Recitation FM

Recitation FM In the Name of Allah, the Most Beneficent, the Most Merciful. It is about The Holy Quran, Hadith.It

22/01/2023
*کیا اپ ایسے ڈیزائن والی بستر پر سو سکتے ھو**کھبی نہیں**اگر اپ ایسے ڈیزائن والی بستر پر نہیں سو سکتے**تو ذرا سوچئے**اگر ...
21/01/2023

*کیا اپ ایسے ڈیزائن والی بستر پر سو سکتے ھو*
*کھبی نہیں*
*اگر اپ ایسے ڈیزائن والی بستر پر نہیں سو سکتے*
*تو ذرا سوچئے*
*اگر اپ نے اچھے اعمال نہیں کئے ھو*
*اور برے اعمال کئے ھو تو قبر میں اپ کا بستر ایسے سانپوں اور بچھو سے بنا ھوا ھو گا*
*اس سے بچنے کا راستہ صرف نیکی ھے*
*لہذا برے کاموں سے بچو اور نیکی کی راہ پر چل پڑھو.*

16/01/2023

نبیوں کے بعد خلق میں جو افضل ترین ہے
سـلـطـانِ کـائـــنـاتﷺ کا وہ جانشینؓ ہے
مصطفیٰﷺ کا ہمسفر ابوبکرؓ ابوبکرؓ

17/12/2022

Aslam O alaikum everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.
And We Need A laptop For Content Making.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

16/12/2022

مثبت تبدیلی کی طرف عملی قدم

رات کو بچوں سے یہ نہ کہا کریں کہ جلدی سو جاؤ صبح اسکول جانا ھے بلکہ یوں کہا کرے کہ
بچوں! جلدی سو جاؤ صبح فجر کی نماز پڑھنی ہے اس طرح کہنے سے نماز کی اہمیت اور دین سے محبت پیدا ہوگی.
الفاظ بدلے سوچ بدل جائیگی۔
شکریہ

Trust On Allah
15/12/2022

Trust On Allah

14/12/2022

ناریل اندر سے انتہائی نرم اور باہر سے انتہائی سخت ہوتا ہے۔ کبھی آپ نے سوچا ایسا کیوں ہے؟ ناریل کا صحت بخش بہترین پانی پیتے یا اس کی گری کھاتے کبھی اس سخت چھلکے کو دیکھا ہے جس نے یہ لذت سنبھال کر رکھی ہوتی ہے؟ آپ نے بھلے نہ سوچا ہو ناریل یہ صدیاں سوچ سوچ کر اپنی شکل بنائی ہے۔

ناریل کے پیڑ بہت اونچے ہوتے ہیں۔ پھل اسکا کل ہے۔ اس کی نسل ہے۔ اس نسل کو زمین سے جوڑ بنانے کیلئے گرنا ہوتا ہے۔ ناریل اپنی بقا کیلئے جب بلند سے بلند ہو رہا تھا تو اس نے اپنی نسل کو زمین پر گرنے کی تکلیف سہنے کیلئے اس کا چھلکا انتہائی سخت کر دیا۔ اب یہ پھل بھلے اونچائی سے گر جائے ٹوٹے گا نہیں۔

انسانوں میں بھی انتہائی سخت مزاج کڑوے لوگ بالکل ناریل کی طرح ہوتے ہیں۔ وقت کی سختیاں جھیلتے بقا کی جبلت میں ان پر سخت چھلکے چڑھ جاتے ہیں۔ ہم بھلے ان کو بے حس پتھر سمجھ لیں لیکن ہر پتھر کے سینے میں ایک دل ہوتا ہے۔ جس میں ایک سہما ہوا خوفزدہ بچہ چھپا بیٹھا ہوتا ہے۔ جسے ٹوٹ جانے سے ڈر لگتا ہے.

ان کو توڑنے کی خواہش کی بجائے جب کوئی پپار سے ان کا خ*ل اتار کر دیکھے تو پتہ چلتا ہے یہ تو زندگی سے بھرپور بہترین انسان ہے۔ تب ہم حیران ہوتے ہیں تو باہر سے یہ اتنا سخت کیوں تھا؟ انسانوں کی اکثریت میں صبر نہیں اور جہاں صبر کم ہو آبِ حیات نمکین ہو وہاں پھر ناریل زیادہ ہوتے ہیں۔

14/12/2022

مجھے پیج کے ہر ایک ممبر کا حلف چاہیئے، 18 ہزار فالورز ہیں🥰
اور میں خود بھی حلف دیتا ہوں کہ حضرت محمد صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم اللّٰہ کے آخری نبی اور رسول ہیں😊💚

14/12/2022

ایک دن آۓ گا !
جب ہم اپنے نبی کے ہاتھوں سے جام کوثر پی کر جنت میں داخل ہوں گے. انشاءللہ💝😘

14/12/2022

وَلَسَوفَ یُعطِیکَ رَبُّکَ فَتَرضٰی

اور عنقریب تمہارا اللہ تم کو اتنا دے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گے❤️

پس اپنے رب کا فیصلہ صادر ہونے تک صبر کرو۔ القرآن
05/10/2022

پس اپنے رب کا فیصلہ صادر ہونے تک صبر کرو۔ القرآن

اور اللہ کا علم ہر چیز کے لیے کافی ہے۔
04/10/2022

اور اللہ کا علم ہر چیز کے لیے کافی ہے۔

اے  #میرے  #رب مجھے  #تنہا نہ چھوڑ تو سب سے بہترین  #وارث ہے۔ القرآن
03/10/2022

اے #میرے #رب مجھے #تنہا نہ چھوڑ تو سب سے بہترین #وارث ہے۔ القرآن

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Recitation FM posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other Video Creators in Karachi

Show All

You may also like