Mera hai pakistan

Mera hai pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mera hai pakistan, Publisher, Karachi.

07/03/2023
اللّہ پاک کور کمانڈر بلوچستان جنرل سرفراز علی اور  ہمارے افواج پاکستان کے اعلیٰ افسران جو ہیلی کاپٹر حادثہ میں شہید ہوئے...
02/08/2022

اللّہ پاک کور کمانڈر بلوچستان جنرل سرفراز علی اور ہمارے افواج پاکستان کے اعلیٰ افسران جو ہیلی کاپٹر حادثہ میں شہید ہوئے تمام شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

تمام عاشقانِ آخری نبیﷺ کو جشنِ ولادت  مبارک ہو۔تیری چمک دمک سے عالم چمک رہا ہےمیرے بھی بخت چمکا صبحِ شبِ ولادت
18/10/2021

تمام عاشقانِ آخری نبیﷺ کو جشنِ ولادت مبارک ہو۔

تیری چمک دمک سے عالم چمک رہا ہے
میرے بھی بخت چمکا صبحِ شبِ ولادت

تمام عاشقانِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو ماہِ ربیع الاول کا چاند بہت بہت مبارک ہو♥️سرکار کی آمد مرحبا💚
07/10/2021

تمام عاشقانِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو ماہِ ربیع الاول کا چاند بہت بہت مبارک ہو♥️
سرکار کی آمد مرحبا💚

یہ وہ ببر شیر ہے جس کے جانے کے بعد تمام عرب ممالک اجڑ گیے صدام حیسن کو جن اپنوں نے پھانسی لگوای آج وہ بھی پھوٹ پھوٹ کے ر...
17/09/2021

یہ وہ ببر شیر ہے جس کے جانے کے بعد تمام عرب ممالک اجڑ گیے صدام حیسن کو جن اپنوں نے پھانسی لگوای آج وہ بھی پھوٹ پھوٹ کے رو رہے ہیں 💯💯💯💯

افسوس ناک خبربلوچستان کے معروف بزرگ سیاسی رہنما سردار عطاء اللہ مینگل رضاء الہی سے انتقال کر گئے ہیں
02/09/2021

افسوس ناک خبر
بلوچستان کے معروف بزرگ سیاسی رہنما سردار عطاء اللہ مینگل رضاء الہی سے انتقال کر گئے ہیں

13/08/2021

14 August independence

Eid Mubarak And Also "Innalillahi wa Inna Ilaihi Raziun"Today is the 19th Death Anniversary Of our Legend Hero. The prou...
24/07/2021

Eid Mubarak
And Also "Innalillahi wa Inna Ilaihi Raziun"

Today is the 19th Death Anniversary Of our Legend Hero. The proud of Iraq had been Passed away this day according to Hizri Calendar. May Allah Bless Saddam Hussein . We Havn't forgave BUSH . And we Woundn't forgive him .

25/06/2021
تم اپنے شہر  کی روشنیان رکهو سنبهال کر......؟میرے گاؤں میں شاخوں پہ سورج کهلتے ہیں
13/06/2021

تم اپنے شہر کی روشنیان رکهو سنبهال کر......؟

میرے گاؤں میں شاخوں پہ سورج کهلتے ہیں

30دسمبر2006 عیدوالےدن اس شیرکوپھانسی دی گئ۔ کافروں نے پھانسی دیتے وقت صدام حسین کے آگے پیچھے کیمرےہی کیمرے لگائے تھے ان ...
25/05/2021

30دسمبر2006 عیدوالےدن اس شیرکوپھانسی دی گئ۔ کافروں نے پھانسی دیتے وقت صدام حسین کے آگے پیچھے کیمرےہی کیمرے لگائے تھے ان کا یہ خیال تھا کہ اب صدام حسین رویا اور اب معافی مانگے گا اور ہم پوری دنیا کو بتائیں گے کہ ہمارے خلاف بغاوت کرنےوالےکا یہ انجام ہوتا ہے۔ پر قربان جاؤں اس محمد عربیﷺ کے شیر پر کہ ہنستے ہنستے پھانسی کا پھندا گلے میں ڈالا اور پورے کفر کو یہ پیغام دیا کہ قیامت تک مومن کی گردن کٹ تو سکتی ہے لیکن کفر کے سامنے جھُک نہیں سکتی

اے راہِ حق کے شہیدوں وفا کی تصویروں
دینِ حق کی ھوائیں تُمہیں سلام کہتی ہیں
انتخاب نورسحر💥

*اسلام کے وہ ہیرو  ہے جس سے پورا کفار ڈرتاتھا  جس نے ایک مظلوم عورت کے کہنے پر اسریل پر 110 بم گرادیے اللّه پاک کی صدام ...
13/05/2021

*اسلام کے وہ ہیرو ہے جس سے پورا کفار ڈرتاتھا جس نے ایک مظلوم عورت کے کہنے پر اسریل پر 110 بم گرادیے اللّه پاک کی صدام حسین پر رحمت ہو جنت میں اس کا اعلیٰ مقام ہو ۔۔🌹🌹🌹

اللہ پاک ہمیں شب قدرکی بھلائیاں نصیب فرمائے۔آمین
09/05/2021

اللہ پاک ہمیں شب قدرکی بھلائیاں نصیب فرمائے۔
آمین

22/11/2017

Photos from Mera hai pakistan's post

03/10/2017

Pak Pak pakistan

03/10/2017

Mera hai pakistan's cover photo

16/10/2015

Timeline Photos

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mera hai pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other Publishers in Karachi

Show All