07/04/2024
جب خان اقتدار میں تھا تو اس میڈم کو پیٹرول کی قیمت 118 روپے سستی ہونے کے باوجود دنیا کی بلند ترین ستھ پر مہنگی نظر آرہی تھی،
اور آج عید کی آمد آمد ہے - آج پاکستان کی تاریخ میں سب سے مہنگی ترین پٹرول کی 290 روپے قیمت ہے۔ اس میڈم صاحبہ کو نظر ئی نہیں آتی ،