Tariq Ismail - The Optimistic

Tariq Ismail - The Optimistic شاخِ گل پر ہی بنائیں گے عنادِل آشیاں
برق سے کہہ دو کہ ہم سے ضد تری اچھی نہیں Visit my You Tube Page https://www.youtube.com/channel/UC8koPX2fcNvjhPAbzR1_xdA

وہ سرور دوسرا کا مصدق اولوہ یار غار ، وہ دونوں میں ، دوسرا صدیق
20/12/2024

وہ سرور دوسرا کا مصدق اول
وہ یار غار ، وہ دونوں میں ، دوسرا صدیق

The Holy Prophet ﷺ said:"Whoever recites Salām and Salutations upon me once, Allah sends ten mercies upon him."(Sahih Mu...
19/12/2024

The Holy Prophet ﷺ said:

"Whoever recites Salām and Salutations upon me once, Allah sends ten mercies upon him."

(Sahih Muslim: 616)

# #

مقامِ خوابِ راحت چین سے آرام کرنے کو بنا پہلوئے محبوبِ خدا صدیقِ اکبر کا
15/12/2024

مقامِ خوابِ راحت چین سے آرام کرنے کو
بنا پہلوئے محبوبِ خدا صدیقِ اکبر کا

جمعہ مبارک | Jumma Muabarak
12/12/2024

جمعہ مبارک | Jumma Muabarak

لٹایا راہِ حق میں گھر کئی بار اس محبت سےکہ لٹ لٹ کر حسن ؔگھر بن گیا صدیق اکبر کا
10/12/2024

لٹایا راہِ حق میں گھر کئی بار اس محبت سے
کہ لٹ لٹ کر حسن ؔگھر بن گیا صدیق اکبر کا

جو نہ بُھولا ہم غریبوں کو رضاؔیاد اُس کی اپنی عادَت کیجیےﷺﷺﷺ
29/11/2024

جو نہ بُھولا ہم غریبوں کو رضاؔ
یاد اُس کی اپنی عادَت کیجیے

ﷺﷺﷺ

اَلْبَحْرعَلَا وَالْمَوْجُ طَغٰی مَن بیکس وطوفاں ہوشرُبا منجدھار میں ہوں بگڑی ہے ہوا موری نیَّا پار لگا جانا
27/11/2024

اَلْبَحْرعَلَا وَالْمَوْجُ طَغٰی مَن بیکس وطوفاں ہوشرُبا
منجدھار میں ہوں بگڑی ہے ہوا موری نیَّا پار لگا جانا

مدینے کو دیکھے ہوا ایک عرصہمجھے کاٹ کھائے یہ غم جان عالم
23/11/2024

مدینے کو دیکھے ہوا ایک عرصہ
مجھے کاٹ کھائے یہ غم جان عالم

اِنَّ اللّٰهَ وَ مَلٰٓئِكَتَهٗ یُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِیِّؕ-یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَیْهِ وَ سَلِّ...
21/11/2024

اِنَّ اللّٰهَ وَ مَلٰٓئِكَتَهٗ یُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِیِّؕ-یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَیْهِ وَ سَلِّمُوْا تَسْلِیْمًا(56)

ﷺﷺ ﷺ ﷺ

ہے طواف و حج کا ہنگامہ اگر باقی تو کیا کند ہو کر رہ گئی مومن کی تیغ بے نیام
15/11/2024

ہے طواف و حج کا ہنگامہ اگر باقی تو کیا
کند ہو کر رہ گئی مومن کی تیغ بے نیام

قوت عشق سے ہر پست کو بالا کر دےدہر میں اسم محمد سے اجالا کر دے
09/11/2024

قوت عشق سے ہر پست کو بالا کر دے
دہر میں اسم محمد سے اجالا کر دے

02/11/2024

The unconditional love with Madina, The city of Muhammad ﷺ

پھر کے گلی گلی تباہ ٹھو کریں سب کی کھائے کیوں دِل کو جو عقل دے خدا تیری گلی سے جائے کیوں
26/10/2024

پھر کے گلی گلی تباہ ٹھو کریں سب کی کھائے کیوں
دِل کو جو عقل دے خدا تیری گلی سے جائے کیوں

مصطفیٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام شمعِ بزمِ ہدایت پہ لاکھوں سلام
24/10/2024

مصطفیٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام
شمعِ بزمِ ہدایت پہ لاکھوں سلام

19/10/2024

کچھ نشستیں ایسی ہوتی ہیں کہ آپ عرصہ دراز تک اسکے ذوق اور کیفیات کو محسوس کرتے ہیں، اور خاص کر جب کیفیت یہ ہو کہ "نویدِصد انبساط بن کر، پیامِ دارالسلام آيا"

فرقت طیبہ کی وحشت دل سے جائے خیر سے
میں مدینے کو چلوں وہ دن پھر آئے خیر سے

دل میں حسرت کوئی باقی رہ نہ جائے خیر سے
راہِ طیبہ میں مجھے یوں موت آئے خیر سے

میرے دن پھر جائیں یا رب شب وہ آئے خیر سے
دل میں جب ماہِ مدینہ گھر بنائے خیر سے

رات میری دن بنے ان کی لقائے خیر سے
قبر میں جب ان کی طلعت جگمگائے خیر سے

ہیں غنی کے در پہ ہم بستر جمائے خیر سے
خیر کے طالب کہاں جائیں گے جائے خیر سے

وہ خرام ناز فرمائیں جو پائے خیر سے
کیا بیاں ہو زندگی وہ دل جو پائے خیر سے

مر کے بھی دل سے نہ جائے الفت باغِ نبی
خلد میں بھی باغِ جاناں یاد آئے خیر سے

رنج و غم ہوں بے نشاں آئے بہارِ بے خزاں
دل میں میرے باغِ جاناں کی ہوائے خیر سے

اس طرف بھی دو قدم فرقت طیبہ کی وحشت دل سے جائے خیر سے
میں مدینے کو چلوں وہ دن پھر آئے خیر سے

دل میں حسرت کوئی باقی رہ نہ جائے خیر سے
راہِ طیبہ میں مجھے یوں موت آئے خیر سے

میرے دن پھر جائیں یا رب شب وہ آئے خیر سے
دل میں جب ماہِ مدینہ گھر بنائے خیر سے

رات میری دن بنے ان کی لقائے خیر سے
قبر میں جب ان کی طلعت جگمگائے خیر سے

ہیں غنی کے در پہ ہم بستر جمائے خیر سے
خیر کے طالب کہاں جائیں گے جائے خیر سے

وہ خرام ناز فرمائیں جو پائے خیر سے
کیا بیاں ہو زندگی وہ دل جو پائے خیر سے

مر کے بھی دل سے نہ جائے الفت باغِ نبی
خلد میں بھی باغِ جاناں یاد آئے خیر سے

رنج و غم ہوں بے نشاں آئے بہارِ بے خزاں
دل میں میرے باغِ جاناں کی ہوائے خیر سے

اس طرف بھی دو قدم جلوے خرام ناز کے
رہگذر میں ہم بھی ہیں آنکھیں بچھائے خیر سے

انتظار ان سے کہے ہے بزبان چشم نم
کب مدینہ میں چلوں کب تو بلائے خیر سے

شام تنہائی بنے رشک ہزاراں انجمن
یادِ جاناں دل میں یوں دھومیں مچائے خیر سے

فرقت طیبہ کے ہاتھوں جیتے جی مردہ ہوئے
موت یا رب ہم کو طیبہ میں جلائے خیر سے

ہو مجھے سیر گلستان مدینہ یوں نصیب
میں بہاروں میں چلوں خود کو گمائے خیر سے

زندہ باد اے آرزوئے باغ طیبہ زندہ باد
تیرے دم سے ہیں زمانے کے ستائے خیر سے

نجدیوں کی چیرہ دستی یا الہٰی تا بکے
یہ بلائے نجدیہ طیبہ سے جائے خیر سے

جھانک لو آنکھوں میں ان کی حسرتِ طیبہ لئے
زائر طیبہ ضیائے طیبہ لائے خیر سے

ہے یہ طیبہ کا پیام اے طالب عیش دوام
جنت طیبہ میں آہستی مٹائے خیر سے

سنگ در سے آملے طیبہ میں اب تو جاملے
آگئے در پہ تیرے، تیرے بلائے خیر سے

گوش بر آواز ہوں قدسی بھی اس کے گیت پر
باغِ طیبہ میں جب اخترؔ گنگنائے خیر سے

قربان اے خیالِ رُخِ مصطفیٰ ترےرونق ہے ایک ذہن کے اندر لگی ہوئیﷺ          ﷺ
19/10/2024

قربان اے خیالِ رُخِ مصطفیٰ ترے
رونق ہے ایک ذہن کے اندر لگی ہوئی


جمعة مباركة
17/10/2024

جمعة مباركة

Virtues of Writing Durood on the Best of Creation مُحَمَّد صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہ واٰلہ سَلَّم ✍️                 ...
13/10/2024

Virtues of Writing Durood on the Best of Creation مُحَمَّد صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہ واٰلہ سَلَّم ✍️

Address

Karachi
75330

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tariq Ismail - The Optimistic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tariq Ismail - The Optimistic:

Videos

Share