ABB News

ABB News Daily “ABB” is an inspiration to rebuild Pakistan. It’s the personification of our patriotic s
(2)

Daily ABB is One of The Most Popular Urdu Newspaper of Pakistan Publishing Daily from Multan, Karachi,

https://dailyabb.com/?p=4353
11/05/2024

https://dailyabb.com/?p=4353

شیئر کریں 31 منٹ قبلبجلی اور آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں مظاہرے، گرفتاریاں مئ 11, 2024May 11, 2024 پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی عوامی ایکش...

سوویت یونین کے ٹوٹ جانے اور کمیونزم کی شکست کے بعد دنیا میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی تنہااجارہ داری قائم ہوئی اور نی...
08/05/2024

سوویت یونین کے ٹوٹ جانے اور کمیونزم کی شکست کے بعد دنیا میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی تنہااجارہ داری قائم ہوئی اور نیو ورلڈ آرڈر وجود میں آیا۔ اس نیو ورلڈ آرڈر میں امریکہ کو من مانیوں کا بھرپور موقع ملا۔ جب چاہا عراق پر چڑھائی کی، جب جی میں آیا افغانستان میں جاگھسا اور جب دل کیا مصر جیسے ممالک میں اپنی مرضی کی حکومتیں قائم کیں لیکن اب ایک بار پھر وہ وقت آ گیا ہے کہ دنیا یونی پولر (ایک طاقت کی اجارہ داری) سے دوبارہ بائی پولر یا ملٹی پولر (جس میں دو یا دو سے زیادہ طاقتیں ہوں اور جو پہلی طاقت کی راہ میں رکاوٹ بن رہی ہوں) کی طرف جا رہی ہے۔

شیئر کریں نیو ورلڈ ڈس آرڈر اور پاکستان دسمبر 2, 2023December 2, 2023 سوویت یونین کے ٹوٹ جانے اور کمیونزم کی شکست کے بعد دنیا میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی تنہااجارہ داری قائم...

بیلٹ پیپر پر بلے کا انتخابی نشان ہوگا یا نہیں؟ اس وقت یہ کئی بلین کا سوال ہے۔ویسے تو تحریک انصاف کے سربراہ جیل میں بیٹھ ...
08/05/2024

بیلٹ پیپر پر بلے کا انتخابی نشان ہوگا یا نہیں؟ اس وقت یہ کئی بلین کا سوال ہے۔ویسے تو تحریک انصاف کے سربراہ جیل میں بیٹھ کر اسٹیبلشمنٹ کے مسیحاؤں سے کہتے ہونگے کہ

اک یہ بھی تو انداز علاج غم جاں ہے

اے چار گرو درد بڑھا کیوں نہیں دیتے

اس وقت تحریک انصاف کی کیفیت اس بچے کی سی ہے ،جسے تھپڑ بھی مارا جاتا ہے اور کہاں جاتا ہے کہ رونا بھی نہیں ہے۔تحریک انصاف کے حامی سپریم کورٹ سے سائفر کیس میں ضمانت کو اپنی بڑی کامیابی قرار دے رہے تھے کہ اتنے میں الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پوری جماعت کو ہی انتخابی عمل سے آؤٹ کردیا۔تحریک انصاف کے ساتھ یہ نرمی

شیئر کریں بلے کا نشان اور عام انتخابات دسمبر 25, 2023December 25, 2023 بیلٹ پیپر پر بلے کا انتخابی نشان ہوگا یا نہیں؟ اس وقت یہ کئی بلین کا سوال ہے۔ویسے تو تحریک انصاف کے سربراہ ج...

07/05/2024

کراچی ( نیوز ڈیسک) فلسطین کی حمایت میں مسلم اور عیسائی ایک ہوگئے، دنیا بھر میں مسلمانوں کیساتھ ساتھ عیسائی شہری بھی احتج...
07/05/2024

کراچی ( نیوز ڈیسک) فلسطین کی حمایت میں مسلم اور عیسائی ایک ہوگئے، دنیا بھر میں مسلمانوں کیساتھ ساتھ عیسائی شہری بھی احتجاجی سراپا احتجاج ، امریکی یہودی بھی احتجاجی مظاہروں میں شامل ہوگئے.

واشنگٹن سے برلن تک دنیا کے بڑے دارالحکومتوں میں اسرائیلی جارحیت کیخلاف لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل آئے ، مظاہرین نے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا.

امریکی دارالحکومت واشنگٹن، برطانوی دارالحکومت لندن، فرانس کے دارالحکومت پیرس، جرمن دارالحکومت برلن، اٹلی کے شہر میلان، اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو ، سینیگال کے دارالحکومت ڈاکار اور بنگلادیش کے

شیئر کریں فلسطین کی حمایت، مسلم، عیسائی ایک، امریکی یہودیوں کا بھی احتجاج، واشنگٹن سے برلن تک اسرائیلی جارحیت کے خلاف لاکھوں شہری سڑکوں پر نومبر 6, 2023November 6, 2023 کراچی (...

ہمارے ہاں سیاست میں نہایت دلچسپ اصطلاحات مستعمل رہی ہیں اور وقت کے ساتھ ساتھ ان میں اضافہ ہوتا چلا جارہا ہے۔ مثال کے طور...
07/05/2024

ہمارے ہاں سیاست میں نہایت دلچسپ اصطلاحات مستعمل رہی ہیں اور وقت کے ساتھ ساتھ ان میں اضافہ ہوتا چلا جارہا ہے۔ مثال کے طور پرآج کل عام انتخابات کے حوالے سے ’’لیول پلینگ فیلڈ‘‘ کا بہت چرچہ ہے۔ بظاہر تو اس کا مطلب یہ ہے کہ آزادانہ، منصفانہ اور غیر جانبدارانہ انتخابات کے انعقاد کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کو یکساں مواقع فراہم کیے جائیں۔ لیکن ــ’’لیول پلینگ فیلڈ‘‘ کا حقیقی مفہوم کچھ اور ہے۔ آپ دیکھئے، اس وقت تحریک انصاف کے بعد پیپلز پارٹی دوسری بڑی جماعت ہے جو ’’لیول پلینگ فیلڈ‘‘ کا مطالبہ کر رہی ہے۔ دراصل پیپلز پارٹی کی قیادت کویقین

شیئر کریں ’’لیول پلینگ فیلڈ‘‘ نومبر 11, 2023November 11, 2023 ہمارے ہاں سیاست میں نہایت دلچسپ اصطلاحات مستعمل رہی ہیں اور وقت کے ساتھ ساتھ ان میں اضافہ ہوتا چلا جارہا ہے۔ مثال...

اسلام آباد (انصار عباسی) پی ٹی آئی کے مقید چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی آنے والے وقت میں سنگین مشکلات کا شکار ...
07/05/2024

اسلام آباد (انصار عباسی) پی ٹی آئی کے مقید چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی آنے والے وقت میں سنگین مشکلات کا شکار ہو سکتی ہیں۔

باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب والے کچھ ’’شواہد‘‘ کا باریک بینی سے جائزہ لے رہے ہیں اور اگر تصدیق ہوگئی تو بشریٰ بی بی کی حیثیت ’’گواہ‘‘ سے ’’ملزم‘‘ میں تبدیل ہو جائے گی۔

ذرائع نے بتایا کہ نیب کو کچھ نئے شواہد ملے ہیں جن کی کراس چیکنگ کی جا رہی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر ان شواہد کی تصدیق ہوگئی تو بشریٰ بی بی نیب کی ملزمہ بن جائیں گی اور گرفتار بھی ہو سکتی ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ یہ شواہد پیسوں کی

شیئر کریں آنے والے دنوں میں بشریٰ بی بی کی گرفتاری کا امکان نومبر 11, 2023November 11, 2023 اسلام آباد (انصار عباسی) پی ٹی آئی کے مقید چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی آنے وا...

اسلام آباد ( روزنامہ اَب آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان شعیب شاہین نے سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر...
07/05/2024

اسلام آباد ( روزنامہ اَب آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان شعیب شاہین نے سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی گرفتاری کی ذمے داری پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹیرین (پی ٹی آئی پی) کے سربراہ پرویز خٹک پر ڈال دی

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شعیب شاہین نے کہا کہ انہیں اسد قیصر نے خود پرویز خٹک کے کردار سے متعلق بتایا تھا۔شعیب شاہین کا کہنا تھا اسد قیصر نے پرویز خٹک کے ایک حریف کو پی ٹی آئی میں شامل کروایا تھا اس لئے اسد قیصر کی معلومات کے مطابق پرویز خٹک کا ان کی گرفتاری میں کردار ہے۔ یاد رہے کہ اسد

شیئر کریں تحریک انصاف نے اسد قیصر کی گرفتاری کی ذمہ داری پرویز خٹک پر ڈال دی نومبر 5, 2023November 5, 2023 اسلام آباد ( روزنامہ اَب آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجم....

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان کو کالعدم تحریک طالبان پاکستان اور اس سے جڑی تنظیم...
06/05/2024

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان کو کالعدم تحریک طالبان پاکستان اور اس سے جڑی تنظیموں سے سنگین نوعیت کے خطرات درپیش ہیں۔

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ تنظیمیں پاکستان میں منظم دہشت گردی میں ملوث ہیں۔

منیر اکرم کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ اس بات کی تحقیقات کرے کہ انتہائی جدید فوجی اسلحہ ان دہشت گردوں کے ہاتھ کیسے لگا؟

واضح رہے کہ گزشتوں دنوں پاکستان میں دہشت گردی کے متعدد واقعات پیش آئے ہیں جس میں ٹی ٹی پی سمیت دیگر دہشت گرد تنظیمیں ملوث پائی گئی ہیں۔

شیئر کریں پاکستان کو کالعدم ٹی ٹی پی سے سنگین خطرات ہیں، منیر اکرم دسمبر 21, 2023December 21, 2023 اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان کو کالعدم...

سندھ میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کومبنگ اینڈ سرچنگ آپریشن کیا۔سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق کسی بھی ناخوشگوا...
06/05/2024

سندھ میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کومبنگ اینڈ سرچنگ آپریشن کیا۔

سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے پہلے ٹیمیں متحرک ہو چکی ہیں۔

موجودہ صورتِ حال کے تناظر میں آپریشن کیے جا رہے ہیں۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ سی ٹی ڈی اور پولیس کی ٹیمیں مشترکہ کام کر رہی ہیں، مخصوص مقامات پر اسنیپ چیکنگ کا عمل بھی کیا گیا ہے۔

ترجمان نے یہ بھی بتایا ہے کہ مختلف حساس علاقوں میں محاصرہ کر کے بھی سرچنگ کی گئی۔

شیئر کریں سی ٹی ڈی سندھ کا صوبے بھر میں کومبنگ اینڈ سرچنگ آپریشن نومبر 9, 2023November 9, 2023 سندھ میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کومبنگ اینڈ سرچنگ آپریشن کیا۔ سی ٹی ....

پاکستان تحریک انصاف نے انتخابی نتائج میں مبینہ دھاندلی کے خلاف آج ملک بھر میں ’پر امن احتجاج‘ کی کال دی ہے۔ یہ فیصلہ تحر...
06/05/2024

پاکستان تحریک انصاف نے انتخابی نتائج میں مبینہ دھاندلی کے خلاف آج ملک بھر میں ’پر امن احتجاج‘ کی کال دی ہے۔ یہ فیصلہ تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا تھا۔

پی ٹی آئی کے میڈیا سیل کے نمائندے نے بی بی سی کو بتایا کہ آج اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں دن دو بجے ریٹرنگ افسران کے دفاتر کے سامنے احتجاج کیا جائے گا۔

پی ٹی آئی کا الزام ہے کہ ان کے حمایت یافتہ امیدواروں کے نتائج نو فروری کی رات تبدیل کیے گیے اور ان کی جیت کو ہار میں بدل دیا گیا۔ تاہم اس الزام کے حوالے سے تاحال نگران حکومت، الیکشن کمیشن آف پاکستان اور

شیئر کریں انتخابی نتائج میں مبینہ دھاندلی: پی ٹی آئی کا دن دو بجے احتجاج کا اعلان فروری 11, 2024February 11, 2024 پاکستان تحریک انصاف نے انتخابی نتائج میں مبینہ دھاندلی کے خلاف آ...

اب اس المیہ کا کیا کریں کہ لاڈلے ادلتے بدلتے رہتے ہیں۔ آنکھوں کا تارا کب آنکھ کا شہتیر بنتا ہے، اس میں کیا دیر لگتی ہے۔ ...
06/05/2024

اب اس المیہ کا کیا کریں کہ لاڈلے ادلتے بدلتے رہتے ہیں۔ آنکھوں کا تارا کب آنکھ کا شہتیر بنتا ہے، اس میں کیا دیر لگتی ہے۔ یہ منظر یہ گناہ گار نگاہیں بقول سہیل وڑائچ مملکت تضادستان میں کب سے دیکھتی پتھرا سی گئی ہیں۔ اس طویل ٹریجڈی کی طرح اسکی کامیڈیز کا بھی کوئی انت نہیں۔ یہ تضادستان والی بات عمومی ہے، ہر ریاست اور معاشرہ تضادات کا مجموعہ ہوتا ہے، ان تضادات کو برقرار رکھنے والی قوتیں اسٹیٹس کو کی حامی قوتیں کہلاتی ہیں اور جو ان تضادات کا کوئی عوام دوست حل چاہتی ہیں وہ ’’تبدیلی‘‘ کی قوتیں کہلاتی ہیں۔ لیکن ’’تبدیلی‘‘ مراجعت پسندی یا

شیئر کریں وہ لاڈلہ جس کا نام لینے پہ پابندی ہے؟ اکتوبر 29, 2023October 29, 2023 اب اس المیہ کا کیا کریں کہ لاڈلے ادلتے بدلتے رہتے ہیں۔ آنکھوں کا تارا کب آنکھ کا شہتیر بنتا ہے، اس ....

یہ تین اور چار دسمبر کی درمیانی رات تھی جب انڈیا کے شہر وشاکھاپٹنم کی بندرگاہ سے کچھ ہی فاصلے پر سمندر میں اتنا زوردار د...
06/05/2024

یہ تین اور چار دسمبر کی درمیانی رات تھی جب انڈیا کے شہر وشاکھاپٹنم کی بندرگاہ سے کچھ ہی فاصلے پر سمندر میں اتنا زوردار دھماکہ ہوا کہ گھروں کی کھڑکیوں کے شیشے تک ٹوٹ گئے۔ لوگوں نے دیکھا کہ سمندر کا پانی بہت اونچا اٹھ کر نیچے گر گیا۔

کچھ نے سمجھا کہ شاید یہ زلزلہ ہے۔ کچھ لوگ یہ سمجھے کہ پاکستان کی فضائیہ نے بمباری کر دی ہے کیوں کہ اسی وقت انڈیا کی وزیر اعظم اندرا گاندھی پاکستان سے جنگ شروع ہونے پر قوم سے خطاب کر رہی تھیں۔

یہ دھماکہ جس کی اطلاع انڈین نیوی کو سمندر میں موجود مچھیروں سے ملی پاکستانی آبدوز غازی میں ہوا تھا جس کے نتیجے میں

شیئر کریں غازی آبدوز جس کے ڈوبنے کی اصل وجہ پچاس سال بعد بھی ایک معمہ ہے دسمبر 4, 2023December 4, 2023 یہ تین اور چار دسمبر کی درمیانی رات تھی جب انڈیا کے شہر وشاکھاپٹنم کی بندرگ....

اسلام آباد: معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ فلسطین کا دوریاستی حل کسی صورت قبول نہیں۔مجلس اتحاد امت پاکستان ...
05/05/2024

اسلام آباد: معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ فلسطین کا دوریاستی حل کسی صورت قبول نہیں۔

مجلس اتحاد امت پاکستان کے زیراہتمام اسلام آباد کے جناح کنونشن سینٹر میں حرمت اقصیٰ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئےمفتی تقی عثمانی نے کہا کہ فلسطین کا دوریاستی حل کسی صورت قبول نہیں، کیونکہ دوریاستی حل کا مطلب اسرائیل کو تسلیم کرنا ہے ، اسرائیل کو کسی صورت تسلیم نہیں کیا جاسکتا۔

انہوں نے کہا کہ قائداعظم نے اسرائیل کو ناجائز بچہ قرار دے کر کبھی تسلیم نہ کرنے کا اعلان کیا تھا ، بانی پاکستان کے ریاستی اعلان سے پاکستان کبھی پیچھے نہیں ہٹ سکتا۔

شیئر کریں فلسطین کا دوریاستی حل قبول نہیں، مفتی تقی عثمانی دسمبر 6, 2023December 6, 2023 اسلام آباد: معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ فلسطین کا دوریاستی حل کسی صورت ق...

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مومنہ اقبال کا کہنا ہے کہ اُنہیں خوبصورتی کی وجہ سے شوبز کیریئر بنانے میں مدد نہیں...
05/05/2024

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مومنہ اقبال کا کہنا ہے کہ اُنہیں خوبصورتی کی وجہ سے شوبز کیریئر بنانے میں مدد نہیں ملی بلکہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

مومنہ اقبال نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے ایک شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنے شوبز کیریئر میں آنے والی مشکلات کے بارے میں بات کی۔

اُنہوں نے بتایا کہ خوبصورت ہونے کی وجہ سے کسی بھی انسان کی زندگی آسان نہیں ہوتی، خوبصورت لوگوں کی زندگی میں بھی بہت مشکلات ہوتی ہیں۔

مومنہ اقبال نے مزید بتایا کہ خوبصورت لوگوں سے تو ان کے آس پاس کے لوگ ان سے حسد بھی کرنے لگتے ہیں اور واضح

شیئر کریں مومنہ اقبال کو خوبصورتی کی وجہ سے شوبز میں مشکلات کا سامنا کیوں کرنا پڑا؟ فروری 11, 2024February 11, 2024 پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مومنہ اقبال کا کہنا ہے ....

امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ غزہ لڑائی میں وقفے، یرغمالیوں کی رہائی کیلئے مسلسل دباؤ ڈالا ہے۔جوبائیڈن نے اپنے بیان ...
04/05/2024

امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ غزہ لڑائی میں وقفے، یرغمالیوں کی رہائی کیلئے مسلسل دباؤ ڈالا ہے۔

جوبائیڈن نے اپنے بیان میں کہا کہ غزہ میں امداد کی فراہمی کیلئے بھی مسلسل دباؤ ڈالا ہے۔

امریکی صدر کا کہنا تھا کہ وہ قطر، مصر اور اسرائیل کے رہنماؤں سے رابطے میں ہیں۔

جوبائیڈن نے مزید کہا کہ معاہدے کے ہر پہلو پر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے رابطے میں ہوں۔

شیئر کریں یرغمالیوں کی رہائی کیلئے مسلسل دباؤ ڈالا ہے، بائیڈن نومبر 28, 2023November 28, 2023 امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ غزہ لڑائی میں وقفے، یرغمالیوں کی رہائی کیلئے مسل....

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ 154 نشستیں جیتے ہیں، ہم حکومت بنانے جا رہے ہیں، فار...
04/05/2024

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ 154 نشستیں جیتے ہیں، ہم حکومت بنانے جا رہے ہیں، فارم 45 کی بنیاد پر فارم 47 ریورس ہوں گے۔

اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ عوام نے جو میڈیٹ دیا قوم کو اس پر مبارکباد دیتا ہوں

انہوں نے کہا کہ قوم نے اپنا کام کر دیا، اب ہمارا کام ہے، کیسے اس ووٹ کی حفاظت کریں، ہمارے پاس 154 نشستیں ہیں، جو پی ٹی آئی کے آزاد امیدواروں نے جیتی ہیں۔

پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ کچھ کے مینڈیٹ کو رات کے اندھیرے میں چھینا گیا، عدالتوں سےرجوع کریں گے، فارم 45

شیئر کریں فارم 45 کی بنیاد پر 47 ریورس ہوں گے، یہ جنگ زیادہ دیر نہیں چلے گی، بیرسٹر علی ظفر فروری 10, 2024February 10, 2024 پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر علی ظفر نے ...

اسرائیل کی آبادی لگ بھگ اٹھانوے لاکھ ہے۔ اس میں چوہتر فیصد یہودی اور اکیس فیصد فلسطینی شہری ہیں۔ جب کہ مقبوضہ فلسطین ( غ...
04/05/2024

اسرائیل کی آبادی لگ بھگ اٹھانوے لاکھ ہے۔ اس میں چوہتر فیصد یہودی اور اکیس فیصد فلسطینی شہری ہیں۔ جب کہ مقبوضہ فلسطین ( غربِ اردن اور غزہ ) کی آبادی پچپن لاکھ ہے۔ مزید براں غربِ اردن اور مقبوضہ گولان ( جسے اسرائیل نے یک طرفہ طور پر ضم کر لیا) میں قائم غیر قانونی یہودی بستیوں میں ساڑھے سات لاکھ آبادکار لا کے بسائے گئے ہیں۔اگر مقبوضہ علاقوں اور اسرائیل کی ریاستی حدود میں آباد فلسطینی آبادی کو جمع کر لیا جائے تو آج بھی فلسطینیوں کی مجموعی آبادی کل یہودی آبادی سے ایک لاکھ زائد ہے۔

انیسویں صدی کے آخر میں موجودہ اسرائیلی (فلسطینی ) حدود میں

شیئر کریں اسرائیل کے درجہ دوم کے شہری دسمبر 12, 2023December 12, 2023 اسرائیل کی آبادی لگ بھگ اٹھانوے لاکھ ہے۔ اس میں چوہتر فیصد یہودی اور اکیس فیصد فلسطینی شہری ہیں۔ جب کہ مقبوض...

کینیڈا کے شہر مونٹریال میں یہودی کمیونٹی سینٹر پر پیٹرول بم حملہ ہوا، حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ذرائع کے مطابق ح...
03/05/2024

کینیڈا کے شہر مونٹریال میں یہودی کمیونٹی سینٹر پر پیٹرول بم حملہ ہوا، حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ذرائع کے مطابق حملے کے وقت عمارت میں کوئی شخص موجود نہیں تھا۔

کینیڈا کے وزیراعظم نے واقعے کو گھناؤنا اور نفرت انگیز قرار دیا ہے۔

واضح رہے کہ رواں ماہ کے اوائل میں دو یہودی اسکولوں پر فائرنگ اور ایک عبادت گاہ پر دستی بم سے حملہ ہو چکا ہے۔

شیئر کریں کینیڈا: مونٹریال میں یہودی کمیونٹی سینٹر پر پیٹرول بم حملہ نومبر 28, 2023November 28, 2023 کینیڈا کے شہر مونٹریال میں یہودی کمیونٹی سینٹر پر پیٹرول بم حملہ ہوا، حملے م...

58نیویارک ( اب نیوز) سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے پاکستان میں عام انتخابات کے روز موبائل سروسز کی معطلی او...
03/05/2024

58نیویارک ( اب نیوز) سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے پاکستان میں عام انتخابات کے روز موبائل سروسز کی معطلی اور پُرتشدد واقعات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

میڈیارپورٹ کے مطابق ترجمان اقوام متحدہ سٹیفن ڈوجارک نے کہا کہ ایسے وقت میں جب پاکستان انتخابات کے نتائج کا انتظار کررہا ہے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ تمام سیاسی رہنماؤں اور معاشرے کے تمام طبقات کو امن و امان کی فضا برقرار رکھنے اور تشدد کے استعمال یا کسی بھی ایسے اقدام سے گریز کرنے کی ترغیب دیتے ہیں جس سے کشیدگی میں اضافہ ہو۔

ترجمان اقوام متحدہ نے مزید کہا کہ تمام

شیئر کریں انتخابات کے روزموبائل سروسز کی معطلی، گوتریس کا اظہارتشویش فروری 10, 2024February 10, 2024 58نیویارک ( اب نیوز) سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے پاکستان میں ....

چھ برس کی عمر میں پولیو سے متاثر ہونے والے پال الیگزینڈر 78 برس کی عمر میں وفات پا گئے ہیں۔ ان کی زندگی بچانے میں آئرن ل...
03/05/2024

چھ برس کی عمر میں پولیو سے متاثر ہونے والے پال الیگزینڈر 78 برس کی عمر میں وفات پا گئے ہیں۔ ان کی زندگی بچانے میں آئرن لنگ نامی آلے نے اہم کردار تھا ۔ آئرن لنگ کی ایجاد نے انتہائی نگہداشت کے یونٹ کی بنیاد رکھی۔

پولیو ویکسین کی تیاری سے پہلے ایک تابوت سے مشابہہ پیچدہ سا آلہ تیار کیا گیا تھا جسے آئرن لنگ یا لوہے کے پھیپڑے کا نام دیا گیا۔

آئرن لنگ اپنے وقت کی بہت اہم ایجاد تھی جس کے ذریعے سینکڑوں افراد کا پولیو سے بچاؤ ممکن ہوا۔ اس آلے کے ذریعے پولیو سے متاثرہ شخص کے مفلوج پھیپھڑوں کو کام کرنے میں مدد کے لیے ہوا کا دباؤ فراہم کیا جاتا تھا۔

شیئر کریں ’لوہے کے پھپیپھڑوں‘ نے کیسے دورِ جدید کے انتہائی نگہداشت یونٹ کی بنیاد رکھی؟ مارچ 20, 2024March 20, 2024 چھ برس کی عمر میں پولیو سے متاثر ہونے والے پال الیگزینڈر 78 ب....

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی صاحبزادی مہربانو قریشی کا کہنا ہے کہ سمجھ سے بالاتر ہے ک...
03/05/2024

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی صاحبزادی مہربانو قریشی کا کہنا ہے کہ سمجھ سے بالاتر ہے کہ میرے والد کو عدالت میں کیوں نہیں پیش کیا گیا۔

راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عدالت میں میرے والد سے متعلق سیکیورٹی خدشات کا اظہار بھی نہیں کیا گیا۔

مہربانو قریشی کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ اور اطراف میں فول پروف سیکیورٹی فراہم کی گئی ہے۔

ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ شاہ محمود قریشی اور چیئرمین پی ٹی آئی کو بھی فول پروف سیکیورٹی فراہم کی جائے۔

شیئر کریں سمجھ سے بالاتر ہے والد کو عدالت میں کیوں نہیں پیش کیا گیا؟ مہربانو قریشی نومبر 28, 2023November 28, 2023 پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی ...

’ہم جیسوں کے دن آتے ہیں تو موت بیچ میں ٹپک پڑتی ہے‘۔نوجوان سول سرونٹ بلال پاشا کی خودکشی پر بھارتی اداکار مرحوم عرفان خا...
03/05/2024

’ہم جیسوں کے دن آتے ہیں تو موت بیچ میں ٹپک پڑتی ہے‘۔نوجوان سول سرونٹ بلال پاشا کی خودکشی پر بھارتی اداکار مرحوم عرفان خان سے منسوب یہ جملہ یوں پیش کیا جارہا ہے جیسے مرنے والے نے کوئی تابندہ و درخشندہ روایت چھوڑ ی ہو ۔اس سے پہلے جس طرح ایک عالم دین کے جواں سال بیٹے کی خودکشی کے فضائل بیان کیے گئے اور اب اس نوجوان افسر کی مرگ ناگہانی کو جس انداز میں پیش کیا جارہا ہے،اسے دیکھ کر یوں لگتا ہے جیسے عیش و عشرت بھری زندگی سے غم واندوہ کشید کرنا اور پھر اس زہریلے جام پر ذہنی دبائو کا لیبل چسپاں کرکے موت کو گلے لگالینا کوئی قابل تعریف کارنامہ

شیئر کریں بلال پاشا کی خودکشی! نومبر 30, 2023November 30, 2023 ’ہم جیسوں کے دن آتے ہیں تو موت بیچ میں ٹپک پڑتی ہے‘۔نوجوان سول سرونٹ بلال پاشا کی خودکشی پر بھارتی اداکار مرحوم عر....

مصنوعی ذہانت کی فرم اوپن اے آئی کے سربراہ سیم آلٹمین کو کمپنی کے بورڈ نے برطرف کر دیا ہے۔ بورڈ کے اراکین کا کہنا ہے کہ و...
02/05/2024

مصنوعی ذہانت کی فرم اوپن اے آئی کے سربراہ سیم آلٹمین کو کمپنی کے بورڈ نے برطرف کر دیا ہے۔ بورڈ کے اراکین کا کہنا ہے کہ وہ سیم کے کمپنی کی قیادت کرنے کی اہلیت پر اعتماد کھو چکے ہیں۔

بورڈ کا کہنا ہے کہ آلٹمین اپنے رابطوں کے دوران مسلسل کھل کر بات نہیں کرتے جس کی وجہ سے ان کی ذمہ داریاں نبھانے کی صلاحیت متاثر ہوتی ہے۔

اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی بوٹ بنا کر دنیا میں مصنوعی ذہانت کے بارے میں جوش و خروش پیدا کر دیا تھا۔

سیم نے اس کمپنی کی شروعات میں مدد کی تھی۔

38 سال کے سیم اس ابھرتی ہوئی صنعت کے لیے ایک طرح کے ترجمان بھی بن گئے تھے۔ اس سال

شیئر کریں چیٹ جی پی ٹی: کمپنی کی مالیت ’صفر سے 90 بلین ڈالر‘ تک پہنچانے والے سی ای او کو ہی فارغ کر دیا گیا نومبر 18, 2023November 18, 2023 مصنوعی ذہانت کی فرم اوپن اے آئی کے سربراہ...

9مئی کو گزرے 6ماہ ہونے کو ہیں ان 6ماہ میں پاکستان تحریک انصاف کو زبر دست جھٹکا لگا ہے ۔بڑے بڑے شہسوار جی چھوڑ گئے ہیں او...
02/05/2024

9مئی کو گزرے 6ماہ ہونے کو ہیں ان 6ماہ میں پاکستان تحریک انصاف کو زبر دست جھٹکا لگا ہے ۔بڑے بڑے شہسوار جی چھوڑ گئے ہیں اور اب بھی روزانہ کسی نہ کسی کو نے سے دبی دبی آواز میں عمران خان سے علیحدگی کا اعلان آجاتا ہے ۔ہر صوبے سے پاکستان تحریک انصاف کےبڑے بڑےعہدیدار ایک ایک کر کے ساتھ چھوڑ چکے ہیں یا اُن پر اتنا دبائو پڑا کہ وہ ناقابل برداشت ہوا اور ان کی ہمت جوا ب دے گئی ۔کچھ نے توسیاست سے کنارہ کشی کرلی تو کچھ نے سیاست سے ہی توبہ کر لی ۔ خیبر پختوخوا کے سابق وزیر اعلیٰ اور عمران خان کے شروع سے دست راست پرویز خٹک اور پنجاب کے جہانگیر ترین ،علیم

شیئر کریں نئے شیخ رشید کا چلہ؟ نومبر 5, 2023November 5, 2023 9مئی کو گزرے 6ماہ ہونے کو ہیں ان 6ماہ میں پاکستان تحریک انصاف کو زبر دست جھٹکا لگا ہے ۔بڑے بڑے شہسوار جی چھوڑ گئے ہیں ا....

لاہور(اَبّ نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے مینار پاکستان پر ہونے والے مسلم لیگ ن کے جلسے ...
02/05/2024

لاہور(اَبّ نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے مینار پاکستان پر ہونے والے مسلم لیگ ن کے جلسے کو مایوس کن اور نواز شریف کو مجرم قرار دیتے ہوئے ہے کہ نواز شریف نے تقریر میں بیانیے کے بجائے اپنی سی وی پیش کی ہے۔پی پی میڈیا سیل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایک مجرم (نواز شریف) کے فنگر پرنٹس پروٹوکول کے ساتھ لینا عدلیہ کی ساکھ پر سوالیہ نشان ہے۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف نے اپنی تقریر میں الیکشن کروانے کے حوالے سے کوئی کچھ نہیں کہا، ایک لاڈلے کو جیل میں ڈالا تو دوسرا لاڈلا باہر سے آگیا، نواز شریف نے بڑا یو

شیئر کریں مجرم نواز شریف کا مینار پاکستان جلسہ انتہائی مایوس کن تھا، پیپلزپارٹی اکتوبر 22, 2023October 22, 2023 لاہور(اَبّ نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کر...

انڈیا کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش میں حلال سرٹیفیکیٹ (سند) والی اشیا پر سنیچر کے روز سے پابندی لگا دی گئی ہے۔ یہ پابندی ...
02/05/2024

انڈیا کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش میں حلال سرٹیفیکیٹ (سند) والی اشیا پر سنیچر کے روز سے پابندی لگا دی گئی ہے۔ یہ پابندی جمعے کو حلال کی سند دینے والے اداروں کے خلاف لکھنؤ کے حضرت گنج پولیس تھانے میں ایک ایف آئی آر کے بعد عمل میں آئی ہے۔

سوشل میڈیا پر جہاں کچھ لوگ ریاستی حکومت کے اس اقدام کو سراہ رہے ہیں وہیں بہت سے لوگ اسے دوہرا معیار قرار دے رہے ہیں اور اسے حکومت کی مسلم مخالف پالیسی بتا رہے ہیں۔

یوپی حکومت نے 18 نومبر بروز سنیچر حلال سند یافتہ کھانے پینے کی اشیا کی تیاری، ذخیرہ کرنے، تقسیم اور فروخت پر فوری طور پر پابندی لگائی۔

خبر

شیئر کریں اترپردیش میں حلال سند یافتہ اشیا پر پابندی کے بعد انڈیا کو ’حلال فری‘ بنانے کی بحث کیوں؟ نومبر 19, 2023November 19, 2023 انڈیا کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش میں حلال سرٹ...

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کلفٹن عبداللہ شاہ غازی مزار کے قریب ٹریفک حادثے میں 50سال کی مریم زوجہ ایوب جاں بحق ہوگئی، کھارادر ہ...
01/05/2024

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کلفٹن عبداللہ شاہ غازی مزار کے قریب ٹریفک حادثے میں 50سال کی مریم زوجہ ایوب جاں بحق ہوگئی، کھارادر ہوٹل کے قریب فلیٹ سے گر کر 35سال کی عمر خطا زوجہ بختی کریم جاں بحق ہوگئی، سپر ہائی وے ناردرن بائی پاس افغان کٹ کے قریب تیز رفتارگاڑی کی ٹکر سے راہگیر 55 سال کا محمد خان جاں بحق ہوگیا،جو قریبی علاقے کا رہائشی تھا، گلستان جوہر بلاک 9 راشدی گوٹھ کے قریب گھر میں سیڑھیوں سے گرکر35 سال کی شہزادہ بیگم زوجہ شفقت جاں بحق ہو گئی ،سائٹ ایریا رشیدہ آباد کے قریب چھت سے گر کر 35 سا ل کا واحد اللہ ولد میاں خان جاں بحق ہوگیا ،علاوہ ازیں صدر

شیئر کریں مختلف واقعات میں خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق، 4 افراد کی لاش ملیں دسمبر 2, 2023December 2, 2023 کراچی (اسٹاف رپورٹر)کلفٹن عبداللہ شاہ غازی مزار کے قریب ٹریفک حادثے میں 5...

اس وقت پاکستان کو اندرونی ،بیرونی دہشت گردی کا خطرہ ہے ۔جس کی حالیہ مثال مچھ اور کولپور میں سیکورٹی فورسزکا سینٹائزیشن آ...
01/05/2024

اس وقت پاکستان کو اندرونی ،بیرونی دہشت گردی کا خطرہ ہے ۔جس کی حالیہ مثال مچھ اور کولپور میں سیکورٹی فورسزکا سینٹائزیشن آپریشن ہے ،قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دہشت گردوں کے حملے پسپا کرتے ہوئے گزشتہ 3روز کے دوران سرچ آپریشن میں 24دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا، فائرنگ کے تبادلے میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے 4اہلکاروں نے جام شہادت نوش کیا۔دوسری طرف بلوچستان میں دھماکوں کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری رہا۔کوئٹہ سمیت صوبے کے مختلف اضلاع میں امیدواروں کے انتخابی دفاتر،گھروں اور پولیس تھانے پر دستی بم حملوں میں 7افراد زخمی ہوگئے۔ اس میں

شیئر کریں اندرونی وبیرونی دہشت گردی! فروری 11, 2024February 11, 2024 اس وقت پاکستان کو اندرونی ،بیرونی دہشت گردی کا خطرہ ہے ۔جس کی حالیہ مثال مچھ اور کولپور میں سیکورٹی فورسزکا ....

Address

Shah
Karachi
75300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ABB News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ABB News:

Videos

Share

Category


Other Newspapers in Karachi

Show All