KHANi 11

KHANi 11 دن میں کچھ وقت اللہ تعالیٰ کیلئے مخصوص کردیں جس میں دنیا سے بلکل کنارہ کشی کرلیں۔
حقیقت سمجھ آنا شروع

21/12/2023

Power of Pathan.

19/12/2023

پٹھان لوگ 11 بارڈر کراس کر کے یورپ پہنچ جاتے ہیں ان کے لیے کنونشن میں جانا کون سا مشکل کام ہے 🫢😂

19/12/2023
18/12/2023

*‏بریکنگ نیوز*

*مریم نواز کے کہنے پر جیل کے اندر میرے ساتھ بہت برا سلوک کیا گیا*
*رہائی کے بعد شیر افضل خان مروت کا بیان*

17/12/2023

میں نے تقریبا چار سال بعد اسے انبلاک کیا تو دیکھا وہ آن لائن تھی، میں بار بار اضطراب میں اسکا آن لائن سٹیٹس دیکھ رہا تھا۔ اس نے آج بھی بائیو میں میرا پسندیدہ شعر

تم شباب عشق ہو میرا میری جاں
کبھی دیکھو تو سہی خود میری نظر سے

لکھا ہوا تھا ۔
میرے دماغ میں بہت سے خیالات آ کر چلے گئے
کیا وہ مجھے بھول چکی ہے، اگر نہیں بھولی تو رات کے اس پہر ایک بجے بھی آن لائن کس کے لیے ہے۔ کیا میرا انتظار تھا ؟
یا وہ کسی اور کے حصول میں نکل پڑی تھی ۔
میری سوچیں بار بار میری ذہن کو جھنجھوڑ رہی تھیں ۔ میں نے میسج ٹائپ کرنا شروع کیا۔

کیسی ہو ؟ اب تک سوئی کیوں نہیں؟
لیکن ایک خوف بھی تھا کہ وہ آگے سے کہہ دے کہ تم کون یا تمہیں اس سے کیا ؟ یا تم کون ہوتے ہو پوچھنے والے ۔
میں سارے حق تو کھو چکا تھا ۔
میں اسے اپنے ہی ہاتھوں تو بےعزت کر کے زندگی سے بےدخل کر چکا تھا ۔ اب کس منہ سے ٹیکسٹ کرتا
لیکن پھر دوبارہ ایک بار اسکی آواز سننے کو اسکے لبوں سے اپنا نام سننے کو دل چاہ رہا تھا ۔ میں نے کئی بار یہی فقرہ "تم کیسی ہو" لکھ کر مٹا دیا ۔ میرے دل میں ماضی کا پچھتاوا تھا ۔ میری ذات میں موجود اکڑ کو آج ٹوٹے عرصہ گزر گیا تھا۔

اب انا کی جگہ خوف نے لے لی تھی۔ جب میرے سے کچھ نا بن پڑا تو میں نے ایک سٹیٹس لگا دیا ۔
جسے ہمیشہ کی طرح اس نے سب سے پہلے سین کیا ۔ میری دھڑکن بےقابو ہو رہی تھی ۔ میری جان حلق میں اٹک چکی تھی ۔ میں شدت سے اسکے میسج کا منتظر تھا کہ اسکی جانب سے ایک سٹیٹس لگایا گیا ۔

"میں کسی اور کی امانت ہوں"

اور میرے سین کرتے ہی وہ سٹیٹس ڈلیٹ ہو چکا تھا ۔ میرا وہم یقیں میں بدل گیا ۔ میں اس سے سوال کرنا چاہتا تھا اسے کہنا چاہتا تھا مگر کیسے؟ اسکے ان چار سالوں کی اذیت کو میں اب محسوس کر رہا تھا ۔ اسکی حالت زار مجھے اب سمجھ آ رہی تھی ۔ وہ کس کرب سے گزری تھی میں محسوس کر پا رہا تھا ۔ میں نے دوبارہ اسے آن لائن دیکھنا چاہا مگر وہاں فقط سفید دھبہ موجود تھا اور بائیو بھی غائب ہو چکی تھی ۔ یقینا وہ بلاک کر چکی تھی ۔ میرے آنسو میرے ہاتھوں پہ گر کر خاموش ہو گئے اور درد کی ایک لہر میرے وجود میں اتر گئی۔

17/12/2023

موت کی طرف سفر تیزی سےجاری ہے نہ دن کا پتہ چل رہا ہے نہ مہینے کا نہ سال کا
اللّٰہ تعالی ہم سب کو نیک اعمال کرنے کی توفیق دے( آمین)

13/12/2023

*ایک بہترین معاشرے کی تشکیل کے لئے ‏قران پاک کے 100 مختصر مگر انتہائی موثر پیغامات*


*1 گفتگو کے دوران بدتمیزی نہ کیا کرو،*
سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 83

*2 غصے کو قابو میں رکھو*
سورۃ آل عمران ، آیت نمبر 134

*3 دوسروں کے ساتھ بھلائی کرو،*
سورۃ القصص، آیت نمبر 77

*4 تکبر نہ کرو،*
سورۃ النحل، آیت نمبر 23

*5 دوسروں کی غلطیاں معاف کر دیا کرو،*
سورۃ النور، آیت نمبر 22

*6 لوگوں کے ساتھ آہستہ بولا کرو،*
سورۃ لقمان، آیت نمبر 19

*7 اپنی آواز نیچی رکھا کرو،*
سورۃ لقمان، آیت نمبر 19

*8 دوسروں کا مذاق نہ اڑایا کرو،*
سورۃ الحجرات، آیت نمبر 11

*9 والدین کی خدمت کیا کرو،*
سورۃ الإسراء، آیت نمبر 23

*‏10 والدین سے اف تک نہ کرو،*
سورۃ الإسراء، آیت نمبر 23

*11 والدین کی اجازت کے بغیر ان کے کمرے میں داخل نہ ہوا کرو،*
سورۃ النور، آیت نمبر 58

*12 لین دین کا حساب لکھ لیا کرو،*
سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 282

*13 کسی کی اندھا دھند تقلید نہ کرو،*
سورۃ الإسراء، آیت نمبر 36

*14 اگر مقروض مشکل وقت سے گزر رہا ہو تو اسے ادائیگی کے لیے مزید وقت دے دیا کرو،*
سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 280

*15 سود نہ کھاؤ،*
سورۃ البقرة ، آیت نمبر 278

*16 رشوت نہ لو،*
سورۃ المائدۃ، آیت نمبر 42

*17 وعدہ نہ توڑو،*
سورۃ الرعد، آیت نمبر 20

*‏18 دوسروں پر اعتماد کیا کرو،*
سورۃ الحجرات، آیت نمبر 12

*19 سچ میں جھوٹ نہ ملایاکرو،*
سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 42

*20 لوگوں کے درمیان انصاف قائم کیا کرو،*
سورۃ ص، آیت نمبر 26

*21 انصاف کے لیے مضبوطی سے کھڑے ہو جایا کرو،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 135

*22 مرنے والوں کی دولت خاندان کے تمام ارکان میں تقسیم کیاکرو،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 8

*23 خواتین بھی وراثت میں حصہ دار ہیں،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 7

*24 یتیموں کی جائیداد پر قبضہ نہ کرو،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 2

*‏25 یتیموں کی حفاظت کرو،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 127

*26 دوسروں کا مال بلا ضرورت خرچ نہ کرو،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 6

*27 لوگوں کے درمیان صلح کراؤ،*
سورۃ الحجرات، آیت نمبر 10

*28 بدگمانی سے بچو،*
سورۃ الحجرات، آیت نمبر 12

*29 غیبت نہ کرو،*
سورۃ الحجرات، آیت نمبر 12

*30 جاسوسی نہ کرو،*
سورۃ الحجرات، آیت نمبر 12

*31 خیرات کیا کرو،*
سورۃ البقرة، آیت نمبر 271

13/12/2023

ستا پۀ تش نوم به یې چې ژوند کولو هغه ساغــر

اوس دې چې ویني استغــفــار وایي تسپې اړوي.

اقبال ساغر

12/12/2023

ایک سابق وزیراعظم کےقتل کا کیس سپریم کورٹ میں سنا جا رہا ہےدوسرے وزیراعظم کی سزا کے خلاف اپیل ہائی کورٹ میں سنی جا رہی ہےتیسرے وزیراعظم کی احتساب عدالت لاہور میں پیشی اور چوتھےوزیراعظم کے خلاف ٹرائل کورٹ میں فرد جرم عائد ہو رہی ہے۔
آج تک اصل ذمےداروں کو کٹہرے میں نہیں لایا جاسکا۔

11/12/2023

یہ ڈنمارک کی دکان ہے ، شیشے کا دروازہ مسکراہٹ کے بغیر نہیں کھلتا. دنیا میں مسکراہٹیں بکھیرنے کا بہت اچھا آئیڈیا...!!
*مسکراتے رہیے...!!*😁

لڑکی تو بہت دور کی بات ہے مجھ سے تو رات کو رضائی سیٹ نہں ہوتی😂
11/12/2023

لڑکی تو بہت دور کی بات ہے مجھ سے تو رات کو رضائی سیٹ نہں ہوتی😂

*🚨نیوزنگ بریک*🚨*لگتا ہے سندھ میں بھی ڈنڈا پھرنے والا ہے کیونکہ آصف زرداری 😎 اچھا بچہ بن کر نہیں دے رہا🤣 راؤ انوار کو آگے...
11/12/2023

*🚨نیوزنگ بریک*🚨
*لگتا ہے سندھ میں بھی ڈنڈا پھرنے والا ہے کیونکہ آصف زرداری 😎 اچھا بچہ بن کر نہیں دے رہا🤣 راؤ انوار کو آگے لا کر اشارہ دیا گیا ہے کہ بلاول نے خاموشی اختیار نہ کی تو سندھ پیپلز پوٹی کے ہاتھ سے نکل جائے گا ۔۔😆*
*اب زرداری صاحب منتیں ترلےکرے گا اور مافیاں مانگتا پھرے گا یا پھر دبئی بھاگ جائےگا🔥*😆😅
*بھاگ زرداری بھاگ*😂
*تیری گاف میں لگ گئے داغ*👊

10/12/2023

‏حزب اللہ نے اسرائیلی فوجی مارنے کی ویڈیو ریلیز کردی اور عُنوان لگایا ہے

“اسرائیلو اپنے فوجی کی گنتی تو کرو”

واہ بھئی واہ۔

10/12/2023

*🚨‏جس ملک میں 19 گریڈ کا ہیڈ ماسٹر بس میں کھڑا ہوکر سفر کرے اور 17 گریڈ کا کمشنر جسکا کوئی سرے سے کام ہی نہیں کی گاڑی کو راستہ صاف کر کے دیا جائے*🖐

*اس ملک کو اسلامی جمہوریہ پاکستان کہتے ہیں*🤗😂🤣

10/12/2023

Check out Inam Marwat's video.

09/12/2023

گانا آچکا
ظلم کا بدلہ ووٹ سے
گانا گروپ میں بھیج رہا ہوں اسے ہر پلیٹ فارم ہر گروپ میں لگائیے

09/12/2023
08/12/2023

الحَمْدُ ِلله شیرافضل محفوظ مقام پر پہنچ گٸے ہیں.🔥
سب ورکرز کا شکریہ کل باجوڑ کنونشن میں شرکت کرےگا.
✌💓✌ ایڈووکیٹ عبد الجلیل مروت

08/12/2023

جس دن بیٹی پیدا ہوتی ہے نا
اس دن ماں اپنی کان کی بالیاں اتار کر صندوق
میں رکھ دیتی ہے اور کہتی ہے یہ میں اپنی بیٹی
کو دوں گی
گھر میں سب سے اچھے والی رضائی اس دن سے سنبھالنا شروع کر لیتی ہے کہ یہ میں اپنی بیٹی کو دوں گی
اس طرح کئی چیزیں رکھ رکھ کر جہیز کا صندوق بھرا پڑا ہوتا ہے
مگر ماں ہوتی ہے کہ پھر بھی روز بیٹی کے ابا سے لڑائی کرتی ہے
کچھ پیسے الگ سے دیا کرو بیٹی کی شادی بھی تو کرنی ہے
جبکہ پہلے سے ہی اس بیٹی کے نام کی دو کمیٹی ڈالی ہوتی ہے
اور وہ مزدوری کرنے والا باپ بھی کہتا ہے میں اپنی بیٹی کی شادی ایسے کروں گا دنیا دیکھے گی سب کچھ خرید کر لاؤں گا
ایسے لگتا ہے جیسے اپنی بیٹی کے لیے خود کو بیچ دیں گے
اللہ تعالیٰ ہر بیٹی کے نصیب کو اچھا کرےآمین.اپنے ماں باپ کی قدر کریں۔۔!!🥀

08/12/2023

مسلمانوں کے سب سے بڑے ملک کے دارالحکومت اسلام اباد سے سب سے بڑے مفتی اعظم کی طرف سے بڑا فتوی پوری دنیا کی طرف*
خداٸی امریکہ کی نہیں خداٸی میرے اللہ کی ہے
سپریم پاور اللہ کی ہے۔
شیخ الاسلام حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کے تاریخ ساز خطاب کا ایک مختصر کلپ۔

شکریہ پاک وردی*

08/12/2023

*کرولوس عثمان S5*

_*🇹🇷ᵗᵘʳᵏⁱˢʰ ᵈʳᵃᵐᵃ*_
_*-Kurulus Osman Season 05 Episode 03 - Urdu Dubbed - Har Pal Geo(360P) by PrinCe HD Upload in Family Home*_
________________________
_________________________
_*ᴘ̳ᴏ̳s̳ᴛ̳ ʙ̳ʏ̳⭝*_

_*✤͜🤍⃛⃟🇫ᴀ͟͞ᴍ͟͞ɪ͟͞ʟ͟͞ʏ☆🇭 ᴏ͟͞ᴍ͟͞ᴇ͟͞🏠*_

Address

Jamia College Malir
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KHANi 11 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to KHANi 11:

Videos

Share

Category


Other Game Publishers in Karachi

Show All