کمال کی ایڈیٹنگ کیا ہے ہاہاہاہاہا
کمال کی ایڈیٹنگ کیا ہے ہاہاہاہاہاہاہاہاہا 😂😂😂
بھینس کو اگر کھلا چھوڑو گے تو فصلوں کو تباہ کرتا ہے اور اگر عورت کو کھلا چھوڑو گے تو نسلوں کو تباہ کرتا ہے۔
شیٸر کرنا مت بھولے۔
اس ویڈیو میں غدار پرویز مشرف کہتا ہے کہ "آئین صرف ایک کاغذ کا ٹکڑا ہے جسے ڈسٹ بن میں پھینکنا چاہئے" ،
کیا ایسا بذدل بےغیرت اور آمریکہ کے دلال غدار نہیں ہوسکتا کہ پاکستان کے آٸین کو صرف ایک کاغذ کا ٹکڑا قرار دیکر اسے ڈس بن میں پھینکنے کی بات کرتا ہوں.
پہلے بندہ پی ٹی آئی میں تھا اب ہوش میں لانے کی کوشش جاری ھےسب پاکستانی دعاٸیں کرنا 😂😂
سپیشل پی ٹی آٸی دوستوں کیلٸے پلیز ایک بار ضرور دیکھ لیں۔
یا اللہ ہمارے گناہوں کو معاف کردیں حدیث کا مفہوم مبارک ہے کہ "جب اللہ تعالی ناراض ہوجاتے ہے تو ملک پر بےوقوف اور ناسمجھ حکمران مسلط کردیتے ہے"
خود دیکھ لے پی ٹی آٸی والوں کو 😂😂
تبدیلی والوں نے پاکستان میں تبدیلی کے جھنڈے گھاڑ دیں
تبدیلی والے کامیاب ہوٸے ہے لوگوں کو بےروزگار کرنے میں تبدیلی والے کامیاب ہوٸے ہے مہنگاٸی کا طوفان کھڑا کرنے میں تبدیلی والے کامیاب ہوٸے ہے بجلے گیس اور پٹرول کا ریٹ دوگنا بڑھانے میں تبدیلی والے کامیاب ہوٸے ہے پاکستان میں فحاشی کو فروغ دینے میں تبدیلی والے کامیاب ہوٸے ہے عوام کو خودکشی پر مجبور کرنے میں ۔
آخر یہ امتیازی سلوک کیوں ....؟؟؟
شیٸر کرے اور دین سے نفرت کرنے والے لوگوں کے منہ پر ایک زوردار تپھڑ رسید کرے۔
شکریہ
یوتھیوں تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جٹھلاٶں گے۔
ایک وقت تھا شیخ چلی اور نیازی ایک دوسرے سے بےپناہ نفرت کرتے تھے ایک دوسرے کو کن کننامسے پکارتیں تھے ویڈیو میں دیکھے اور شیٸر کرے۔
پیچ کو بھی ضرور لاٸک کرے۔
لو جی فواد ڈاڈو نے تو کہ دیا عمران نیازی کو تو سیاست کا A B C کا نہیں پتہ چلے ہے سیاست کرنے ہاہاہا۔
Page Like Kre Please
ایک یوتھی کا خودکشی کرتے پکڑیں گٸے جب ان سے پوچھا گیا تم کیا چاہتے ہوں تو اس نے کہا خودکشی اسلٸے کررہا ہو نیازی نے جو نوکریوں کا جھانسہ ھم یوتھیوں کو دیا تھا اب وہ اس سے مکر گٸے۔
نوٹ: اپنے اردگرد ایسے یوتھیوں پر کھڑے نظر رکھٸے تاکہ خودکشی نہ کرے 😂
غدار یا غیر ملکی کہنا کسی محب وطن کے لئے کتنی بڑی گالی ہے اس کا احساس مجھے حافظ حمداللہ سے مل کر ہوا ۔ ایک گپ شپ انٹرویو میں حافظ صاحب پھوٹ پھوٹ کر رونے لگے۔ دفاع وطن کے لئے اپنا بیٹا پیش کرنے والی اس چٹان کو اس واقعے نے اندر سر ریزہ زیرہ کر دیا۔
سوال یہ ہے کہ ملکی سلامتی کے اداروں میں بیٹھے زمینی خدا باز کیوں نہیں آتے۔۔؟؟ اور کتنا خطرناک کھیل کھیلیں گے وطن عزیر اور اس میں بسنے والے #بلڈی_سویلین کے ساتھ۔
یہ ہے ہمارے ملک کا کالا قانون ایسے قانون اور ایسے سسٹم پر میں لعنت بیجھتا ہوں وزارتِ قانون نے جج مسعود ارشد کےکرداراورغیرجانبداری پرسنگین الزامات لگا کرانہیں اینٹی نارکوٹکس جج کے عہدے سےہٹایا،پھروہ الزامات واپس لیکر انسداددہشتگردی عدالت ملتان کاجج لگادیا گیا۔جج مسعودارشدراناثناءکا کیس سن رہےتھے۔انکےہٹائےجانےکےبعد سےآج تک رانا ثناءکیس کامستقل جج نہیں لگ سکا-
صلاح الدین کے والد کا تو ریاست سے اغتبار اٹھ گیا کیا یہ تھا وہ نیا پاکستان کوٸی تو عمران نیازی کو یاد دلاٸے کہ وہ وزیراعظم ہے ۔
یاد رکھوں نیازی قیامت کے دن ان سب کا خساب تم سے لیا جاٸے گا ۔۔۔😓😓
اے پاکستانیو، یہ وقت ھے وفا کا۔۔۔
اب یہ قوم اور فوج کو آزمایا جاٸے ۔
خبردار، اس سعادت سے محروم نہ رہ جانا، میدان جنگ سے فرار اختیار نہ کرنا، بذدلی نہ دکھانا۔۔۔
اللہ خوش نصیبوں کو ایسے موقع عطا فرماتا ھے۔۔
نعرہ تکبیر اللہ اکبر
پاک آرمی کا انڈین آرمی کو جواب ۔۔۔
زندگی کی اصلی اڑھان ابھی باقی ہے۔
غزوہ ہند کا امتحان ابھی باقی ہے۔
ابھی تو نافے ہے مٹی بر زمین ھم نے۔
اب تو پورہ ہندوستان ابھی باقی ہے۔
#پاکستان_زندہ_باد 💕💕💕
میں بھی قربانی دینا چاہتا ہوں لیکن میرے قربانی جاٸز نہیں کیونکہ میں تو گدھا ہوں۔۔۔😂😂
لو جی خود سن لیں سلیکٹڈ وزیراعظم کا بیان 😂😂
"رب کے بعد ایک ہی لیڈر ہے اور وہ ہے عمران خان" استعفراللہ استعفراللہ استعفراللہ
یہ ہے پی ٹی آٸی کے ایم این اے شہریار آفریدی
بہت افسوس ہوتا ہے جب کوٸی انسان اس طرخ دین سے ناواقف دین سے بےزار لوگوں کو اپنا خکمران بناتے ہے چلو خکمران تو بن ہی جاتے ہے لیکن بہت زیادہ افسوس اس بات پر ہوتا جب عوام کے مقرر کردہ وہی لیڈر پھر کبھی دین کا مزاق اڑھاتے ہے کبھی مال غنیمت کو لوٹ مار کہتا ہے اور وہی کارکن اپنے لیڈر کے اس فخش اور فضول باتوں کو بھی سپورٹ کرتے ہوں ۔۔۔۔
آخری زمانہ ہے ہر مسلمان اپنے اپنے ایمان بچانے کی کوشش کرے اپنے لیڈر کے حاطر اپنے ایمان کو خراب مت کروں۔۔
وہ یوتھیاں جو ہر جگہ ہر وقت لوگوں میں مخب وطنی ملک سے غداری اور پاک فوج کے خلاف بات کرنے والوں میں غداری کا سرٹیفکیٹ بانٹتے پھرتے ہے کیا وہ یوتھیاں بنانا پسند کرے گے کہ آپ کا بڑا یوتھیاں اب غدار ہے کہ نہیں ۔۔۔
اس بڑے یوتھیاں کے تقریباں 7 یا 8 ویڈیوز ہے جن میں وہ پاک فوج کے خلاف بھونکتا ہے۔۔
کیا عمران خان ایک غداروطن نہیں ہے ۔۔۔