
13/05/2025
مبارک ہو محترم عبدالرحمٰن بھائی ۔♥️
ڈپٹی جنرل سیکرٹری باباخیل قومی اتحاد جناب عبدالرحمٰن ضلع شانگلہ گاؤں بگرے سے تعلق رکھنے والا ایک فصیح اللسان شخصیت ہے قام کی خدمات کا ایک الگ فلسفہ رکھتا ہے الله تعالیٰ ان کی صلاحیت کو برقرار رکھیں اور عمر دراز فرمائے آمین اللہم آمین