وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور آرمی چیف سید عاصم منیر کی گزشتہ روز احتجاج کے دوران شہید ہونے والے نائیک محمد رمضان، سپاہی گلفام خان اور سپاہی شاہ نواز خان کی نماز جنازہ میں شرکت
25/11/2024
پاکستان میں ریاستی جبر، مزید بدامنی اور تشدد کو روکنے کے لیے پاکستان میں جمہوریت اور قانون کی حکمرانی کو یقینی بنانا بہت ضروری ہے رُکن برطانوی پارلیمنٹ کِم جانسن کا مطالبہ اور خط
07/11/2024
وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کے ججز کی تنخواہوں اور ہاؤس رینٹ الاؤنس میں اضافہ کر دیا ہے۔
سپریم کورٹ کے ججز کا ہاؤس رینٹ 68 ہزار سے بڑھا کر 3 لاکھ 50 ہزار روپے جبکہ جوڈیشل الاؤنس 3 لاکھ 42 ہزار سے بڑھا کر 10 لاکھ 90 ہزار روپے کر دیا گیا۔
قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی کی منظوری کے بعد وزارت قانون و انصاف نے نوٹیفکیشن جاری کیا۔
گزشتہ سال جولائی میں وفاقی حکومت نے چیف جسٹس پاکستان کی تنخواہ میں 2 لاکھ 4 ہزار864 روپے اضافہ کیا تھا جس کے بعد تنخواہ 12 لاکھ 29 ہزار 189 روپے ہوگئی تھی۔
سپریم کورٹ کے ججوں کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے سے متعلق آرڈیننس اُس وقت کے قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے جاری کیا تھا۔
آرڈیننس کے مطابق سپریم کورٹ کے جج کی تنخواہ میں ایک لاکھ 93 ہزار 527 روپے کا اضافہ کیا گیا جس کے بعد سپریم کورٹ کے جج کی تنخواہ 11 لاکھ 61 ہزار 163روپے ہوگی
06/11/2024
بریکینگ نیوز
سکندر سلطان راجہ فارم 47 لے کر فوری امریکہ روانہ ہونے کی ہدایت
06/11/2024
ڈونلڈ ٹرمپ نے میدان مار لیا
05/11/2024
سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے پارلیمنٹ سے چھ بلوں کی منظوری کی مذمت کی۔ انہوں نے کہا کہ ایسی کارروائیاں پارلیمنٹ کی خود مختاری کا اظہار نہیں بلکہ خوف کا اظہار ہیں۔ ایک خوفزدہ پارلیمنٹ کمزور ہے اور اس کا وجود ہمیشہ خطرے میں رہتا ہے۔
04/11/2024
سیشن کورٹ ٹنڈوالہیار کے حکم پر سرکار کی مدعیت میں CMO ٹنڈوالہیار پر تھانہ B سیکشن پر مقدمہ درج
02/11/2024
نجی کمپنی کو ٹنڈوالہیار میں اپنے کاروبار کی مارکٹنگ کیلئے تجربہ کار نوجوان چاہیں
رابطے کیلئے اس نمبر 03153021906 پر کال کریں سیلری پیکیج 28000 ہزار تجربے کی بنیاد پر مزید بینیفٹ دیے جائیں گے
01/11/2024
پراٸیوٹ اسکولز کیلئے نوٹیفکیشن جاری
داخلہ فیس اور ماہانہ فیس کے علاوہ تمام تر فیس وغیرہ غیرقانونی تصور کی جائیں گی
پراٸیوٹ اسکول اب کوٸی بھی غیرقانونی فیس لیں تو حکومت سندھ سے رابطہ کیا جاۓ۔فوری کارواٸی اور ایکشن ہوگا
سندھ ہائی کورٹ کے حکم کے مطابق جون جولاٸی کی فیس غیرقانونی ہے۔۔
کوئی بھی اسکول جون جولاٸی کی فیس لے تو توہین عدالت اور اس اسکول کے خلاف بھرپور کارواٸی ہوگی اور اسکول کے خلاف رپورٹ کرسکتے ہیں۔۔
31/10/2024
آتش بازی کے سامان کی خریداری کے دوران دکان میں پٹاخے پھوٹنے سے خوفناک آگِ بھڑک اٹھی 😱😱
Be the first to know and let us send you an email when National Pakistan News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Contact The Business
Send a message to National Pakistan News:
Videos
جو کہتے تھے ہم اسٹیبلشمنٹ کے سوا کسی سے بات نہیں کرینگے آج وہ حکومت سے بات کرنے کیلئے تیار ہیں، نثار کھوڑو
محترمہ بینظیر بھٹو الیکشن کروانے ملک آئی لیکن انہیں شہید کردیا گیا، نثار کھوڑو
مذاکرات کیلئے پی ٹی آئی والوں کو تھوڑا دوڑنے دو، نثار کھوڑو
آتش بازی کے سامان کی خریداری کے دوران دکان میں پٹاخے پھوٹنے سے خوفناک آگِ بھڑک اٹھی 😱😱
اینٹی کرپشن پولیس نے SHO سعیدآباد نصراللہ ہالیپوٹو کو رشوت لینے پر رنگے ہاتھوں پکڑلیا
ایس ایس پی مٹیاری نے نصراللہ ہالیپوٹو کو معطل کردیا
آئینی ترمیم کیسے پاس کی
بی این پی مینگل کے دو سینٹرز کو جس طریقے سے لایا گیا
پاکستانی ریسلر اسامہ آفریدی نے بھارتی حریف کو شکست دیکر انٹرنیشنل پرو ریسلنگ چیمپئن شپ جیت لی
اسامہ آفریدی کی کامیابی پر REW کے CEO مصطفیٰ علی کی جانب سے 2 لاکھ کیش انعام دیا گیا
اسامہ آفریدی نے اپنی استقامت اور مضبوط حکمت عملی سے یہ ٹائٹل اپنے نام کیا، مصطفیٰ علی
اھلا و سھلا مرحبا
مبلغ اسلام ڈاکٹر ذاکر نائیک کو پاکستان پہنچنے پر خوش آمدید 💐💐
◀️ آئی ایم ایف کی پاکستان کے لیے سات ارب ڈالر قرض کی منظوری
◀️ میں حکومت اور پاکستان کے عوام کو مبارکباد دیتی ہوں: مینیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جیورجیوا
◀️ اللہ کے فضل و کرم سے معاشی اصلاحات کا نفاذ تیزی سے جاری ہے: وزیراعظم شہباز شریف
ایم سی ٹنڈوالہیار کے چیف میونسپل آفیسر غیرقانونی طور پر من پسند شخص کے آرڈر ایشو کرنے لگا
محکمہ لوکل گورنمنٹ سندھ نے 29مئی کو فیصل میرجت کو ایڈمنسٹریٹو آفیسر ٹنڈوالہیار مقرر کیا تھا
چند روز گزرنے کے بعد چیف میونسپل آفیسر نے فیصل میرجت کو ٹیکسیشن اور پروکیورمنٹ آفیسر کے مزید دو اضافی چارج دی دیئے جبکہ آرڈرز ایشو کرنا لوکل گورنمنٹ سندھ کا ہوتا ہے
تمام آرڈرز کی کاپی NPN نیوز کو موصول
کراچی سے لاہور پہنچنے والی پرواز کی ایمرجنسی لینڈنگ ، مسافروں کو سلائیڈز کے زریعے نکالا گیا
Want your business to be the top-listed Media Company?
Share
NPN News
NPN News Now On Top Most Liked News Media Brands in Pakistan , Our aim is to show positive image of Pakistan to the whole world.
NPN News (National Pakistan News) community growing very fast as audience across Pakistan love to browse , react and comment on our posts shared on daily bases. NPNNews is best social media channel for authentic news updates about Politics , Sports , Entertainment and Religious .
As NPN News community growing very fast now we started Road shows to get more clear views from audience about issues going on in country. We also started YouTube Channel @NPN News , you can subscribe to get most of videos updates on your phone .