Besabab Rafaqat

Besabab Rafaqat مجھے سمجھنا ہے تو میری شاعری پڑھ لو
لفظ نہ سہی جذبات لاجواب ہونگے. P.S.Z

Aalim-e-mohabbat mein,
Ik kamaal wehshat mein,

Be-sabab rafaaqat ka,
Dukh uthaana parta hai,

Titliyaan pakarney ko,
Door jana parta hai ..

🥀🖤🥀 ؎
09/12/2024

🥀🖤🥀

؎




"اجیسے ایک چیونٹی سمندر کو نہیں سمجھ سکتی اسی طرح انسان اللہ تعالیٰ کے راز، افعال، کام اور قانون کو نہیں جان سکتا۔"(اشفا...
09/12/2024

"اجیسے ایک چیونٹی سمندر کو نہیں سمجھ سکتی اسی طرح انسان اللہ تعالیٰ کے راز، افعال، کام اور قانون کو نہیں جان سکتا۔"
(اشفاق احمد)

"""‏"اے یارِ پری‌رُخ! میں تمہاری زلف کو دونوں عالم کے عوض میں بھی نہیں بیچوں گا۔۔۔ کیونکہ یہ حقیر  شے تمہاری زلف کی قیمت...
08/12/2024

"""‏"اے یارِ پری‌رُخ! میں تمہاری زلف کو دونوں عالم کے
عوض میں بھی نہیں بیچوں گا۔۔۔ کیونکہ یہ حقیر شے
تمہاری زلف کی قیمت کا دسواں حصہ بھی نہیں ہے."
(سید عمادالدین نسیمی)

بدترین بات یہ نہیں کہ ہم محبت کے کسی رشتے میں ناکامی کا سامنا کریں، بلکہ یہ ہے کہ ہم محض ناکامی کے خوف سے محبت کو جینے ک...
08/12/2024

بدترین بات یہ نہیں کہ ہم محبت کے کسی رشتے میں ناکامی کا سامنا کریں،
بلکہ یہ ہے کہ ہم محض ناکامی کے خوف سے محبت کو جینے کا حوصلہ ہی نہ کریں۔
اہمیت اس میں نہیں کہ ہم نے ساتھ کتنا وقت گزارا،
بلکہ اس میں ہے کہ ان خوب صورت لمحات کی شدت اور گہرائی کیا تھی جو ہم نے ایک دوسرے کے ساتھ بانٹے۔
ابدیت وقت کے بے کراں تسلسل میں نہیں چھپی ہوتی، بلکہ لمحے کی گہرائی میں پنہاں ہوتی ہے۔
فاتحة مرشید، مراکشی ادیبہ

"""‏"مجھے کوئی ایسا نہیں چاہیے جو مجھے میری  خوبیوں کے لیے چاہے، مجھے وہ چاہیے جو میرے تمام عیب جانتا ہو پھر بھی مجھے چا...
08/12/2024

"""‏"مجھے کوئی ایسا نہیں چاہیے جو مجھے میری خوبیوں
کے لیے چاہے، مجھے وہ چاہیے جو میرے تمام
عیب جانتا ہو پھر بھی مجھے چاہتا ہو."
(ارنیسٹو سبات)

"""‏پیار ہو جائے سہی، تجھ سے مجھےتیرے قبضے سے تجھے چھڑواؤں گا !تم بہت معصوم لڑکی ہو ! تمہیںنظم بھیجوں گا ! دُعا پہناؤں گ...
07/12/2024

"""‏پیار ہو جائے سہی، تجھ سے مجھے
تیرے قبضے سے تجھے چھڑواؤں گا !

تم بہت معصوم لڑکی ہو ! تمہیں
نظم بھیجوں گا ! دُعا پہناؤں گا !

"""شعور کا پہلا درجہ خاموش رہنے کی عادت اپنانا،شعور کا دوسرا درجہ بدتمیزی پر جواب نا دینا، اورشعور کے تیسرے درجہ بداخلاق...
07/12/2024

"""شعور کا پہلا درجہ خاموش رہنے کی عادت اپنانا،
شعور کا دوسرا درجہ بدتمیزی پر جواب نا دینا، اور
شعور کے تیسرے درجہ بداخلاقی کا جواب اخلاق
سے دینا ہوتا ہے جو لوگ آپ کو تکلیف دیتے ہیں،
سمجھیئے کہ ان کی مثال تنگ جوتے کی مانند ہے جو
آپ کے سائز کے نہیں ہیں ۔ خوش رہیں، اور
خوشیاں بانٹیں کہ زندگی بہت خوبصورت ہے.")

""پورا دن خاموش رہنا، نہ کوئی اخبار پڑھنا، نہ ریڈیو سننا، نہ کسی کی باتیں سننا، مکمل طور پر سست رہنا، اور دنیا کے حالات ...
07/12/2024

""پورا دن خاموش رہنا، نہ کوئی اخبار پڑھنا، نہ ریڈیو سننا، نہ
کسی کی باتیں سننا، مکمل طور پر سست رہنا، اور دنیا کے
حالات سے بالکل بے پرواہ ہونا، ایک انسان کیلئے سب
سے بہترین دوا ہے جو وہ خود کو دے سکتا ہے."
(ہنری ملر)

"کرپشن جسم فروشی سے بھی بدترین جرم ہے- جسم فروشی کسی ایک فرد کی اخلاقیات کو خراب کر سکتی ہے لیکن کرپشن بدعنوانی پورے ملک...
06/12/2024

"کرپشن جسم فروشی سے بھی بدترین جرم ہے- جسم فروشی
کسی ایک فرد کی اخلاقیات کو خراب کر سکتی ہے لیکن کرپشن
بدعنوانی پورے ملک کی اخلاقیات کو خراب کر دیتی ہے-"
(کارل کروز)

""""❞ " ہمارے " نظام تعلیم " میں دو چیزوں کی کمی ہے، ایک نظام ، دوسری تعلیم . "(یوسف ناظم)
06/12/2024

""""❞ " ہمارے " نظام تعلیم " میں دو چیزوں کی کمی ہے، ایک نظام ، دوسری تعلیم . "
(یوسف ناظم)

05/12/2024

03/12/2024

ڈھل گئی رات
شیلف میں سو گئیں کتابیں بھی
ایک تیرا خیال روشن ھے ❤️

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Besabab Rafaqat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Besabab Rafaqat:

Videos

Share

Nearby media companies