Politics with Kamran Abid

Politics with Kamran Abid Kami Politics

07/01/2023

Ya haal hai

06/01/2023
فلٹرز آنے سے پہلے خوبصورت نظر آنے کے لئے یہ ٹیکنالوجی استعمال کی جاتی تھی
05/01/2023

فلٹرز آنے سے پہلے خوبصورت نظر آنے کے لئے یہ ٹیکنالوجی استعمال کی جاتی تھی

05/01/2023

میں حیران ہوں
ایک کپ چائے اور چند پیسوں کے لیے
لوگ اپنا عزت اور ضمیر کیسے بھیجتے ہیں ؟؟؟🤔

05/01/2023

کارنر میٹنگ تو ہر جگہ چل رہی ہیں
یہ بتاؤ الیکشن بھی ہونگے یا پھر ٹوپی

05/01/2023

انگریز شراب خنزیر مینڈک اور کتے کا گوشت کھاتے ہیں مگر کسی کا حق نہیں کھاتے۔۔۔

04/01/2023

نہ بیٹ تباه دے
نہ کتاب نہ غشے نہ شیر تباه دے
حقیقت دا دے چې پۀ دې لوبه کښې
دَ غریب بچے بچے تباه دے.💔😭گرانی او پاکستان افسوس

حالانکہ اس بندے کی ایک Eye brow نہیں ہے پھر بھی آپ کی نظر اس کے دانت پر ہی کیوں پڑی ؟‏کیونکہ ‏جو دِکھتا ہے وہ بِکتا ہے‏ج...
31/12/2022

حالانکہ اس بندے کی ایک Eye brow نہیں ہے پھر بھی آپ کی نظر اس کے دانت پر ہی کیوں پڑی ؟
‏کیونکہ
‏جو دِکھتا ہے وہ بِکتا ہے
‏جلدی میں آپ نے لڑکی پر بھی غور نہیں کیا۔
‏اب تو غور کر لیا ہوگا؟

‏ لڑکی بالکل ٹھیک ہے پر آپ نے پوری توجہ اس میں غلطی ڈھونڈنے پر لگا دی,
‏اِسے کہتے ہیں “ذہن سازی”
‏اِسے کہتے ہیں چھوٹی غلطیوں کو نمایاں کر کے بڑی غلطیاں چھپانا
‏اور
‏اِسے کہتے ہیں پروپیگنڈا
‏ پاکستانی عوام کو آج تک ایسے ہی کسی نا کسی نے ٹرک کی بتی کے پیچھے لگائے رکھا ہے۔

31/12/2022

*یا اللہ اس آنے والے نئے سال 2023 کو خوشی والا سال بنا دے امین*

Address

BALDIA TOWN KARACHI
Karachi
75760

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Politics with Kamran Abid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other News & Media Websites in Karachi

Show All