Benazir News Network BNN TV CEO &Direcor News Senior Journalist Mr Fida Mir Shaikh
17/09/2025
President Asif Ali Zardari, First Lady Bibi Aseefa Bhutto Zardari and Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari in a group photo with CPC Shanghai Secretary, Chen Jining.
17/09/2025
شہید عثمان غنی کی 30 ویں برسی ہے۔
مجھے فخر ہے کہ میں ایک ایسے باپ کا بیٹا ہوں جس نے غریب خاندان میں پیدا ہونے کے باوجود اپنی محنت سے اپنا مقام بنایا اور محنت کشوں کے حقوق کی جنگ لڑی اور ہمیں اصولوں پر زندگی گزارنے کا سبق دیا۔
انہوں نے ہمیشہ یہ درس دیا کہ جھوٹ مت بولنا، اپنی اوقات مت بھولنا ، محسنوں کو یاد رکھنا اور اگر لوگ تم سے امید رکھتے ہیں تو یہ اللہ کا کرم ہے ان لوگوں سے کبھی تنگ نہ ہونا جو تمہارے پاس اپنے مسائل کیلئےآتے ہیں۔
اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں
15/09/2025
سرگودہا: سیکرٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی ندیم افضل چن کی سرگودہا یونیورسٹی میں جمہوریت کے عالمی دن کےموقع پر سرگودہا یونیورسٹی اور شہید بھٹو فاونڈیشن کیطرف سےمنعقدہ سیمینار میں شرکت
10/09/2025
سابق وزیر اعظم پاکستان بانی چیٸرمین شھید ذوالفقار علی بھٹو که والد محترم سر شاھنواز بھٹو اور سابق وزیر اعظم شھید محترمه بنظیر بھٹو که دادا ابو کی زنگیپر ایک نظر موجود
07/09/2025
💝بهترين انسان🌹🥀 شريف النفس💝 پاڪستان پيپلزپارٽي سٽي ڊسٽرڪٽ لاڙڪاڻي جو صدر🥀 ۽ چيمبر آف 🎂🎉ڪامرس جو صدر 🎊 چيف منسٽر سنڌ جو اسپيشل اسسٽنٽ محترم خير محمد شيخ صاحب کي 🎂🍰جنم ڏينهن جون لک لک مبارڪون هجن 🥀💝🌹🎉🎊🎂🍰💗💓🌹🥀🎁💐🌻🤲♥️💖🙏🇱🇾🇵🇰❤️🖤💚
06/09/2025
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی دارالعلوم مجددیہ کے عید میلادالنبی ﷺ کے جلوس میں شرکت*
صوبائی وزیر سعید غنی اور میئر کراچی مرتضیٰ وہاب بھی وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کے ہمراہ ہیں
مفتی محمد جان نعیمی کی جانب سے ملیر میں منعقدہ جلوس کی وزیراعلیٰ سندھ نے قیادت کی
06/09/2025
06/09/2025
نبیوں کے ناموں میں نام محمدﷺ
عیاں کر رہا ہے مقام محمدﷺ
جہاں سر جھکے وہ مقام خدا ہے
جھاں دل جھکے وہ مقام محمدﷺ
30/08/2025
MiR Baba Welcome back to
your homeland Pakistan💥✌️
23/08/2025
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو بروہی کمیونٹی کے گاؤں خیر محمد بروہی میں سیلاب متاثرین کیلئے سندھ پیپلزہاؤسنگ کے تحت بننے والے مکمل اور زیرتعمیر گھروں کا دورہ کے موقع پر علاقہ مکین اپنے مسائل سے آگاہ کررہے ہیں، جس کے فوری حل کیلئے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے فوری ہدایات جاری کیں، اس موقع پر پی پی پی شعبہ خواتین ونگ کی صدر فریال تالپور بھی ہمراہ ہیں۔
Bilawal Bhutto Zardari
23/08/2025
تاریخ رقم! 👏 فاطمہ مجید سندھ فشریز کی پہلی خاتون چیئرپرسن مقرر — ماہی گیر برادری سے تعلق رکھنے والی پہلی خاتون جنہوں نے یہ مقام حاصل کیا۔ یہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے وژن اور خواتین کے بااختیار ہونے کی شاندار مثال ہے۔ 🌟
#پیپلزپارٹی
Bilawal Bhutto Zardari Faryal Talpur Faryal Talpur Bakhtawar Bhutto-Zardari Aseefa Bhutto Zardari Fatima Majeed
23/08/2025
پاکستان پیپلز پارٹی سکھر ڈویژن کے انفارمیشن سیکریٹری کی تقرری پر. شکریہ پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت کا, جیئے بھٹو ✌️
Be the first to know and let us send you an email when Benazir News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.