SU Editz

SU Editz As slamu alikum
Welcome to my page...

Gaza💔
07/12/2023

Gaza💔

‏🔴 امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس کے ساتھ جاری لڑائی ختم ہونے کے بعد اسرائیلی جاسوس لبنان، ترکیے ا...
02/12/2023

‏🔴 امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس کے ساتھ جاری لڑائی ختم ہونے کے بعد اسرائیلی جاسوس لبنان، ترکیے اور قطر میں موجود حماس رہنمائوں کو قتل کرنے کیلئے کارروائیاں شروع کر دیں گے۔

‏یہ آپریشن ایک ماہ قبل شروع ہونا تھا لیکن صرف اسلئے ملتوی کیا گیا تاکہ حماس رہنمائوں کے ساتھ مذاکرات کرکے اسرائیلی مغویوں کی رہائی یقینی بنائی جا سکے۔

22/11/2023

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! Traoré Younoussa, Mohammd Jalal, Rajikul Sk, Sahanwaj Ansari

جو لوگ یہ مصنوعات خرید رہے ہیں اور جانتے ہیں کہ یہ اسرائیلی مصنوعات ہیں وہ جان لیں کہ وہی لوگ ہیں جو غزہ اور معصوم لوگوں...
15/11/2023

جو لوگ یہ مصنوعات خرید رہے ہیں اور جانتے ہیں کہ یہ اسرائیلی مصنوعات ہیں وہ جان لیں کہ وہی لوگ ہیں جو غزہ اور معصوم لوگوں پر مزید حملوں کے لیے اسرائیل کو مالی مدد فراہم کر رہے ہیں۔
غزہ کے معصوم بچوں اور عوام کے لیے تمام اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں۔
SU Editz

*غزہ : غزہ کے سب سے بڑے الشفا اسپتال میں آکسیجن نہ ملنے سے 39 نومولود بچے انتقال کرگئے، اسرائیلی فورسز نے الشفا اسپتال ...
11/11/2023

*غزہ : غزہ کے سب سے بڑے الشفا اسپتال میں آکسیجن نہ ملنے سے 39 نومولود بچے انتقال کرگئے، اسرائیلی فورسز نے الشفا اسپتال کا محاصرہ کررکھا ہے۔*

تفصیلات کے مطابق فلسطینی وزیر صحت کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ کے سب سے بڑے الشفا اسپتال میں بجلی منقطع ہونے سے آکسیجن اور ادویات کی کمی کا سامنا ہے۔

غیرملکی میڈیا نے بتایا ہے کہ غزہ کےالشفا اسپتال میں آکسیجن اور ادویات کی کمی آکسیجن نہ ملنے سے 39 نومولود دم توڑ گئے ہیں۔

اسرائیلی فورسز نے غزہ کے سب سے بڑے الشفا اسپتال کا محاصرہ کرلیا ہے، اسپتال کے پانچ سو میٹر کے دائرے میں حماس اور اسرائیلی فورسز میں شدید جھڑہیں ہورہی ہیں۔

اسرائیلی ٹینکوں نے تمام علاقے کی ناکہ بندی کررکھی ہے اور اسرائیلی فوج کا الزام ہے کہ الشفا میں حماس کا کمانڈ اینڈ کنٹرول مرکز قائم ہے، اسپتال کے مرکزی دروازے توڑے جاچکے ہیں۔

بین الاقوامی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کسی بھی وقت الشفا اسپتال میں داخل ہوسکتی ہے، الشفا اسپتال میں تیس ہزار سے زائد فلسطینیوں نے پناہ لے رکھی ہے۔

دوسری جانب ڈائریکٹرالشفااسپتال نے بیان میں کہا ہے کہ ہماری موت چند منٹ دور ہے، اس دنیا میں اگر کوئی با ضمیرہےتو اس جنگ کو روکے، ہم بے بس ہیں،مریضوں کا علاج کیسےکریں ؟ یہاں نہ پانی اورنہ بجلی ،مسلسل بمباری ہورہی ہے، اسپتال مریضوں سےبھر گیا ہے۔

اسپتال کے ڈاکٹرز نے اس عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آخری سانس تک مریضوں کا علان کرینگے اور اپنی زمین،لوگوں کو نہیں چھوڑیں گے، الشفااسپتال میں مریضوں کیساتھ نومولود بچوں کی بڑی تعداد موجود ہے۔

 : A total of 39 babies have died in intensive care unit at Gaza's Al Shifa Hospital due to lack of oxygen – health mini...
11/11/2023

: A total of 39 babies have died in intensive care unit at Gaza's Al Shifa Hospital due to lack of oxygen – health minister

*وزارت صحت غزہ کا انتباہ*” ہم اپنی محدود حیثیت میں کام کرنے کے لئے جو کر سکتے تھے ہم نے کیا۔ چند گھنٹے بعد سب ہسپتال آوٹ...
10/11/2023

*وزارت صحت غزہ کا انتباہ*
” ہم اپنی محدود حیثیت میں کام کرنے کے لئے جو کر سکتے تھے ہم نے کیا۔ چند گھنٹے بعد سب ہسپتال آوٹ آف سروس ہو جائیں گے۔“

The health ministry in Gaza says scores of Palestinians have been killed and injured in Israeli targeting of an ambulanc...
03/11/2023

The health ministry in Gaza says scores of Palestinians have been killed and injured in Israeli targeting of an ambulance convoy carrying critically wounded people in Gaza, Reuters reports.

The health ministry spokesman, Ashraf Al-Qudra, earlier said they would send critically injured Palestinians who needed to be urgently transferred for treatment in Egypt from Gaza city and the north to the south.

03/11/2023

Nothing to say😢

29/10/2023

My heart find no peace 💔

اسرائیل یروشلم کے فلسطینیوں پر کیمیکل والا پانی پھینک رہا ہے۔ Israeli Police are now spraying SEWAGE WATER mixed with PO...
29/10/2023

اسرائیل یروشلم کے فلسطینیوں پر کیمیکل والا پانی پھینک رہا ہے۔
Israeli Police are now spraying SEWAGE WATER mixed with POTENT CHEMICALS at Palestinians in Jerusalem.

A local explains: “It’s the worst thing you can ever smell in your life and if it touches anything, the smell stays for 4 days.”

سبحان اللہ!‏قربان جائیے! فلسطینیوں کے جذبہ شہادت پر!  ‏یہ فلسطینی مجاھد فلسطینیوں کی شہادت کی خوشی میں مٹھائی بانٹ رہا ہ...
29/10/2023

سبحان اللہ!
‏قربان جائیے! فلسطینیوں کے جذبہ شہادت پر!
‏یہ فلسطینی مجاھد فلسطینیوں کی شہادت کی خوشی میں مٹھائی بانٹ رہا ہے ۔۔ کیا ایسی قوم کو اقوام متحدہ کا پالتو غنڈہ اسرائیل شکست دے سکتا ہے ؟ مرنا بھی انہیں آتا ہے جنہیں جینا آتا ہے
‏شہید کا لہو قوم کی حیات ہوتا ہے

زرا اس بہادر شخص کے الفاظ سنئیے !!

‏” میرے بچے شھید ہوۓ ہیں اسکی خوشی میں مٹھائی تقسیم کررہا ہوں ۔ خوشیاں مناو ہمارے بچے ہمارا جنت میں منتظر ہیں۔“

‏اے دشمنوں سن لو ہم شھدا پر خوشیاں مناتے ہیں۔

رات اہلِ غزہ پہ کافی بھاری رہی مگر انہوں نے اسرائیل کا زمینی حملہ پسپا کرکے حساب چکتا کر دیا. اب تک کی شدید ترین بمباری ...
29/10/2023

رات اہلِ غزہ پہ کافی بھاری رہی مگر انہوں نے اسرائیل کا زمینی حملہ پسپا کرکے حساب چکتا کر دیا. اب تک کی شدید ترین بمباری اور مواصلاتی نظام کو تہس نہس کرنے کے بعد اسرائیلی فورسز ٹینکوں سمیت غزہ میں داخل ہوئیں ، جہاں حماس کے جانبازوں نے ان کا شایانِ شان "استقبال" کیا. بہت سے ٹینک تباہ ہوئے. کچھ فوجی قیدی بنا لیے گئے. اچھا خاصا جانی نقصان اٹھانے کے بعد سانپ واپس اپنے بل کی طرف لوٹنے پر مجبور ہوا.

اسرائیل نے اس حملے کو ٹارگٹڈ ریڈ اور حماس کی دفاعی صلاحیت کو جانچنے کی کوشش قرار دیا ہے. بہرکیف یہ ایک ناکام ترین مہم جوئی تھی. صہیونی فورسز پھر سے زیادہ بڑا اور منظم حملہ کریں گی، مگر کب؟ معلوم نہیں.

اہلِ غزہ کے لئے یہ جنگ مارو یا مرجاؤ کا درجہ تو رکھتی ہے ہی ، ساتھ ہی ساتھ یہ اسرائیل کے مستقبل کے لئے بھی نہایت اہم ثابت ہونے والی ہے. اسرائیلی وزیر دفاع کے بقول اسرائیل کے وجود کے اگلے 75 سال اس جاری جنگ کے نتائج پر منحصر ہوں گے. اگر مزاحمت کار غزہ بچانے میں کامیاب ہو گئے تو یہ حالیہ تاریخ کا ناقابلِ یقین کارنامہ ہوگا. کیونکہ نیتن یاہو نے حماس کو مٹانے کا بیان دے کر اپنا ہدف واضح کردیا ہے کہ وہ غزہ پہ قبضہ کریں گے. اب اگر وہ یہ ہدف حاصل نہیں کرپاتے تو یقیناً دنیا اسے اسرائیل کی ہزیمت قرار دے گی. خدانخواستہ اگر غزہ پہ قبضہ ہو جاتا ہے تو اس کا مطلب ہوگا کہ فلسطین کا باب ہمیشہ ہمیشہ کے لئے بند ہوچکا.

لاجواب مزاحمت جاری ہے. اہلِ غزہ کی زبانوں پر ایک ہی جملہ ہے: اگر جئیں گے تو اپنی سرزمین پر، مریں گے تو بھی اپنی دھرتی پر. گہری رات کا سیاہ تاریک اندھیرا ہے. ناتواں چراغ اپنی لرزتی لو کی آنچ سے شبِ دیجور کا سینہ چھلنی کر رہا ہے. اس چراغ کو جلتے رہنا چاہیے، کیوں کہ یہ تیل کی بجائے فلسطینیوں کے لہو سے روشنی پا رہا ہے.

اے تھرتھراتی لو والے روشن چراغ ! مالک تجھے ہمیشہ فروزاں رکھے.

نقشے میں غذا کا رقبہ کچھ اس طرح دکھتا ہے,جس پر اب تک سات ہزار میزائل مارے جا چکے ہیں جن کا کل وزن 5000 ہزار ٹن ہے
28/10/2023

نقشے میں غذا کا رقبہ کچھ اس طرح دکھتا ہے,جس پر اب تک سات ہزار میزائل مارے جا چکے ہیں جن کا کل وزن 5000 ہزار ٹن ہے

یہ وہ ممالک ہیں جنہوں نے اج جنرل اسمبلی میں غذا میں جنگ جاری رکھنے کے لیے ووٹ کیا.شیئر کیجئے
28/10/2023

یہ وہ ممالک ہیں جنہوں نے اج جنرل اسمبلی میں غذا میں جنگ جاری رکھنے کے لیے ووٹ کیا.
شیئر کیجئے

Pray for Gaza
28/10/2023

Pray for Gaza

10/08/2022

Ertugrul Faith✨⚔️

13/07/2022

Osman Save Bala and Sheikh🔥

27/06/2022

Cerkutay Mood Off🔥😈

12/06/2022

Osman Kill Barkin😈🔥

05/06/2022

kurulusOsman Shooting Scene🏹

30/05/2022

Konur Mood Off 🔥😈

19/05/2022

Osman Bey Kill Nikola🔥🗡️

15/05/2022

Osman X Inegol Fateh🔥😍

01/05/2022

Bala Sultan🔥😍

29/04/2022

Boran Save Daud Ustad🔥🏹

27/04/2022

Sultan Tugrul 🔥⚡

kurulusOsman 91 Episode Photos
20/04/2022

kurulusOsman 91 Episode Photos

19/04/2022

Ramzan Iftar In Kayi Tribe😍❤️

15/04/2022

Hey Mashallah 🔥😍

13/04/2022

Orhan X Alauddin 🔥🏹

11/04/2022

Cerkutay & Kayi 🥰😍

08/04/2022

End Of Cornelia 🔥

05/04/2022

Osmam Vs Ustarious 👊🔥

05/04/2022

New Trailor Episode 89

Address

Dha Phase 1
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SU Editz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SU Editz:

Videos

Share

Category