Minhaj TV

18/03/2024
08/01/2024
30/11/2023
06/10/2023

مدارسِ دینیہ میں State of the art Modern Technology کے اجراء پر نظام مدارس پاکستان کی پوری ٹیم کو مبارکباد

28/09/2023
24/09/2023

Exciting News Alert!
Minhaj University is ushering in a new era of technology with the grand inauguration of MUL Robots at the Ibn-e-Sina Library and Resource Centre on 25.09.2023 at 4 p.m. Join us for this historic event, where innovation and education converge. Witness the future firsthand!

18/09/2023

40ویں عالمی میلاد کانفرنس

خصوصی خطاب: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ

11 اور 12 ربیع الاول کی درمیانی شپ
28 ستمبر2023ء بروز جمعرات | مینار پاکستان لاہور

07/09/2023

Join us to connect yourself with Prophet (ﷺ) through Darood e Pak.
This the ibada which is acceptable in any condition in the court of Allah.

26/08/2023

In a few hours, this empty lecture hall at the University of Warwick will be full to capacity with young Muslims from all over the world. Get ready to be inspired at this years . We can’t wait to welcome you all.

21/08/2023

شیخ الاسلام مرکزِ علوم الروحانیہ تعلیماتِ تصوف اور طرائقِ روحانیت کے احیاء اور فروغ کے لیے ايك جامع سرٹیفکیٹ جو کہ تصوفِ و روحانیت اور پیشہ ورانہ مہارتیں ( Applied Spirituality & Professional Practices ) کے عنوان سے لانچ کر رہا ہے۔ اس منفرد کورس میں قرآن و سنت، اَخلاق و آداب اور علمِ روحانيت کا ایک خوبصورت مجموعہ پیش کیا جائے گا جو اَفراد اور معاشرے کے لیے عصرِ حاضر کے عملی تقاضوں کے مطابق نہایت مفید اور سازگار ہوگا۔اس کی بنیاد قرآن و سنت، صوفیاء و عارفین کی تعلیمات و احوال، تاریخِ سلاسلِ تصوف و روحانیت تزکرہءِ اولیاء و ملفوظاتِ عُرفاء پر ہوگی۔ یہ کورس بالخصوص مساجد و مدارس، مزارات اور خانقاہوں کے منتظمین اور مختلف مذہبی NGOs میں کام کرنے والے افراد کی صلاحیتیں بڑھانے میں انتہائی مددگار ثابت ہوگا۔
Apply online:
https://admission.mul.edu.pk

17/08/2023

🔰 مسلمانوں اور غیر مسلموں کے باہمی تعلقات

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی یہ تصنیف اس امر کی غمازی کرتی ہے کہ مسلمانوں اور غیر مسلموں کے درمیان کیسے پُراَمن اور مثالی تعلقات قائم کیے جاسکتے ہیں۔ اس تصنیف کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پہلے حصے میں زیادہ تر انفرادی اور معاشرتی تعلقات کو موضوعِ بحث لایا گیا ہے، جبکہ دوسرے حصے میں شرعی لحاظ سے ممالک کی تقسیم کو واضح کیا گیا ہے۔

📚 حصہ اول
🔹 باب 1 : کسی انسانی جان کا قتل بدترین گناہِ کبیرہ ہے
🔹 باب 2 : غیر مسلموں کے جان و مال اور عزت و آبرو کا تحفظ اہم ترین ذمہ داریوں میں سے ہے
🔹 باب 3 : عورتوں، بچوں، بوڑھوں اور راہبوں کے قتل کی ممانعت
🔹 باب 4 : سفارت کاروں، کسانوں، تاجروں اور جنگ نہ کرنے والوں کے قتل کی ممانعت
🔹 باب 5 : غیر مسلموں کے لیے مذہب اور عقائد کی آزادی
🔹 باب 6 : غیر مسلموں کے ساتھ ہر حکم اور فیصلے میں انصاف
🔹 باب 7 : غیر مسلموں کے ساتھ نیکی اور حسن معاملہ
🔹 باب 8 : غیر مسلموں کے ساتھ صبر و تحمل پر مشتمل غیر انتقامی سلوک
🔹 باب 9 : غیر مسلموں کے ساتھ ایفائے عہد اور میثاق
🔹 باب 10 : غیر مسلموں کے بوڑھوں، ضعیفوں اور کمزوروں کی مالی اعانت
🔹 باب 11 : علامہ ابن القیم کی کتاب أَحْکامُ أَہْلِ الذِّمَّۃ سے ماخوذ احکام

📚 حصہ دوم
🔹 باب 12 : اسلام میں ممالک کی تقسیم (معاہدات و مواثیق کے تناظر میں)
دار الاسلام (Abode of Islam)
دار الصلح (Abode of Reconciliation)
دار العہد (Abode of Treaty)
دار الامن (Abode of Peace)
دار الحرب (Abode of War)
ہجرت نبوی کے لیے سر زمین مدینہ کا انتخاب کیوں؟
میثاق مدینہ کے ذریعے حضور ﷺ نے یہود اور مسلمانوں کو ایک اِجتماعی وحدت کا حصہ بنا دیا
یہود کے پانچ دیگر قبائل بھی مسلمانوں کے ساتھ مل کر ایک اُمت اور جماعت ہونے میں شامل کر دیئے گئے
حبشہ - ایک مثالی دار الامن
حضور ﷺ نے حبشہ کو ’سچائی کی سرزمین‘ قرار دیا
مہاجرین حبشہ کی ریاستِ حبشہ کے ساتھ وفاداری کی مثال

🌐 پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
https://www.google.com/search?q=مسلمانوں+اور+غیر+مسلموں+کے+باہمی+تعلقات+minhajbooks.com

💬 خریداری کیلئے رابطہ کریں
https://wa.me/9203097417163

28/07/2023

فضائل و مناقبِ اَہلِ بیتِ اَطہار علیہم السلام کے موضوع پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے اب تک اُردو، عربی اور انگریزی زبان میں 33 کتب تحریر کی ہیں جو ان کی جانب سے اَہلِ بیتِ اَطہار علیہم السلام کی بارگاہ میں ایک پرخلوص نذرانہ ہے۔

🌐 آن لائن پڑھنے کیلئے کتب گوگل میں 🔍 کریں
https://www.google.com/search?q=حسنین+کریمین+علیہما+السلام+کے+فضائل+و+مناقب

💬 رابطہ خریداری
https://wa.me/9203097417163

02/06/2023

درود و سلام ایک منفرد اور بے مثل عبادت، شاندار و مقبول عمل اور قربِ خداوندی و قربِ نبویﷺکا بہترین ذریعہ ہے۔

19/05/2023

English translation of the Holy Quran direct from the Arabic language by the founder and patron of Tehreek Minhaj-ul-Quran Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri is complete and printing of the same will start during the ongoing month, says a spokesperson for the Tehreek.
The spokesperson says that the launching ceremony for the English translation titled The Manifest Quran will be held at UK al-Hidayah Camp to be organized in the month of August before its launching in Pakistan.
Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri holds the distinction of being the first person in the Islamic world who translated the Holy Quran directly in two languages. He had earlier translated the Divine Book in Urdu under the title of Irfan-ul-Quran and from Urdu it was translated into English as The Glorious Quran. Now Shaykh-ul-Islam has translated it directly from Arabic into modern day English language.
This translation is unique as it uses easy-to-understand English language that is being taught, read and spoken by the students and other segments of society.
The translation of the Holy Quran into modern English language is a godsend gift and a moment of joy for the entire Muslim Ummah and the English world along with the colleagues of Tehreek Minhaj-ul-Quran around the world.

16/04/2023
09/04/2023
09/12/2022
08/09/2022
25/08/2022

Minhaj University Lahore offers 10 to 100% scholarships to deserving students in different categories.

Admissions are open
For more details, please visit our website.
https://mul.edu.pk/admissions-open/



Address

Landhi
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Minhaj TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Minhaj TV:

Videos

Share

Category


Other Video Creators in Karachi

Show All