Source : Mian Shehbaz Sharif
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی کیپٹن محمد زوہیب الدین شہید کی نماز جنازہ میں شرکت
کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل سید عامر رضا، اعلٰی سول اور فوجی افسران بھی نماز جنازہ میں شریک تھے
وزیراعظم کی شہید کیپٹن زوہیب کے اہل خانہ سے ملاقات اور اظہار تعزیت
وزیراعظم کی شہید کیپٹن زوہیب الدین کو خراج عقیدت
شہید کیپٹن زوہیب نے انتہائی بہادری سے خوارجی دہشت گردوں کا مقابلہ کیا : وزیراعظم
شہید کیپٹن پر پوری قوم کو فخر ہے ؛ ہم شہید کیپٹن کو سلام پیش کرتے ہیں: وزیراعظم
کیپٹن محمد زوہیب الدین نے 30 نومبر 2024 کو ضلع خیبر کے علاقے شگئی میں ایک انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران جام شہادت نوش کیا۔
آپریشن کے نتیجے میں تین خوارج کو جہنم واصل کیا گیا جبکہ دو کو گرفتار کیا گیا۔

Daily Mashreqi Pakistan
بیلاروس کے صدر عزت مآب ایلیکزانڈر لوکاشینکو (Aleksandr Lukashenko) تین روزہ دورہ پر پاکستان پہنچ گئے۔
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے راولپنڈی کی پی اے ایف نور خان ائیر بیس پر بیلاروس کے صدر کا استقبال کیا
بیلاروس کے صدر وزیراعظم محمد شہباز شریف کی دعوت پر 25 سے 27 نومبر 2024 تک پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں۔
بیلاروس کے صدر کے دورہء پاکستان کے دوران صدر لوکا شینکو اور وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کے درمیان ملاقات ہو گی اور دونوں ممالک کے درمیان وفود کی سطح پر بھی بات چیت ہو گی۔
بیلا روس کے صدر کا دورہء پاکستان دونوں ممالک کے درمیان مضبوط اور بڑھتی ہوئی شراکت داری کی عکاسی کرتا ہے۔
Source : Mian Shehbaz Sharif
“Daily Mashreqi Pakistan”
The Honorable Prime Minister of Pakistan Muhammad Shehbaz Sharif chaired the meeting of the Federal Apex Committee today, attended by the Federal Cabinet, Provincial Chief Ministers, General Syed Asim Munir, NI (M), Chief of Army Staff (COAS), and senior government officials.
“Daily Mashreqi Pakistan”
“وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت معیشت کی صورتحال پر جائزہ اجلاس”
Source : Mian Shehbaz Sharif
The Prime Minister Speech
"Daily Mashreqi Pakistan"
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف عرب-اسلامک سمٹ میں شرکت کے لئے سعودی عرب کے شہر ریاض پہنچ گئے۔
ریاض کے رائل ائیرپورٹ ٹرمینل پر ریاض کے ڈپٹی گورنر عزت مآب شہزادہ محمد بن عبد الرحمٰن بن عبدالعزیز، سعودی عرب میں تعینات پاکستان کے سفیر اور دیگر سفارتی عملے نے وزیرِاعظم کا استقبال کیا۔
وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاءاللّٰہ تارڑ اور وزیرِاعظم کے معاونِ خصوصی طارق فاطمی بھی وزیرِاعظم کے ہمراہ ہیں۔
CM Punjab- Maryam Nawaz in London.
Daily Currency Rate. #PkrToUsd
Today's Newspaper Issue: September 5, 2024 #NewsUpdate