*SURAGH RASAN NEWS*
*STV*
⚔️🇵🇰
*کراچی حیدرآباد سمیت سندھ بھر میں آج سندھ کی ثقافت کو اجاگر کرنے کا دن انتہائی جوش و جذبے سے منایا گیا*
*وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھی کلچرل ڈے پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سندھ کی ثقافت دنیا کی قدیم ترین ثقافتوں میں شامل ہے*۔
*شیریں رحمن .امتیاز شیخ.شرجیل میمن ودیگر کے پیغامات*
*ڈائریکٹر جنرل کلچر سندھ مبور علی مہیسر نے اس موقع پر کہا کہ سندھ کی ثقافت میں اجرک، ٹوپی کے خوبصورت رنگوں کے ساتھ محبت اور احترام موجود ہے، قوموں کے لباس، کھانے، انداز، اظہارِ محبت ثقافتی اعتبار سے ان کو معتبر بناتا ہے، سندھی ثقافت کے رنگوں نے پوری دنیا میں محبتیں سمیٹی ہیں*
شیریں
*منیجنگ ڈائریکٹر سائٹ لمیٹڈ طارق انور کھوکھر نے اس موقع پر کہا کہ پاکستان کی ثقافت مختلف ثقافتوں کا گلدستہ ہے، سندھی ثقافت اس گلدستے میں نمایاں ہے۔*
*SURAGH RASAN NEWS*
*STV*
🇵🇰⚔️
*آرمی چیف LOC پر، بھارت کو انتباہ، جنگ مسلط کی تو نہ صرف مادر وطن کا دفاع بلکہ لڑائی دشمن کے علاقے میں لے جائیں گے، جنرل عاصم*
*چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سیدعاصم منیرنے بھارت کو متنبہ کیا ہے کہ اگرجنگ مسلط کی گئی توپاکستان کی مسلح افواج نہ صرف مادروطن کے ایک ایک انچ کا دفاع کریں گی بلکہ لڑائی دشمن کے علاقے میں لے جائیں گے*
INDEPENDENCE DAY PAKISTAN* *14th august* *SPECIAL NATIONAL SONG POETRY VIDEO* *A TRIBUTE TO THE ARMED FORCES OF PAKISTAN* *VOCALIST/POET* *WAQAR HAIDER* *SPECIAL THANKS ❤️* *ISPR* *ONLY ON* *SURAGH RASAN NEWS STV* 👇👇👇👇 Must Watch
INDEPENDENCE DAY PAKISTAN*
*14th august*
*SPECIAL NATIONAL SONG POETRY VIDEO*
*A TRIBUTE TO THE ARMED FORCES OF PAKISTAN*
*VOCALIST/POET*
*WAQAR HAIDER*
*SPECIAL THANKS ❤️*
*ISPR*
*ONLY ON*
*SURAGH RASAN NEWS STV*
👇👇👇👇
Must Watch
https://youtu.be/2Bw4zl2vHlo
پاکستان امن مشن کیلئے فوج دینے والا دوسرا بڑا ملک ہے، آئی ایس پی آر
پاکستان امن مشن کیلئے فوج دینے والا دوسرا بڑا ملک ہے، آئی ایس پی آر
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاکستان دنیا میں امن مشن کیلئے فوج دینے والا دوسرابڑا ملک ہے۔پاکستان نے اقوام متحدہ کے46امن مشنوں میں حصہ لیا اور دنیا بھر میں دولاکھ سے زائد فوجی بھیجے.
تحریک انصاف کا احتجاج پُرامن ہوگا، عمران خان
تحریک انصاف کا احتجاج پُرامن ہوگا، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ یہ لوگ دنیا کے کسی بھی حصے میں چلے جائيں، دو نعرے لگیں گے غدار اور چور۔
https://youtu.be/JG5Iayr_rL4
*SURAGH RASAN NEWS* *STV* ⚔️🇵🇰⚔️ 👈 *کراچی میں تحریک انصاف کا بڑا پاور شوخواتین بچوں اور عوام کا سونامی امڈ آیا*
*SURAGH RASAN NEWS*
*STV*
⚔️🇵🇰⚔️
👈 *کراچی میں تحریک انصاف کا بڑا پاور شوخواتین بچوں اور عوام کا سونامی امڈ آیا*
*رات کے 12بجے جس طرح عدالتیں لگیں،یہ بات ساری زندگی میرے دل میں رہے گی ، پتہ تھا میچ فکس ہو چکا ‘ کراچی جلسے سے عمران خان کا خطاب*
مکمل تفصیلات کے لئیے لنک پر کلک کریں
👇👇👇👇👇👇
https://youtu.be/Tr3acv8HuPQ
*SURAGH RASAN NEWS* STV ⚔️🇵🇰⚔️ *عمران خان نے یہ بھی کہا کہ خون کےآخری قطرے تک ان کےخلاف مزاحمت جاری رہےگی*
*SURAGH RASAN NEWS*
STV
⚔️🇵🇰⚔️
*عمران خان نے یہ بھی کہا کہ خون کےآخری قطرے تک ان کےخلاف مزاحمت جاری رہےگی*
چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان پارلیمنٹ ہاؤس سے جاتے ہوئے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری سے ملاقات کی۔
عمران خان نے قاسم سوری کو قومی اسمبلی اجلاس سے متعلق ہدایات دیں۔
پارلیمنٹ ہاؤس سے واپس روانہ ہوتے ہوئے عمران خان نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ اس آدمی پر16 ارب اور 8 ارب روپے کے کرپشن کیسز ہیں، اسےجو بھی وزیراعظم سلیکٹ اور الیکٹ کرتا ہے اس سے بڑی ملک کی توہین نہیں ہوسکتی۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہم قومی اسمبلی سے استعفے دے رہے ہیں۔
پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ میں اکیلا بھی رہ گیا تو استعفی دونگا، ان کے ساتھ بیٹھنے کا مطلب غیر ملکی سازش کو قانونی ماننا ہوگا،عمران خان
انہوں نے کہا کہ ان کے خلاف سیاسی لڑائی عوام کے ساتھ سڑکوں پر لڑیں گے، غیر ملکی سازش اوراندرونی میرجعفروں کی وجہ سے حکومت توڑی گئی، عوام نے جان لیا یہ غیر ملکی سازش کے تحت آرہے ہیں۔
عمران خان نے یہ بھی کہا کہ خون کےآخری قطرے تک ان کےخلاف مزاحمت جاری رہےگی
*SURAGH RASAN NEWS* *STV* ⚔️🇵🇰⚔️ *جو سچ ہے وہی خبر ہے* *گٹکا، ماوا کی فروخت میں ملوث پولیس اہلکاروں کیخلاف کارروائی کا حکم*
*SURAGH RASAN NEWS*
*STV*
⚔️🇵🇰⚔️
*جو سچ ہے وہی خبر ہے*
*گٹکا، ماوا کی فروخت میں ملوث پولیس اہلکاروں کیخلاف کارروائی کا حکم*
سندھ ہائیکورٹ نے گٹکا ،ماوا کی فروخت میں ملوث پولیس افسران و اہلکار وں کے خلاف کارروائی کا حکم دیتے ہوئےکہا ہے کہ جو افسران گٹکا ماوا کی فروخت میں ملوث ہیں ان کی فہرست مرتب کی جائے،
بینچ کے سربراہ جسٹس صلاح الدین پہنور نے ریمارکس میں کہا کہ لگتا ہے گٹکے کی فروخت میں پولیس کے اعلیٰ افسران بھی شامل ہیں ایسے پولیس اہلکاروں اور افسران کی جائیدادوں کی تفصیلات بھی پیش کی جائیں،
*آئی جی سندھ کا وزیراعظم پورٹل طرز کا کمپلین سسٹم بنانے کا فیصلہ* *پورے سندھ میں سینٹرلائزڈ سسٹم بنا رہے ہیں،
*آئی جی سندھ کا وزیراعظم پورٹل طرز کا کمپلین سسٹم بنانے کا فیصلہ*
Program Meri kamyabi Director/producer/M Yousuf Host Zeshan .... Guest..... Waqar haider Editor National Songs Writer vocalist.. Sania Choudhry Model
Program Meri kamyabi
Director/producer/M Yousuf
Host Zeshan ....
Guest.....
Waqar haider Editor National Songs Writer vocalist..
Sania Choudhry Model
وینس ٹی وی کے پروگرام /میری کامیابی /،میں مدعو کیا گیا اور میزبان زیشان نے میری زندگی کے گزرے لمحات ،واقعات،کامیابیوں کے پیچھے چھپی انتھک محنت کے حوالے سے گفتگو کی مگر وقت کی کمی کے باعث بہت سی باتیں دل میں رہ گئی مگر جتنی گفتگو ہوئ بہت یادگار رہی
👇👇👇👇👇
Share & like Comments
Click👇👇👇👇👇
https://youtu.be/5etkreWlVaI
*SURAGH RASAN NEWS* *STV* 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 *وقارحیدر کے نیشنل سانگ کا ویڈیو پرومو DIG ساوتھ زون جاوید اکبر ریاض نے ریلیز کردیا*
*SURAGH RASAN NEWS*
*STV*
🇵🇰🇵🇰🇵🇰
*وقارحیدر کے نیشنل سانگ کا ویڈیو پرومو DIG ساوتھ زون جاوید اکبر ریاض نے ریلیز کردیا*
*سراغ رساں نیوز STV کے پلیٹ فارم سے وقارحیدر کے نیشنل سانگ پرومو کو DIG ساوتھ زون جاوید اکبر ریاض نے اپنے دست مبارک سے ریلیز کردیا*
*وقار حیدر نے اپنی آواز میں نیشنل سانگ ریکارڈ کروانے کے ساتھ ساتھ شاعری میوزک کمپوزیشن ڈائریکشن بھی خود دی*
⚔️🇵🇰⚔️ *WATCH LATEST NEWS OF NATIONAL AND FOREIGN AFFAIRS OVER ALL THE WORLD 🌍 ON SURAGH RASAN NEWS STV*