

08/06/2022

اطلاع فوتیدگی / نماز جنازہ والدہ محترمہ خُرم شہزاد صاحب (ایپیکس کیبل ٹی وی نیٹ ورک) مظفر آباد آزاد کشمیر،
ہمارے پیارے بھائی / دوست خُرم شہزاد صاحب (ایپیکس کیبل ٹی وی نیٹ ورک) مظفر آباد آزاد کشمیر
کی والدہ محترمہ رضاۓ الٰہی سے انتقال فرما گئیں ہیں
انا للہ انا الیہ راجعون
نماز جنازہ آج 08.06.22 بعد از نماز مغرب
دربار سائیں سہیلی سرکار مظفر آباد، آذاد کشمیر پر ادا کیجاۓ گی

عید مبارک
02/05/2022

عید مبارک

آل پاکستان کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن رجسٹرڈ :: چئیرمین عرفان علی کھوسو ،                                         صدر راجہ...
17/02/2022

آل پاکستان کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن رجسٹرڈ :: چئیرمین عرفان علی کھوسو ، صدر راجہ اسد، صدر جنوبی پنجاب الیاس وڑائچ ,

HAPPY BIRTHDAY  ... STAY BLESSED ALWAYS irfan Ali Khoso
02/02/2022

HAPPY BIRTHDAY ... STAY BLESSED ALWAYS irfan Ali Khoso

سکھر،پاکستان کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن کے مرکزی چیئرمین عرفان علی کھوسہ پر دو مقدمات کے اندراج کا معاملہ سکھر سمیت مختلف ...
10/01/2022

سکھر،پاکستان کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن کے مرکزی چیئرمین عرفان علی کھوسہ پر دو مقدمات کے اندراج کا معاملہ

سکھر سمیت مختلف شہروں میں کیبل آپریٹرز کا احتجاج

سکھرپولیس سے چیئرمین عرفان کھوسو کے خلاف داخل مقدمات فوری واپس لینے کا مطالبہ

سکھر،اگر مقدمات واپس نہ لیے گئے تو احتجاج کا دائرہ وسیع کردیں گے ،کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن

سکھرپولیس بااثر فلور مل مالک مکیش کمار کے ایما پر پولیس نے جھوٹے مقدمات درج کیے ہیں ،عرفان کھوسو

سکھر،فلور مل میں محنت کشوں کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کے خلاف آواز اٹھانے پر مقدمات درج کرائے گئے ہیں ،عرفان کھوسو چیئر مین کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن

07/01/2022
30/12/2021

کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن کا کےالیکٹرک کے خلاف کاروائی کا اعلان ،غفران مجتبی، سیکرٹری جنرل کیپ (رجسٹرڈ )

آل پاکستان (کیپ رجسٹرڈ)کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن چیئرمین عرفان علی کھوسہ صدر راجہ اسد خان، صدر جنوبی پنجاب الیاس وڑائچ
29/12/2021

آل پاکستان (کیپ رجسٹرڈ)کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن چیئرمین عرفان علی کھوسہ صدر راجہ اسد خان، صدر جنوبی پنجاب الیاس وڑائچ

01/11/2021

سابق وزیر اعلی پنجاب دوست محمد کھوسہ کا آل پاکستان کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن کے عہدیداران کا گروپ فوٹو

31/10/2021

Address

Karachi

Telephone

+923339670708

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cable Operators Association Reg - CAP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Cable & satellite services in Karachi

Show All