Muhmmad Ismail

Muhmmad Ismail 🤗پخیر راغلے 🤗
Junior journalist / Patriot / Democratic / Stage Comparer / Story Writer ❣️❣️

تا سره یاري به می هم کړی وه خو زه ده چا ده زړه ده کلی خان یمه.
01/09/2024

تا سره یاري به می هم کړی وه
خو زه ده چا ده زړه ده کلی خان یمه.

20/08/2024

#پشاور
مقامی حکومتوں کے نمائندہ مشاورتی اجلاس ایکشن کونسل لوکل کونسلز ایسوسیشن خیبرپختونخوا کی سربراہی میں تڑون ھال یونیورسٹی روڈ پشاور میں منعقد کیا گیا جس کی صدارت میئر مردان حمایت اللّٰہ مایار نے کی ضلع شانگلہ تحصیل مارتونگ سے چیئرمین کابلگرام دولت غنی کے بھتیجے محمد اسماعیل نے انکے بتائے ہوئے ہدایت پر اپنے ویلج کونسل کابلگرام کی نمائندگی کی ...

05/08/2024

کابلگرام کشور خان کی ہمشیرہ مولانا نصیرالدین صاحب کی زوجہ صدیق خان کی والدہ کراچی میں انتقال فرما گئ ہے فاتحہ کابلگرام میں ہوگی اپ تمام حضرات سے خصوصی دعاؤں کی درخواست ہے.

په تا به څنګه شپه تيريږيپه ما چي شپه شي ليونئ درپسي شمه #ټپه  #لنډۍ   💎
27/07/2024

په تا به څنګه شپه تيريږي
په ما چي شپه شي ليونئ درپسي شمه

#ټپه #لنډۍ
💎

کابلگرام سے تعلق رکھنے والے معروف سیاسی شخصیت میاں سمیع الرحمن صاحب کا بھائی دولت نواب مولانا صاحب دماغی توازن خراب ہونے...
23/07/2024

کابلگرام سے تعلق رکھنے والے معروف سیاسی شخصیت میاں سمیع الرحمن صاحب کا بھائی دولت نواب مولانا صاحب دماغی توازن خراب ہونے کے باعث کئی دنوں سے لا پتہ ہے عام اطلاعات کے مطابق آخری بار سوات منگلور میں دیکھا گیا ہے... اپ تمام حضرات سے گزارش ہے کئ بھی اپکو نظر آئے تو لہذا درجہ ذیل نمبرات پر رابطہ کرے شکریہ.
03464440370
03422227424

بات صرف اتنی ہی ہے کہ ہم لاحاصل کو ترستے ہیں اور حاصل کو رولاتے ہیں 💖🙏
10/07/2024

بات صرف اتنی ہی ہے کہ ہم لاحاصل کو ترستے ہیں اور حاصل کو رولاتے ہیں 💖🙏

خطائیں ہو ہی جاتی ہیں، ازالے بھی تو ممکن ہیں۔۔جسے مجھ سے شکایت ہو،اسے کہنا ملے مجھ سے😘
28/06/2024

خطائیں ہو ہی جاتی ہیں، ازالے بھی تو ممکن ہیں۔۔

جسے مجھ سے شکایت ہو،اسے کہنا ملے مجھ سے😘

10/06/2024

Lafzonu // jazbato // ihsasatou me yaqeen wakrai ojral 😭😭 che la pakhtano k ham pashtoon bunire ghondi khanzeran shta . استغفر اللہ
گستاخ رسول کی سزا سر تن سے جدا

08/06/2024

جنتی وطن جنتی موسم بیخی د زڑہ درازہ تا سکون ورکوی.

ستا نـه می زړه صبر کوسـتا هغـه رضـا اوشـوه💔💘
12/04/2024

ستا نـه می زړه صبر کو
سـتا هغـه رضـا اوشـوه
💔💘

اختر د خپلو سخہ خوند کوی جانانہ ❣️
10/04/2024

اختر د خپلو سخہ خوند کوی جانانہ ❣️

06/04/2024

عمیمہ ولد جعفر 👉👉👉
صدقہ جاریہ سمجھ کر شیئر کریں...

کل شام اک ویڈیو وائرل ہوئی جس جس میں دیکھا گیا ہے کہ اک پولیس والا اک شخص  پر تشدد کر رہا ہے سورسز سے معلوم ہوّا کہ یہ ش...
26/03/2024

کل شام اک ویڈیو وائرل ہوئی جس جس میں دیکھا گیا ہے کہ اک پولیس والا اک شخص پر تشدد کر رہا ہے سورسز سے معلوم ہوّا کہ یہ شخص جسکو مارا جا رہا ہے وہ ایک پروفیشنل ڈاکو ہے اور منشیات کا کاروبار ب کرتا ہے پشاور کے مختلف پولیس اسٹیشنز میں اِس پر تقریباً ۱۵ سے زیادہ FIRs رجسٹر ہیں۔ مانا کے پولیس آفیسر نے بےحد ظلم کیا اور انسانیت کے خلاف کام کیا جو کے نہیں ہونا چاہیے تھا یہ تو کہانی کا اک پہلو ہے اگر ہم دوسرا رُخ دیکھیں تو معلوم ھوتا ہے کے جو بزرگ دُوسری تصویر میں وینٹیلیٹر میں دکھ رہا یہ اک چَوکیدار تھا جو کہ تاتارا کے علاقہ میں اپنی ذمداری نبھا رہا تھا کے یہ ڈاکو جو اس تصویر میں دکھ رہا ہے چوری کی غرض سے آیا اور اس معصوم بزرگ کو قتل کر کے بھاگ گیا اور یہ بیچارہ غریب ۳ جوان بیٹیوں کا باپ تھا اس بنا پر پولیس آفیسر نے اسکودیکھا تو پہچان گیا اور اپنے جذبات پے قابو نہ رکھ پایا جب کے اصول کے مطابق اک پولیس آفیسر میں بہت صابر ہونا چاہئے پر بدقسمتی سے وہ بھی اک انسان تھااور ظالم کو دیکھ کر قابو میں نہ رہ سکا۔ آج بہت سے لوگ سوشیل میڈیا پر سکالر بنے ہیں کہ کچھ کہ رہے ہیں کے ٹھیک ہوّا کچھ پولیس کو بُرا بھلا کہہ رہے ہیں میں بس اتنا کہنا چاہو گا کہ پولیس کو ایسا نہیں کِرنا چاہئے تھا لیکن ایسے لوگوں کا ہونا بھی ہمارے معاشرے اور بچوں کے لئے خطرہ ہے ہر بار پولیس ایریسٹ کرتی ہے اور یہ عدالت سے ریہا ہو کر آ کے پھر وارداتِ کرتے ہیں اور پھر ہم میں سے اک مخصوص طبغہ پولیس کو بولتا ہے اور آج کسی آفیسر نے جرآت کی تو اسکو ہم اِتنا ذلیل کر رہے ہیں کے اگلی بار کوئی بھی پولیس والا آپکی help کرنے سے ڈرے؟ مانا کے قانون ہاتھ میں لینا جرم ہے لیکن ایسے عادی مجرم کو چور دینا سبق دیئے بغیر تاکے اگلا گِھر آپکا یا میرا ہو ان جیسے لوگو کے لئے؟

پیرخانہ بلکانئ سے افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے احسان اللہ ولد حبیب الرحمن سکنہ بلکانئ رات کو اپنے پڑوسی سے پانی پر معمولی...
22/03/2024

پیرخانہ بلکانئ سے افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے احسان اللہ ولد حبیب الرحمن سکنہ بلکانئ
رات کو اپنے پڑوسی سے پانی پر معمولی تلخ کلامی ہوئی اور معاملہ بڑھتا گیا
آج صبح کے وقت دونو کے درمیان دوبارہ لڑائ ہوی تو جواب میں ظالم نے فائرنگ کی اور احسان اللہ کو بے دردی سے شہید کیا بتایا جارہا ہے کہ احسان اللہ میٹرک جماعت کے طالب علم تھے اور والد ان کے مزدوری کے غرض سے سعودی عرب میں ہیں ۔ اور یہ ماں باپ کا اکلوتا بیٹا تھا ۔

21/03/2024

تم روزہ رکھ کہ بھی نہیں سمجھے
جب نیت کر لی جائے تو توڑا نہیں کرتے.

20/03/2024

#الحمدللہ.....
رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں اللّٰہ سبحانہ و تعالیٰ نے اپنے نئے گھر میں رشتہ داروں اور ساتھیوں سمیت تروایح میں ختم القرآن کرنے کی توفیق عطا کیں....

Address

Nazimabad
Karachi
505

Telephone

+923472414424

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhmmad Ismail posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhmmad Ismail:

Videos

Share