Nisha Khan

Nisha Khan Welcome to Zabaan-e-Dil, where we share the language of the heart. Join us for thoughtful conversations ! you can follow me to connect with me.
(4)

From heartfelt reflections and Islamic insights to comedy and daily life musings, this is a space for connection, inspiration, and entertainment. Aoa, I love to share useful & entertaining content on social media.

13/11/2024

🌆 **سکھر کی بہترین لوکیشن پر لگژری فلیٹس دستیاب** 🌆
**اب اپنی خوابوں کی رہائش حاصل کریں!**
MB Twin Tower Apartments میں دستیاب ہیں 1، 2، 3 اور 4 کمروں کے شاندار اور آرام دہ فلیٹس!
**قیمت**: صرف 44 لاکھ سے شروع
📋 رجسٹری دستیاب
📍 بہترین لوکیشن، سکھر
💼 بینک لون کی سہولت دستیاب
اب موقع کو ضائع نہ کریں! محدود یونٹس باقی ہیں۔ آج ہی رابطہ کریں اور اپنی رہائش کی بکنگ کرائیں۔
📞 **رابطہ نمبر**: 0321-3888088
🌐 **ویب سائٹ**: [www.MBBuilders.PK](http://www.MBBuilders.PK)

Durood Shareef for Friday
01/11/2024

Durood Shareef for Friday

انٹرویو میں جب پریانکا سے پوچھا گیا کہ وہ بالی ووڈ اور ہالی ووڈ میں کام کرنے کے تجربے کا موازنہ کیسے کریں گی؟ تو انہوں ن...
25/10/2024

انٹرویو میں جب پریانکا سے پوچھا گیا کہ وہ بالی ووڈ اور ہالی ووڈ میں کام کرنے کے تجربے کا موازنہ کیسے کریں گی؟ تو انہوں نے جواب دیا، ’’میرا خیال ہے کہ ہر ملک عمومی طور پر مختلف ہوتا ہے۔ ہر جگہ اپنے ثقافتی طریقے ہوتے ہیں جنہیں ہم پسند کرتے ہیں اور جس طرح ہم کام کرتے ہیں۔‘‘

اپنی بات جاری رکھتے ہوئے انہوں نے کہا، ’’ایک بڑا فرق جو میں نے ہالی ووڈ اور بالی ووڈ کے درمیان دیکھا وہ یہ ہے کہ ہالی ووڈ میں بہت زیادہ دستاویزی کام ہوتا ہے۔ ایک دن میں آپ کو 100 ای میلز موصول ہوں گی۔ وقت کا تعین بہت سختی سے کیا جاتا ہے۔‘‘

انہوں نے مزید کہا، ’’ہمارے یہاں بہت زیادہ ’جگاڑ‘ ہوتا ہے اور کام کر لیتے ہیں۔ ہم کچھ زیادہ رومانٹک ہوتے ہیں جیسے کہ ’ارے ہو جائے گا‘، ’کر لیں گے‘، لہٰذا کام کرنے کا طریقہ کافی مختلف ہوتا ہے لیکن یہ ہر ملک کی خصوصیات کا بھی حصہ ہے۔‘

خاتون کے پیٹ میں رہ جانے والی قینچی 12 سال بعد نکال لی گئیبھارت میں ڈاکٹروں کی غفلت کے باعث خاتون کے پیٹ میں رہ جانے وال...
22/10/2024

خاتون کے پیٹ میں رہ جانے والی قینچی 12 سال بعد نکال لی گئی

بھارت میں ڈاکٹروں کی غفلت کے باعث خاتون کے پیٹ میں رہ جانے والی قینچی کو 12 سال بعد نکال دیا گیا۔

بھارتی ریاست سکم کی ایک 45 سالہ خاتون نے 12 سال قبل اپینڈکس کے آپریشن کے دوران جو درد محسوس کیا تھا اس کے بعد بھی مسلسل تکلیف برداشت کرتی رہی لیکن کوئی ڈاکٹر اصل مسئلے کا پتہ نہ لگا سکا۔

اس ماہ کے شروع میں جب ان کی تشخیص ہوئی تو خاتون اور اس کے خاندان کو شدید حیرت ہوئی، کیونکہ اس کے پیٹ میں آپریشن کے دوران ڈاکٹرز کی جانب سے چھوڑی گئی سرجیکل قینچی پائی گئی۔

خاتون کے شوہر کے مطابق 2012 میں اہلیہ کا اپینڈکس کا آپریشن کیا گیا تھا جس کے بعد بھی اس کے پیٹ میں وقفے وقفے سے درد ہوتا رہا۔

انکا کہنا تھا کہ میں نے کئی ڈاکٹروں سے مشورہ کیا، جو اہلیہ کو درد کی دوا دیتے رہے لیکن مسئلہ حل نہ ہوا۔ رواں ماہ خاتون دوبارہ اسی اسپتال گئی، جہاں ایک ایکسرے سے انکشاف ہوا کہ ان کے پیٹ میں سرجیکل قینچی موجود ہے جو 12 سال قبل کیے گئے آپریشن کے دوران ڈاکٹروں کی غفلت سے رہ گئی تھی۔

ماہرین کی ایک ٹیم نے فوری طور پر متاثرہ خاتون کا آپریشن کیا اور قینچی کو پیٹ سے باہر نکال لیا گیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق متاثرہ خاتون کی حالت اب بہتر ہے اور وہ تیزی سے صحتیاب ہو رہی ہیں۔




















حکام کی جانب سے اس واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

19/10/2024

جامنی رنگ کے سیب بھی اُگنے لگے؟سیب عموماً لال، ہرے یا پیلے رنگ کے ہوتے ہیں لیکن حال ہی میں سوشل میڈیا پر وائرل جامنی رنگ...
18/10/2024

جامنی رنگ کے سیب بھی اُگنے لگے؟

سیب عموماً لال، ہرے یا پیلے رنگ کے ہوتے ہیں لیکن حال ہی میں سوشل میڈیا پر وائرل جامنی رنگ کے سیبوں کی تصاویر نے صارفین کو تشویش میں مبتلا کر دیا۔

یہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا گیا ہے کہ یہ جامنی رنگ کے سیب کینیڈا کے صوبے سسکیچیوان میں سخت سرد ماحول میں اُگتے ہیں اور ان کا ذائقہ چینی اور کیلے جیسا ہوتا ہے، ان سیبوں کو کینیڈین سیب بھی کہا جاتا ہے

غیرمعمولی طور پر پرکشش نظر آنے والی چینی ’نانی اماں‘ایک چینی خاتون کی مختصر سی ویڈیو کلپ گزشتہ ہفتے چینی سوشل میڈیا پر ...
18/10/2024

غیرمعمولی طور پر پرکشش نظر آنے والی چینی ’نانی اماں‘

ایک چینی خاتون کی مختصر سی ویڈیو کلپ گزشتہ ہفتے چینی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، یہ کلپ خاتون نے اپنی کمسن نواسی کے ساتھ سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی۔

ویڈیو وائرل ہونے کی وجہ اس خاتون کی ظاہری شکل و صورت ہے کیونکہ وہ نانی ہونے کے باوجود کافی نوجوان نظر آتی ہیں۔

شمال مشرقی چین کے شہر تیان جن سے تعلق رکھنے والی اس پرکشش خاتون نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دیا اور کئی میڈیا اداروں نے ان سے انکی ناقابل یقین حد تک نوجوان نظر آنے کی وجہ جاننے کےلیے انٹرویو کی خواہش کا اظہار کیا۔

یہ خاتون جنھوں نے اپنا نام نہیں بتایا اور گمنام رہنے کو ترجیح دی، انکا کہنا تھا کہ وہ اس مختصر ویڈیو کلپ پر لوگوں کی جانب سے اس بھرپور توجہ پر حیران رہ گئی ہیں۔

حضرت موسیٰ ؑ کے دور کی قدیم تلوار دریافتمصری ماہرین آثارِ قدیمہ نے گزشتہ ماہ 3 ہزار سال پرانی ایک تلوار دریافت کی ہے۔مصر...
18/10/2024

حضرت موسیٰ ؑ کے دور کی قدیم تلوار دریافت

مصری ماہرین آثارِ قدیمہ نے گزشتہ ماہ 3 ہزار سال پرانی ایک تلوار دریافت کی ہے۔

مصر کی وزارتِ ثقافت و سیاحت کے مطابق یہ قدیم تلوار حضرت موسیٰ ؑ کے دور میں مصر پر حکومت کرنے والے بادشاہ رمسيس ثانی کی نشانی ہے۔

اس حوالے سے مصری حکومت نے بیان میں کہا ہے کہ مصر کے شہر اسکندریہ کے جنوب میں بحیرۂ گورنری میں واقع ’ٹیل العبقین‘ نامی قلعے کی کھدائی کرنے پر ماہرین آثارِ قدیمہ کو مٹی سے تعمیر کی گئی فوجی بیرکیں ملیں۔

مُردوں کے ساتھ زندگی گزارنے والا ایک حیرت انگیز قبیلہ !!فنائی گئی لاشوں کو بھی تہواروں میں نکال کر تیار کیا جاتا ہےکیا آ...
16/10/2024

مُردوں کے ساتھ زندگی گزارنے والا ایک حیرت انگیز قبیلہ !!

فنائی گئی لاشوں کو بھی تہواروں میں نکال کر تیار کیا جاتا ہے

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ لوگ اپنے مُردہ پیاروں کے ساتھ زندگی گزار سکتے ہیں؟ انڈونیشیا کے سولاویسی پہاڑوں میں توراجن کمیونٹی ایک ایسا منفرد عمل کرتی ہے جو آپ کو حیران کردے گا

توراجن کمیونٹی اپنے مرنے والے عزیزوں کو بیمار سمجھتی ہے مردہ نہیں ان کے مطابق مرنے کے بعد بھی روح کا وجود ختم نہیں ہوتا اسی لیے وہ اپنے پیاروں کی لاشوں کو ممی بناتے ہیں اور ان کی دیکھ بھال بالکل زندہ لوگوں کی طرح کرتے ہیں انہیں کھانا، پانی اور کپڑے بھی دیے جاتے ہیں

16/10/2024

غزل: عشقِ خنجر
شاعر: احمد بن رشید (ان کا شکریہ)
پیشکش اور تدوین: محمد علی قریشی
Ghazal: Ishq-e-Khanjar
Poet:Ahmad Bin Rashid (Thanks to him)
Presentation & Editing By: Muhammad Ali Qureshi

Another soulful addition to my collection of Urdu Poetry
Follow our channel for more urdu poetry, hindi poetry, ghazal , kavita , two lines poetry , sad poetry and other poetry related material.



#

Very Nice Products I liked them.👍
14/10/2024

Very Nice Products I liked them.👍

30/08/2023
*خدا کرے کہ ہماری قبریں, ہمارے بستروں سے زیادہ آرام دہ ہوں.*  آمین ثم آمین🤲🏻
30/08/2023

*خدا کرے کہ ہماری قبریں, ہمارے بستروں سے زیادہ آرام دہ ہوں.*
آمین ثم آمین🤲🏻

Beshak ❤
30/08/2023

Beshak ❤

Address

Karachi

Telephone

+923363700695

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nisha Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nisha Khan:

Videos

Share