Power of social media

Power of social media voice of pakistani

04/01/2025

کامیابی ایک دن میں نہیں ملتی لیکن اگر مستقل مزاجی سے چھوٹے چھوٹے قدم اٹھائے ہوں تو ایک دن ضرور مل جاتی ہے

04/01/2025

الله نے سوشل میڈیا کا عذاب ہم پر نازل کیا اور ہر بندہ صحافی بن گیا
سلیم صافی

02/01/2025

*صیہونی فوجیوں میں خودکشیوں کی تعداد میں بھی بڑا اضافہ ہوا ہے۔*

ہزاروں اسرائیلی فوجیوں نے مسلسل جنگ کے بعد ذہنی دباؤ کے نتیجے میں غزہ میں لڑنے سے انکار کردیا ہے

02/01/2025

گودار ائیرپورٹ سے دس جنوری کو پہلی بین الاقوامی فلائٹ مسقط کیلئے اڑان بھرے گی ان شاءاللہ

02/01/2025

‏اگر کسی کو مُجھ سے یا میری پوسٹوں سے اختلاف ہے تو اُووووو، اُوووووو کر کے احتجاج ریکارڈ کروا سکتا ہے۔
😂

جب کسی پر احسان کرو تو اس کے شر سے بچو!‏منافقین کافروں سے بدتر ہوتے ہیں۔۔۔ابھی کل ہی کی بات ہے جب عمران خان پکا مسلمان ت...
02/01/2025

جب کسی پر احسان کرو تو اس کے شر سے بچو!
‏منافقین کافروں سے بدتر ہوتے ہیں۔۔۔

ابھی کل ہی کی بات ہے جب عمران خان پکا مسلمان تھا

01/01/2025

چیئرمین پی ٹی اے نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بتایا ہے کہ ’مجھے معلوم نہیں تھا کہ قانون میں ایسی کوئی شق نہیں جس میں انٹرنیٹ کی بندش کا کہا گیا ہو۔‘

31/12/2024

سال 2025 کا پہلا پوسٹ🎇
‏ہمارے آئیڈیل دونوں
جہانوں کے سردار حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں 💯💞

31/12/2024

سندھ بھر میں تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے کل معمول کے مطابق کھلیں گے۔

31 دسمبر 2024 کو موسم سرما کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد اسکولز میں یکم جنوری 2025 کو تدریسی عمل بحال رکھا جاۓ گا۔ ترجمان

31/12/2024

ہوائی فائرنگ سے اجتناب کریں ۔
اپنی اور دوسروں کی خوشی کا خیال کریں
آپکی ایک غلطی سے کسی کی جان جاسکتی ہے
خدارا احتیاط کریں

30/12/2024

پیر کو نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے متعلق ہونے والے اجلاس میں بتایا گیا ہے کہ گوادر سے مسقط کے لیے پروازوں کا آغاز 10 جنوری سے ہو جائے گا

بس یہ کام رہے گئے قرض میں ڈوبتی قوم کا پیسہ ہے
30/12/2024

بس یہ کام رہے گئے
قرض میں ڈوبتی قوم کا پیسہ ہے

30/12/2024

خیبر پختون خواہ میں پچھلے 9 مہینوں میں صحت کارڈ پر 7 لاکھ 80 ہزار سے زائد مریضوں کا علاج۔ بیرسٹر سیف

30/12/2024

30/12/2024

پارا چنار کی سڑکیں کھلوانا گنڈا پور کا کام ہے، مریم نواز کا نہیں، عظمٰی بخاری

2025 کی پہلے مہینے میں مسلمانوں کو 5 جمعے پڑھنے کو ملیں گے تقریبآ 823 سال بعدالله تعالی سب مسلمانوں کا مشکلات سال 2025 خ...
29/12/2024

2025 کی پہلے مہینے میں مسلمانوں کو
5 جمعے پڑھنے کو ملیں گے تقریبآ 823 سال بعد
الله تعالی سب مسلمانوں کا مشکلات سال 2025 ختم
کریں 🕋🎤📸🔜
بدھ جمعرات بھی تین

او ظالمو انکے ساتھ کیا کر دیا کہ خوشی کے موقع پر بھی یہ حالات، کبوتر اڑانے والوں کے طوطاے اڑا دئے 😐
29/12/2024

او ظالمو انکے ساتھ کیا کر دیا کہ خوشی کے موقع پر بھی یہ حالات، کبوتر اڑانے والوں کے طوطاے اڑا دئے 😐

29/12/2024

لاہور سفاری زو کے بعد چڑیا گھر بھی نیلام کردیا گیا

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Power of social media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share