تمہارا دین تمہارے ساتھ ہمارا دین ہمارے ساتھ عمل کا دارومدار نیت پہ ہے قبر میں عقیدہ پوچھا جائے گا عقیدہ کی بنیاد ہے نیت
رسول خدا کی حدیث ہے میں اور علی ایسے ہیں جیسے موسی اور ہارون بس میرے بعد کوئی پیغمبر نہیں ہے ولایت علی کا اغاز کر کے گئے جو قیامت تک مولا کی نسل میں چل رہا ہے کیونکہ دنیا بغیر ہدایت کے اللہ خالی چھوڑ نہیں سکتا
تمہارا دین تمہارے ساتھ ہمارا دین ہمارے ساتھ ہے پیش امام کوئی بھی ہو مسجد کوئی بھی ہو ہم اہل تشیع نماز میں پیچھے کھڑے ہو جاتے ہیں پڑھتے اپنی نماز ہیں کیونکہ نیت اصل ہے اور ہر فرقے کا شخص اپنی نیت کرتا ہے اور اپنی نماز پڑھتا ہے چاہے ہاتھ کھول کے پڑھے چاہے ہاتھ باندھ کے سینے پہ رکھے پیٹ پہ رکھے کندھے کے پاس رکھے ہاتھ وہ اپنا اپنا فضا ہے قران
لا الہ الا اللہ با اتفاق ابھی بھی وقت ہے مستند حدیثوں کی کتابیں قران ترجمے سے پڑھی تاکہ رب العزت شعور عطا کرے ہم سب کو
اعلان غدیر خم بھی رسول خدا نے کہا تھا جس جس کا میں مولا اس کا علی مولا اور کہا تھا میں اور علی ایسے ہیں جیسے موسی اور ہارون بس میرے بعد کوئی نبی نہیں ائے گا اور اس دن سے امامت کا سلسلہ شروع ہوا اور ختم نبوت کا اعلان ہوا جس کا جو عقیدہ ہے قیامت میں وہ اپنے امام نائب لیڈر رہنما کے پیچھے کھڑے ہوں گے
یہ جو 72 فرقوں کے پیر ولی کا سلسلہ شروع ہوا بعد رسول وہ اچھے نیک لوگ ہوں گے لیکن ان کے جو خلیفے تھے ان انہوں نے ایسی ایسی من گھڑت معجزے کاروبار ان کے بیان کیے کہ سادہ مسلمان ان میں اگئے کیونکہ ان کی متولی جو تھے انہوں نے اس استانے میں بیٹھ کے کاروبار شروع کر دیا جو اج تک چلا ا رہا ہے 72 فرقوں میں اللہ ہم کو توفیق اور ہدایت دے جو رسول خدا قران اور اہل بیت کو چھوڑ کے گئے ہیں ان کی تعلیمات اپنائیں
اسی لیے کہتے ہیں ملا کی نہ سنو مستند حدیثیں اور قران کو ترجمے کے ساتھ خود پڑھو باقی رب العزت پہ چھوڑ
رسول خدا نے بار بار یہ بات صحابیوں کو سمجھائی فاطمہ میرے جگر کا ٹکڑا ہے علی اور میں ہوں موسی اور ہارون جیسے حسن حسین مجھ سے میں حسن حسین سے اب اس کے بعد ان پہ تہمت لگانے کا مطلب ہے کہ دین سے خارج ہے ابھی بھی وقت ہے
انڈیا میں تو باقاعدہ ریگو میں رکھو تو یہاں تک عرب میں بھی اس کا اونٹ کا اور مت جی کا پیشاب جو ہے نا بڑی ہائی فائی پیکنگ میں ملتا ہے پہلا ہی رحم کرے
یہ چیز تو الطاف حسین میں بھی اگئی تھی کہ پیٹ میں بچہ اسلام لیا تھا یا باتیں کرتا تھا حضرت حسین سے وہ تو بس بغاوت کیس میں پھنس گئے نہیں تو وہ نبی نہیں تو کم از کم امام تو بن گئے تھے ملا کبھی بھی اپنے شاگردوں کو حدیثوں کو مطلب کے ساتھ قران ترجمے کے ساتھ پڑھنے کو منع کرتا ہے کیونکہ پھر اس کی دال روٹی مرغا سب کچھ ختم ہو جائے گا ابھی بھی وقت مسلمان ہوں مستند حدیثیں قران کو ترجمے سے پڑھو کیونکہ ہم تو چھوٹ جائیں گے یہ نہیں چھٹیں گے