سانگھڑ میں ایکسائز نارکوٹکس کنٹرول کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار
ایکسائز ہیلپ لائن پر 2 نومبر کو ملزم کے منشیات فروشی کی خفیہ اطلاع ملی تھی، ایکسائز ترجمان
ایکسائز نارکوٹکس کنٹرول کی ٹیم نے انسپیکٹر شاہنواز کی سربراہی میں خفیہ اطلاع پر کنڈیاری روڈ سانگھڑ پر کارروائی کی
مہران کاٹن فیکٹری کے قریب کارروائی میں ملزم نظر علی کو گرفتار کر لیا گیا
ملزم کے قبضے سے 2000 گرام چرس برآمد، مقدمہ درج کرکے ملزم سے تفتیش شروع کر دی گئی
جیکب آباد میں ایکسائز نارکوٹکس کنٹرول کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار
ایکسائز نارکوٹکس کنٹرول کی ٹیم نے ذوالفقار لغاری کی سربراہی میں خفیہ اطلاع پر ایکسائز چیک پوسٹ پر لوڈر رکشہ کو روکا
لوڈر رکشہ سے ایک کلو گرام آئس برآمد، ایک ملزم فرقان شیخ صدیقی گرفتار
ملزم پیر کالونی نمبر 3 ملتان کا رہائشی ہے، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا
#Happy #dewali #mithi #Sindh
President Zulfikar Ali Bhutto In The First Official Visit To North (Gilgit-Baltistan) By A Pakistan Head Of State, Pakistan, August 1972.
© British Pathé / Reuters / Riaz Karim
#IndusRiver #IndoPak #Sindh #panjabi #kpk #route
#sindhi #traditional #otakon